Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#supremecourt #imrankhanyoutubechannel #ptijalsa
🛑Big Breaking News from USA || Imran Khan's Win || Imran Riaz Khan VLOG || Exclusive Analysis

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30دبانے کی کوششیں ناکام ہو جائیں
00:31یا تو آپ وی پی اینڈ انسٹرال کریں
00:33تاکہ آپ ہماری ویڈیو دیکھ سکیں
00:34یا پھر آپ جب ویڈیو
00:37کو کلک کرتے ہیں تو تھوڑا سا انتظار کریں
00:39تاکہ ویڈیو شروع ہو جائے
00:41کیونکہ وہ سرفنگ پہ چلے جاتی ہے
00:42ایک یا آدھے منٹ کے لیے
00:44اور وہ آپ انتظار کریں گے
00:45جب شروع ہو جائے گی تو شروع ہو جائے گی
00:47اب آجائے ناظرین خبروں کی طرف
00:48ڈاکٹر آصف ہیں
00:50یہ اوورسیز پاکستانی امریکہ میں رہتے ہیں
00:54اور یہ ایک بہت بڑی ڈیویلپمنٹ ہے
00:55پاکستان کی حکومت کے لیے
00:57ایک نئی مشکل ہے
00:59میں پہلے تھوڑا سا آپ کو بتا ہوں
01:01ڈاکٹر آصف
01:02یہ آپ ایک تصویر دیکھیں
01:04اس میں کھڑے ہوئے ہیں ساتھ
01:05رچڈ گرنل کے
01:06یہ رچڈ گرنل امریکہ میں
01:08ڈانلڈ ٹرمپ کی ٹیم کا حصہ ہے
01:10اور بڑے اہم رکن ہیں
01:12ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہیں
01:13یہ جب تک
01:15ڈانلڈ ٹرمپ کی ٹیم کا بقاعدہ حصہ نہیں بنے تھے
01:17یا انہوں نے حلف نہیں اٹھایا تھا
01:19اس سے پہلے امران خان صاحب کی آزادی کے لیے
01:21بہت زیادہ بات چیت کرتے رہے ہیں
01:23بہت سارے ٹویٹس کرتے رہے ہیں
01:24لیکن
01:25ٹرمپ ایڈمینسٹریشن کا حصہ بننے کے بعد
01:28اور وائٹ ہاؤنس کی ٹیم کا حصہ بننے کے بعد
01:31انہوں نے بات نہیں کی تھی
01:33ایسے کھل کر
01:34جس کے اوپر بہت پرپیگنڈا کیا جا رہا تھا
01:37اور امران خان صاحب کے مخالفین
01:39یا بہت سارے لوگ جو اس وقت موجودہ ریجیم میں
01:43پاکستان میں موجود ہیں
01:44یا اس کے منفیچری ہیں
01:45وہ سارے یہ کہہ دے کہ
01:47ریچرڈ گرنل کو قابو کر لیا گیا ہے
01:48اور بہت سارے لوگوں کو شٹ اپ کال چلی گئی ہے
01:51لیکن صورتحال مختلف ہے
01:53ریچرڈ گرنل کے ساتھ
01:55ڈاکٹر آصف محمود کھڑے ہیں
01:56یہ امران خان صاحب کے دوست ہیں
01:58اور پاکستانیوں کے بڑے ہمدرد ہیں
02:01ڈاکٹر صاحب جو ہیں وہ یہ بڑے لمبے عرصے سے
02:03کوشش کر رہے ہیں ان کے کچھ اور ساتھی بھی ہیں
02:05وہ بھی کوشش کر رہے ہیں
02:06کہ پاکستان میں رول آف لاؤ آ جائے
02:08امران خان صاحب کی غیر قارونی گرفتاری کو ختم کیا جائے
02:11انہیں رہائی ملے
02:12پاکستان میں منڈیٹ جو ہے اس کا اعترام کیا جائے
02:15اور انسانی حقوق کی پامالیاں
02:17اور جو خلاف ورسیاں ہو رہی ہیں
02:18وہ بند کی جائے
02:19جب مجھے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا
02:22تو مجھے بعد میں پتا چلا کہ
02:23ڈاکٹر صاحب نے بہت آواز اٹھائی تھی
02:25اور بہت ساری جگہوں پہ
02:26کیونکہ ڈاکٹر صاحب کی بہت ساری جگہوں پہ
02:29اہم جگہوں پہ اپروچ ہے
02:30تو انہوں نے وہاں رابطہ بھی کیا
02:32کہ پاکستان میں ایک صحافی کو جبری طور پہ
02:34انٹیلیجنس ایجنسیز نے لاپتہ کیا ہوا ہے
02:37لہذا اس کی بازیابی کے لیے
02:38اپنا کردار ادا کریں
02:39تو ڈاکٹر آصف صاحب اب
02:41ریچرڈ گرنل کے ساتھ کڑے ہیں
02:43جن کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں
02:44تو ریچرڈ کے ساتھ بات کرتے ہوئے
02:47انہوں نے پاکستان کا ذکر چھیڑا
02:49اور پاکستان کے بارے میں بات کی
02:51تو ریچرڈ نے ایک مرتبہ پھر
02:54وہی اپنا موقف دھورا دیا
02:55جو پاکستان حکومت نہیں چاہتی
02:58کہ وہ دھورا ہے
02:58اس سے یہ پتہ چلتا ہے
03:00کہ ڈانلڈ ٹرم کی ایکچول ٹیم
03:01کیا سوچ رہی ہے
03:02پاکستان کے بارے میں
03:04دیکھیں پہلے تو امریکہ
03:05کو پاکستان کے معاملات میں
03:07مداخلت نہیں کرنی چاہیے
03:08میں پہلے دن سے
03:10اس کے خلاف ہوں
03:10میں کوئی بھی ملک
03:11پاکستان کے اندرونی معاملات میں
03:13مداخلت کرے
03:14لیکن انسانی حقوق کا معاملہ
03:16جو ہوتا ہے
03:16ہیومن رائٹس کا
03:18آزادیہ اظہار رائے کا
03:19یہ اب کسی ملک کا اندرونی معاملہ نہیں ہے
03:21یعنی ہم دنیا بھر میں
03:23آواز اٹھاتے ہیں
03:24جہاں پہ بھی
03:24غیر انسانی سلوک ہوتا ہے
03:26انسانوں کے ساتھ
03:27تو یہ ہمارا رائٹ ہے
03:28تو جہاں پہ آپ انسانی حقوق کو
03:30پامال کرتے ہیں
03:31وہاں پہ عالمی برادری کو
03:32پاکستان پہ دباؤ ڈالنا چاہیے
03:33اور پاکستان کو بھی
03:35ان جگہوں پہ دباؤ ڈالنا چاہیے
03:36جہاں پہ پاکستان سمجھتا ہے
03:38کہ عالمی سطح پہ
03:39ہیومن رائٹس وائلیشنز ہو رہی ہیں
03:41جیسا کہ فلسطین میں ہوتی ہیں
03:43جیسا کہ کشمیر میں ہوتی ہیں
03:45جیسا کہ
03:47ہم بوسنیا کی بات کرتے تھے
03:48ایراک کی بات کرتے تھے
03:49لیبیا اور شام کی بات کرتے تھے
03:51تو اسی طرح دنیا میں
03:53جہاں جہاں انسانی حقوق کی پامالیاں ہو
03:55دنیا کے جو ذمہ دار ممالک ہیں
03:58ان کی یہ ذمہ داری ہوتی گیا
03:59عوال اٹھائے
04:00ہاں ریجیم چینج کرنا
04:01ان کا کام نہیں ہوتا
04:02جس ملک میں لوگ رہتے ہیں
04:07وہی فیصلہ کریں
04:07کہ ان کے اوپر کون حکومت کرے گا
04:09اور کون نہیں کرے گا
04:10تو امریکہ نے
04:11جو پاکستان میں
04:12دوزار بائیس میں
04:13سہولت کاری کی
04:14اور ایک ریجیم چینج کروایا
04:16اس کے تو میں سخت خلاف ہوں
04:18لیکن اب ہیومن رائٹس کیلئے
04:19اگر امریکہ سے آوازیں اٹھتی ہیں
04:20تو پاکستان کی حکومت کے لیے
04:22سچویشن مشکل ہو جائے گی
04:23حکومت ابھی تک
04:24ریچرڈ گرنرل سے
04:25ملاقات نہیں کر سکی
04:26اور سوائے
04:28یہ انڈو پاک معاملے کے
04:30یا دیگر اکہ دکہ
04:32معاملات کے
04:33جو سٹیٹ آف افیرز ہوتے ہیں
04:35ملکوں کے بیچ میں
04:36اس کے علاوہ حکومت
04:37کوئی بھی تعلق بنانے میں
04:39ڈانلڈ ٹرمپ کی
04:40ایڈمنسٹریشن سے کامیاب نہیں ہوئی
04:42حالانکہ انہوں نے
04:43مادنیات کا بھی
04:44انہیں کہا کہ جی
04:45مادنیات ہم آپ کو دیتے ہیں
04:46اور بہت سری چیزیں ہیں
04:47تو یہ ہر کام کرنے کے لیے
04:49تیار ہیں
04:49امریکہ کے کہنے پر
04:51لیکن جب ریچرڈ نے
04:52ابھی سٹیٹمنٹ دیا
04:53تو انہوں نے کہا جی
04:54ڈانلڈ ٹرمپ
04:54امران خان کو بہت پسند کرتے ہیں
04:56ہی لف ہم
04:57اسے بہت پیار کرتے ہیں
04:58اور انہوں نے کہا جی
04:59اس پہ ہم کام کر رہے ہیں
05:00اور اس کے اوپر جو ہے
05:01وہ اچھی خبر آئے گی
05:02امران خان سب کی رہائی
05:03بہت ضروری ہے
05:04تو اس طرح سے
05:05انہوں نے بات چیت کی ہے
05:06کوئی تفصیلی چیزیں
05:07سامنے آئیں گی
05:08میں آپ کے سامنے رکھوں گا
05:09تو امریکہ کو
05:10یا پوری دنیا کو
05:11یہ کردار ادا کرنا چاہیے
05:13اور اوورسیز پاکستانیوں کو
05:14اس کے لیے آواز اٹھانی چاہیے
05:16کہ پاکستان میں
05:17ہیومن رائٹسوں
05:18آزادی اظہار رائے ہو
05:19مینڈیٹ کا اعترام کیا جائے
05:20رول آف لا ہو
05:21جبری گمشدگیوں والا
05:22ایک گھٹیا معاملہ جو ہے
05:23وہ ختم کیا جائے
05:24خواتین اور بچوں میں
05:36پہلی بہت دباؤ میں ہیں
05:37اور اب ایک نئی سیچویشن
05:38کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے
05:39یہ اب جو میں آپ کو
05:41بتانے جا رہا ہوں
05:41ناظرین غور سے سنیا گا
05:42کہ انڈیا نے پاکستان
05:43کے ساتھ کیا کیا ہے
05:44میں تفصیل آپ کے سامنے
05:46رکھتا ہوں
05:47انڈیا نے مختلف ڈیم سے
05:49پاکستان کا پانی
05:50روکنا شروع کر دیا ہے
05:51سب سے پہلے انڈیا نے
05:53جس ڈیم سے پانی
05:54پاکستان کا روکا
05:55اس کا نام ہے
05:55بگلی ہارڈ ڈیم
05:56یہ دریائے چناب کے اوپر
05:58بنا ہے
05:59اور سن تاس معاہدے کے
06:02مطابق
06:02دریائے چناب پہ انڈیا
06:04کوئی ڈیم نہیں بنا سکتا تھا
06:06لیکن پرویز مشرف کے دور میں
06:08جو ایک ڈکٹیٹر تھا
06:09انڈیا نے
06:10یہ ڈیم بنا لیا تھا
06:12بگلی ہارڈ ڈیم
06:13اور پرویز مشرف اس کو
06:14تباہ نہیں کر سکا
06:15تو یہ ایک ڈیم ہے
06:17یہ چار سو پچاس میگا وانٹ
06:18بجلی بھی بناتا ہے انڈیا کے لیے
06:20اور وہ ہمارا بیشو مار پانی بھی
06:21روکتے ہیں دریائے چناب پہ
06:23جو قانون کے مطابق ہمارا پانی ہے
06:25سن تاس معاہدے کی
06:26پہلی دفعہ خلاف بردی نہیں ہو رہی
06:28آپ یہ نہ سمجھ لیجئے گا
06:29کہ انڈیا آپ کر رہا ہے
06:30انڈیا نے ایک ایک کر کے
06:32آپ کے پانیوں پر ڈیم بنائے پہلے
06:33پانی روکنے کا بندوبس کیا
06:35جب ان کے پاس پانی روکنے کا بندوبس ہو گیا
06:38تب انہوں نے موقع کا انتظار کیا
06:39اور اناؤنس کر دیا
06:40اب ہم روک دیں گے
06:41اب وہ روک رہے ہیں
06:42اب انہوں نے چناب
06:44اور جیلم کے اوپر صرف پانی روکنا ہے
06:47سندھ کے اوپر انہیں نئے سٹرکچرز بنانے ہیں
06:49اب وہ کیا کرتے ہیں
06:51آپ روک پاتے ہیں نہیں
06:51یہ سوال اپنی جگہ پہ
06:53تو ڈیم جو تباہ کرنا چاہیے تھا
06:54دو در پانچ پہ پاکستان کو روکنا چاہیے تھا
06:56کہ ایر آپ نے ڈیم کیوں بنایا
06:57یہ بگلے ہار ڈیم ہے
06:59یہ پروید مشرف کے دور میں بنا
07:01انڈیا نے بنایا
07:02چار سو پچاس میگا وارڈ کا
07:04اس نے سب سے پہلے پانی روکا پاکستان کا
07:06لگ بگ جو اسی فیصد پانی ہے پاکستان کا
07:10وہ روک دیا گیا ہے
07:11درہائے چناب میں
07:12ڈیفرنٹ آداد و شمار آ رہے ہیں
07:14اور سرکاری ہیں
07:15لگ بگ ستر سے اسی فیصد پانی درہائے چناب میں
07:18اور بعد اطلاعات کے مطابق
07:19اس سے زیادہ پانی روک دیا گیا ہے
07:21ایک اور ڈیم ہے
07:23سلال ڈیم
07:24یہ ڈیم بنایا گیا تھا
07:26زیولک کے دور میں درہائے چناب پر
07:28تو زیولک صاحب اس ڈیم کو بننے سے بھی نہیں روک سکے
07:31رن اب تریور
07:32اور آگے ایک ڈیم ہے
07:34انہوں نے وارٹر سٹوری جاں بہت بڑا
07:35تو یہاں پہ بھی پاکستان کا پانی روکنا شروع کر دیا
07:38دروازے بند کر دیا انہوں نے
07:39اب جو سلال ڈیم ہے
07:41وہاں سے پانی بند ہونے کے بعد
07:43درہائے چناب میں پانی مزید کم ہو گیا ہے
07:45اطلاعات آ رہی ہیں
07:47کہ کشن گنگا ڈیم
07:48جیلم
07:49جہاں پہ تین سو تیس میگا وارٹ بجلی بنتی ہے
07:52یہ جو کشن گنگا ڈیم ہے
07:55یہ جناب
07:56یہ جنرل رحیل شریف
07:58جنرل کیانی
08:00جنرل باجوا
08:01یہ ان کے ادوار کا ڈیم ہے
08:04اور شفاق پروید کیانی اور یہ سارے اس دور میں
08:06آرمی چیف رہے ہیں
08:07ان کے ادوار میں یہ ڈیم بنتا رہا ہے
08:10پروید مشرف کے دور میں آغاز اس کا کیا گیا تھا
08:13یعنی انہوں نے اس کا نیا کاغذی کاروائی کی تھی
08:15پھر اشفاق پروید کیانی صاحب کا دور آیا
08:17جنرل صاحب کا
08:18یہ ڈیم بنتا رہا
08:19رحیل شریف صاحب کا دور آیا
08:21یہ ڈیم بنتا رہا
08:22جنرل باجوا کا دور آیا
08:23یہ ڈیم بنتا رہا
08:25اور یہ ڈیم بن گیا
08:26یہ پاکستانی پانی کے اوپر ڈیم بنا رہا ہے انڈیا
08:29ہم اس کو ایکٹ آف وار
08:31ڈیکلیئر کر رہے ہیں
08:32کیونکہ وہ ڈیم بنا رہا تھا
08:34پانی نہیں روک رہا تھا
08:35کیونکہ پانی آپ کے ملک میں آ رہا تھا
08:37تو آپ کو پرابلم نہیں تھا
08:39آپ کو یہ تھا کہ انڈیا ڈیم ضرور بنا رہا ہے
08:41لیکن پانی ہمارا نہیں روکے گا
08:42یہ انڈرسٹینڈنگ شاید پاکستان کی اور انڈیا کی
08:45اسٹیبلشمنٹ کی حافظ میں تھی
08:46حکومتوں کا تو دیکھیں لینا دین نہیں کچھ نہیں ہوتا
08:49نہ نواز شریف کچھ بیجتا ہے
08:50نہ عمران خان
08:51نہ زرزاری کوئی بھی نہیں
08:52یہ تو حکومت کا بس برائے نامی حصہ ہوتے ہیں
08:55انہیں کیا پتہ کہ یہ کیا چل رہا ہے
08:56پاکستان میں تو سارا کنٹرول ہی ہے
08:58اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے
08:59سیویلین کے ہاتھ میں کنٹرول ہوتا
09:01ہم انہیں پوچھتے تو صحیح آج
09:02ان کو پوچھتے جناب آپ نے یہ کیا کیا ہے
09:05لیکن میں آپ کو بتا رہا ہوں کون کون مندہ تھا
09:07رائیل شریف
09:08جنرل کیانی اور جنرل باجوا
09:10ان کے دور میں جناب بن گیا کشن گنگا ڈیم
09:12اب یہ درائی جھیلم کے اوپر ہے
09:14اس پہ اگر انہیں پانی روکا
09:16تو درائی جھیلم بھی خوشکونا شروع ہو جائے گا
09:17ارطلے ہائیڈو پاور پروجیکٹ
09:20اس کے اوپر بھی وہ کام کر رہے ہیں
09:21یہ آٹھ سو پچاس میگا وارڈ کا بہت بڑا ڈیم ہے
09:23جس پہ اس وقت انڈیا کام کر رہے ہیں
09:26اور بھی بہت سارے چھوٹے بڑے سٹوریج ہیں
09:28جو انڈیا نے ہمارے پانیوں میں بنائے ہیں
09:30جب ہم ہمارے پانی کہتے ہیں نا
09:32تو ہمارے پر ٹوٹل چھ پانی ہے
09:35جو انڈیا اور پاکستان میں تقسیم ہوئے
09:36تین پانی بھارت کے رابی ستلج اور بیات
09:39سنتاس معاہدے کے مطابق
09:40آپ جتنے مرزی ڈیم بنائے آپ کی مرزی
09:42تینوں خوشکو گئے ہیں
09:43تین جو مغربی دریاں ہیں
09:46اور انہی مغربی دریاں سے
09:47ہم نیرے نکال کے
09:48اپنے مشرقی دریاں کا پانی بھی پورا کرتے ہیں
09:50یہ ہمارے تھے
09:52اب یہ جو میں سٹرکچرز اور آپ کو بات بتا رہا ہوں
09:54یہ ہمارے ڈیمز کے پر انہیں بنائے ہیں
09:56اور اب
09:57عملی طور پر بھارت نے پانی روکنا شروع کر دیا ہے
10:00تو سوال یہ ہے
10:02کہ کیا بھارت کو پاکستان پر حملہ کرنا چاہیے
10:04اس وقت میرا تو نہیں خیال کہ انہیں حملہ کرنا چاہیے
10:06اپنے فوجی مروانے چاہیے
10:07وجہ یہ ہے کہ میں پہلے آپ کو کہہ چکا ہوں
10:10جب شروع میں یہ جنگ والی صورتحال بنی تھی
10:13کہ بھارت نے پاکستان پر سٹرائک کر دی ہے
10:16سنتاس مہادہ موطل کر کے
10:18اور اب انہوں نے عملی طور پر پانی روکنا شروع کر دیا ہے
10:21تو اگر وہ پانی روک لیتے ہیں
10:23تو یہ وہ کامیابی ہے ان کی انڈیا کی پھر
10:25جب انہوں نے ڈیم بنایا ہے آپ نے بننے دیئے
10:27وہ ڈیم بنا گیا اور انہوں نے کھڑے کر دیئے
10:29آپ نے اس کو دیکھتے رہا
10:30آپ نے وہ گرائی نہیں آپ نے بات ہی نہیں کی
10:32آپ نے مقدمہ ہی نہیں لڑا پاکستان کا
10:34اور اب جب ڈیم پانی روک رہے ہیں
10:36تو اب آپ کچھ کر نہیں سکتے کیا کر سکتے آپ
10:39دیکھیں انڈیا تو حملہ نہیں کرے گا
10:41اسے حملہ کرنے کی میرے خیال میں اب ضرورت نہیں ہے
10:43ہو سکتا ہے وہ کر بھی دے
10:44اپنی عوام کو تھنڈا کرنے کے لیے
10:46ہو سکتا ہے وہ پپولیٹی لینے کے لیے
10:49کوئی رولا رولا ڈالنے کے لیے
10:50کوئی تھوڑا بہت وہ گیم کر بھی دے
10:51یا ہو سکتا ہے کہ یہ سارا کا سارا
10:53اڈیا کری اس لیے را ہے کہ ان کا
10:55الیکشن بلیکشن نکل جائے اس کے بعد ٹھیک ہے نارملائز کر دیں گے
10:58چیزیں کچھ کا نہیں جا سکتا
11:00لیکن کیا آپ بھارت کو اپنے مندے مروانے چاہیے
11:01اپنے فوجی مروانے چاہیے
11:02میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی اکلمندی کا فیصلہ ہوگا
11:06پاکستان کو کیا کرنا چاہیے
11:07دیکھیں پاکستان کو بھارت نے دکھا دیا
11:08کہ وہ پانی روک سکتا
11:10اب یہ خبریں پاکستان کے میڈیا میں
11:12انٹرنیشنل میڈیا میں آ رہی ہیں
11:14کہ کون کون سے ڈیم ہے جہاں پہ بھارت نے پانی روک دیا ہے
11:16اور کون کون سے ڈیم ہے جہاں پہ بھارت پانی روکنے کے بارے میں
11:19اس وقت پلان کر رہا ہے
11:21تو پاکستان اس پانی کو کیسے جاری کروا سکتا ہے
11:24لیکن اس سے پہلے آپ کو ایک سٹیٹمنٹ سننا چاہیے
11:27جو اسحاق ڈار صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے
11:30یہ بڑا ضروری ہے ذرا یہ سنیا
11:31ڈار صاحب نے اس سٹیٹمنٹ میں کیا کہا
11:34اس سے آپ کو پتا چلے گا
11:36اس کے اوپر اس میں کسی قسم کی انکروچمنٹ
11:39سسپنشن ہمارے پانی کا رکاؤ
11:42will not be acceptable
11:43اسی لیے ورڈز یوز کیے گئے ہیں آج کے علامیے میں
11:47کہ it is
11:48it tenter amount to be an act of war
11:50تو باقی آپ سمجھتے ہیں کہ جو بھی ہمیں ایکچنز لینے ہوں گے
11:53وہ we are prepared for that
11:55یہ ذرا ایک دور پھر سنیں
11:56اس کے اوپر اس میں کسی قسم کی انکروچمنٹ
12:00سسپنشن ہمارے پانی کا رکاؤ
12:03will not be acceptable
12:04اسی لیے ورڈز یوز کیے گئے ہیں آج کے علامیے میں
12:07کہ it is
12:08it tenter amount to be an act of war
12:11تو باقی آپ سمجھتے ہیں کہ جو بھی ہمیں ایکچنز لینے ہوں گے
12:14وہ we are prepared for that
12:15لیکن ڈار صاحب کیا کیا رہے ہیں
12:17ڈار صاحب پاکستان کے
12:19ڈپٹی وزیر اعظم ہے
12:21اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
12:23اور وزیر خارجہ بھی ہیں
12:25وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اس کو اعلان جنگ سمجھیں گے
12:28ایک act of war سمجھیں گے
12:29کہ آپ نے ہمارے ساتھ جنگ شروع کر دی ہے
12:31اگر آپ نے پانی روکا تو
12:32یہ ڈار صاحب کا چند دن پہلے کا statement ہے
12:35کہ اگر آپ نے پانی روکا
12:37damn soul نے بنا لیے
12:38اگر آپ نے پانی روکا
12:39تو پھر
12:41ہم اس کو اعلان جنگ سمجھیں گے
12:43ہم سمجھیں گے آپ نے اپنے حملہ کر دیا ہے
12:45act of war ہے
12:46اب انہوں نے پانی روک دیا ہے
12:48اب اس act of war کا پاکستان جواب کیسے دے گا
12:50کیا پانی کھلوانے کے لیے
12:52پاکستان بیرونی دماؤ جو ہے
12:53اس کو استعمال کر سکتا ہے
12:54مجھے نہیں لگتا
12:55کیونکہ
12:57انڈیا اور پاکستان کے
12:59اگر دنیا کے ساتھ مراسم دیکھیں
13:00تو انڈیا کچھ آگے ہے پاکستان سے
13:01پاکستان کی خارجہ پالیسی میں
13:03اتنی سپورٹ دنیا میں نہیں ہے
13:05لڑائی کی دھمکی
13:06پاکستان نے لڑائی کی دھمکی
13:07تو پاکستان تو ایٹم بم چلانے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے
13:09پاکستان کے سفیر اور وزیر تک
13:11یہ دھمکیاں دے رہے ہیں
13:13لیکن انڈیا اس کے باوجود پانی بند کر رہا ہے
13:16کیا پاکستان بھارت میں
13:18کسی وارٹر سٹرکچر کو تباہ کر سکتا ہے
13:20یعنی پاکستان آزاد کشمیر
13:22یا جی بی میں
13:23گلگت بلتستان میں کوئی ڈیم بناتا ہے
13:25تو انڈیا اعتراض کرتا ہے
13:28عالمی سطح پہ
13:29اب انڈیا نے وارٹر سٹرکچر آپ کے پانی کے اوپر بنا دیا ہے
13:32آپ بوقت ان کو روک نہیں پائے
13:34لیکن اب وہ پانی روک رہے ہیں
13:36کیا آپ وہ سٹرکچر تباہ کر سکتے ہیں
13:38یہ ایک بڑا سوال ہے
13:39کیونکہ ڈار صاحب نے خود کہا ہے
13:41کہ یہ ایکٹ آف وار ہے
13:43انہوں نے اس کو ایکٹ آف وار قرار دیا
13:46ڈار صاحب نے
13:46اب ناظرین نے سچویشن آپ کے سامنے ہے
13:49پاکستان اس کو کیسے ٹیکل کرتا ہے
13:51مجھے کوئی سمجھ نہیں آ رہی
13:53کیونکہ دیکھیں اس کے لیے بڑا ہارڈ سٹانس لینا پڑے گا
13:57وہ انہوں نے پانی روک دیا ہے
13:59اب پانی کھلوانے کے لیے
14:01آپ کس حد تک جا سکتے ہیں
14:02کہ آپ ایک جنگ کا خطرہ مول لے سکتے ہیں
14:05اگر آپ جنگ نہیں کرتے
14:06تو آپ کے کسانوں کو پانی کم ملے گا
14:08آپ کی اجناس کم ہوں گی
14:10آپ گزائی کلت کا شکار ہوں گے
14:11پہلے ہی آپ کے پاس یہاں پہ کسان مایوس ہے
14:13گندم کی آپ کی اعمت نہیں دے رہے
14:15کپاہ صاحب کی جو ہے وہ تقریباً
14:17کوئی 35 فیصد تک کم ہو گئی ہے پاکستان میں
14:20تو پاکستان میں ہر قسم کی اجناس کم ہوتی چلی جا رہی ہے
14:23کسان پہلے ہی پریشان ہے
14:25جب اسے اور پانی کی کلت کا سامنا کرنا پڑے گا
14:28تو پاکستان میں گزائی کلت ہونے کا خطرہ بڑھتا چلا جائے گا
14:32پاکستان کی معیشت کو بڑا جھٹکا لگے گا
14:35اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کی جو
14:37ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے
14:39وہ اس بارے میں کیا فیصلہ کرتی ہے
14:41سیاستدان تو نہ تین میں تو نہ تیرہ میں
14:43اور یہ فیصلہ دیکھیں
14:45ہونا تو سیاستدانوں کو کرنا چاہیے
14:47پریکٹیکلی لطیف خوصہ صاحب نے بڑی دبردست بات کی
14:50میں وہ بات آپ کو نکال کے سنا بھی دیتا ہوں
14:52اصل بات وہی ہے کہ فیصلہ جو ہے وہ تو سیاستدانوں کو کرنا چاہیے
14:56کسی اور کوئی حق نہیں ہے
14:57کہ وہ یہ فیصلہ کرے
14:59چاہے وہ کوئی فوجی ہے
15:01چاہے وہ کوئی اور کسی اور ادارے میں بیٹھا ہوا آدمی ہے
15:03یہ فیصلہ تو سیویلین کے عادت کا ہونا چاہیے
15:06جنگ کے معاملات میں لطیف خوصہ صاحب نے بڑی کھل کر بات کی
15:09انہوں نے کیا کہا
15:10یہ درہ سنے آپ
15:11نہیں کرتے جی
15:12آسم منیر کون ہوتا ہے بھائی
15:15یہ سیویلین ڈکٹیٹا کا فیصلے ہوتے ہیں
15:19جنگ میں
15:20ماف کیجئے گا
15:22جنگ کا دفاع کرنا
15:23جنگ میں جانا
15:24جنگ کا فیصلہ کرنا
15:25یہ ہمیشہ سیویلین ڈکٹیٹا کا ہوتا ہے
15:28افواج پاکستان ایک سرویس ہے
15:30جو
15:30ڈکٹیش
15:32جو ان کے تابع کام کرتی ہے
15:34ان کی ہدایت پر کام کرتی ہے
15:35ان کے حکم پر کام کرتی ہے
15:37آپ مت کریں
15:38وہ حال جو بنگلہ دیش میں ہوا تھا
15:41آپ نے گلف اتنی کریئٹ کر دی ہے
15:43عوام میں
15:44اور افواج پاکستان میں
15:46کہ وہاں بھی آپ نے دیکھا
15:47فوج کبھی نہیں جنگ جیتا کرتی
15:49نہ لڑا کرتی ہے
15:50عوام ہمیشہ ان کے پیچھے ہوتے ہیں
15:53عوام ہمایت کرتی ہے
15:54تب ہوتا ہے
15:55اچھا دی وہ یہ کہہ رہے ہیں
15:58کہ حاصل منیر کوئی ان کا تعلق نہیں ہے
16:00جنگ کے ساتھ اور ان معاملات کے ساتھ
16:02یہ صرف سیویلین کی عادت کے حکم کے اوپر
16:04جا کے لڑائی لڑ سکتے ہیں
16:05فوجیں جنگیں نہیں جیتی ہوتی
16:07عوام جنگ جیتی ہوتی ہے
16:08اور عوامی سپورٹ اس لیے نہیں ہے
16:10کہ ایک بہت بڑی گلف
16:11یا ایک بہت بڑی خلیج پیدا کر دی گئی ہے
16:14پاکستان کی سیکیورٹی فورسز میں
16:16اور پاکستان کے عوام میں
16:17لگاتار ظلم جبر اور فستائیت کرنے کے بعد
16:20اس پہ جو ہے وہ ابھی
16:21حکومت نے ایک یکچیتی کی کوشش تو کی تھی
16:24لیکن حکومتی بندہ یہ آپز میں
16:26بٹھا بٹھوکے انہوں نے
16:26اور وہ بھی تیسرے چوتھے لیول کی قیادت
16:29یعنی حکمران تو آئے بیٹھے ہی نہیں
16:31بلاول بھی نہیں آیا
16:32نواز شریف بھی نہیں
16:33باقی اور کوئی بھی نہیں
16:34نہ گلاری صاحب نے کوئی اور کوئی نظر نہیں آیا
16:37کوئی جو اہم لیڈر ہے شباہ شریف
16:39کوئی بھی نہیں تھا
16:40بلکہ سیکنڈ درجہ کی جو قیادت ہے
16:42وزراء وہ بھی نہیں تھے
16:44وہ عطا تارڑ نے دینی تھی
16:45پریس بریفنگ جنگ کے اوپر وزنی کیا دینی تھی
16:47ساٹھ ڈی جی آئی اس پی آر
16:48تو وہ چوتھے درجہ کی جو قیادت ہے
16:51سیاسی جماعتوں کی وہ وہاں پہ بیٹھے ہوئے تھے
16:53اور وہ سن رہے تھے
16:55اور اپوزیشن نے بھی اس کو سنجیدہ نہیں لیا
16:57مولانا فضل الرحمان صاحب نے اس پہ کیا کہا
17:00یہ بھی بہت امپورٹن ہے
17:01فضل الرحمان صاحب کی اب بات سنیں
17:03وہ فضل الرحمان صاحب کہتے ہیں یہ تو مزاق ہے
17:05یعنی میں سٹیٹمنٹ آپ کو پڑھ کے سنایا
17:07تو انہوں نے کہا بریفنگ غیر سنجیدہ روئی ہے
17:09بریفنگ غیر سنجیدہ تھی
17:11یہ غیر سنجیدہ اقدامات کیوں لیے جا رہے ہیں
17:13کسی کو کوئی علم نہیں تھا
17:14صرف فوجی سوچ اور اپروچ کافی نہیں ہے
17:17موجودہ حالات سے نمٹنے کے لیے
17:18اور یعنی ہمیں تو بلائے نہیں گیا
17:21فضل الرحمان صاحب نے صاف کہا
17:23تو آپ اندازہ کریں کہ کس لیول کی
17:25اس حکومت کی غیر سنجیدگی ہے
17:27کہ قومی اکجیتی کی کانفرنس صرف اس لیے بلائی
17:29کہ اس میں بھی ہم پاکستان طریقہ انصاف کو گندہ کر دیں
17:32باقی اپوزیشن کوئی نہیں آئی
17:34یہاں پہ کوئی جنرلسٹ ہے وہ ریپورٹ کر رہے تھے
17:36اور انہوں نے کہا جی کوئی بھی نہیں آیا
17:39اس میں جناب ایک سٹیٹمنٹ اور ہے
17:41جو شیخ وقاس اکرم صاحب کا ہے
17:43یہ سٹیٹمنٹ بھی میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
17:46کیونکہ ایک بڑی امپورٹنٹ ڈیولپنٹ ہوئی ہے پاکستان میں
17:48اور وہ ڈیولپنٹ ہوئی ہے
17:50تحریک تحفظ آئینے پاکستان کے پلیٹ فارم سے
17:52کچھ بڑے اہم مطالبات اب سامنے رکھے گئے ہیں
18:04اس کے مجرم ہیں
18:05فارم پورٹی سیون کی حکومت کے لنگڑے لولے
18:07ضعیف بیانات سے بھارت کو کوئی فرق نہیں پڑا
18:10اڈیالا جیل میں بیٹھے عمران خان کے ایک ٹویٹ سے
18:13انڈیا کامپ گیا
18:14اور ان کو عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کرنا پڑا
18:17دیکھیں
18:17عمران خان کی ٹویٹ جو ہے وہ نرندر مودی کی ٹویٹ سے
18:21تھوڑا سا فرق ہے ان کا
18:22دنیا کے اندر جو پھیلاو ہے انفرمیشن کا
18:25پاکستان میں کوئی دوسرا آدمی نہیں ہے
18:27جو نرندر مودی کی ٹویٹ کا مقابلہ کر سکے
18:29عمران خان کے علاوہ
18:30میں چیلنج کرتا ہوں جرنل آسم منی ٹویٹ کر کے دیکھ لیں
18:33یا آئی ایس پی آر کے اکاؤنٹ سے
18:35جرنل آسم منی ٹویٹ کر کے دیکھ لیں
18:37اس کی ریچ کسی صورت بھی
18:39نرندر مودی کی ریچ کے قریب کیا
18:40اس کے پانچ گناہ پیچھے بھی نہیں پہنچے گی
18:43لیکن عمران خان ٹویٹ کر کے دیکھیں
18:45تو وہ نرندر مودی کو کراس کر سکتے ہیں
18:47لیکن پاکستان میں جو ٹویٹر ہے
18:49اس کو بین کیا ہوا ہے
18:50پوری دنیا میں ٹویٹر ایک ایسا ویپن ہے
18:52جس پہ بیانیے بنتے ہیں
18:54پوری دنیا کے ریاستوں کے بیانیے بنتے ہیں
18:57میری تمام پاکستانیوں دے گزارش ہے
18:59کہ اگر آپ نے ٹویٹر کے اوپر اپنا اکاؤنٹ نہیں بنایا
19:01آپ آہستہ آہستہ اس کو استعمال کرنا سیکھ لیں گے
19:03آپ فوری طور پر ٹویٹر کے اوپر اپنا اکاؤنٹ بنائیں
19:06اور چاہے ویپن لگا گیا آپ کو چلانا پڑے
19:09آپ اس کو چلائیں
19:09اور اگر آپ کچھ اور نہیں کر سکتے
19:12تو وہ انفرمیشن جو پاکستان کو سپورٹ کرتی ہے
19:14وہ چیزیں جو پاکستان میں رول آف لاؤ
19:17ازادی اظہار رائے
19:18پاکستان میں منڈیٹ کے احترام
19:19انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے
19:21بارے میں جو پوسٹیں بھی آپ کو نظر آئیں
19:23آپ کچھ اور نہ کریں
19:24ایک بٹن دبا کے آپ ان کو ہی پوسٹ کر دیں
19:26پوری دنیا میں آپ کی آواز پہنچ جاتی ہے
19:29آج دنیا میں جو سب سے بڑا پیرمیٹر ہے
19:31جس کی بنیاد پہ دنیا فیصلہ کرتی ہے
19:33کہ کہاں پہ ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے
19:35وہ ٹویٹر کو سمجھا جاتا ہے
19:37لہذا آپ ٹویٹر یا ایکس
19:38اس کو آپ ڈاؤنلوڈ ضرور کریں
19:40علامہ راجہ ناصر عباد صاحب نے کہا کہ
19:42فارم 47 کے ذریعے وطن پر قفضہ کرنے والے
19:44اقتدار کے بھوکے
19:46اپنے ہی لوگوں پر گولیاں چلا کر
19:48ان کو قتل کرنے والے
19:49کبھی بھی اپنے وطن کا دفاع نہیں کر سکتے
19:51کبھی نہیں کر سکتے انہوں نے کہا
19:53اور ساتھی علامہ صاحب نے کہا کہ
19:56پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ الیکشن ہارے ہوئے
19:58یہ کس حیثیت میں اقتدار کی گرسی پر بیٹھے ہیں
20:01یہ فارم 47 والے جھوٹے ہیں
20:03یہ کبھی سچ نہیں بولیں گے
20:04ملک اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے
20:07آٹھ فروری کو عوام نے بڑے مشکل حالات میں
20:09پاکستان تاریخ انصاب کو ووٹ ڈال کر
20:11ان کے خطرناک منصوبے کو ناکام بنا کر
20:14انہیں رسوا کیا
20:14تاریخ انصاب کو سب سے زیادہ ووٹ پنجاب میں ملے
20:17ناظرین ایک اور چیز ہے
20:19آپ اندازہ کریں کہ اس وقت بھارت میں
20:20اپوزیشن اور حکومت اکٹھی ہو رہی ہے
20:22اور وہ پاکستان کے خلاف کاروئی کرنے کا سوچ رہے ہیں
20:26بھارت جارہانہ ہے
20:28اور وہ بہت طاقتور بھی ہے
20:30بڑا ملک بھی ہے پیسہ بھی زیادہ
20:31ان کے وسائل بھی زیادہ ہیں
20:33اس کے باوجود وہ قومی ایک جہتی کو فروغ دے رہے ہیں
20:36وہ اکٹھے ہو رہے ہیں
20:37ان کا اپوزیشن راول گاندی مودی وہ اکٹھے بیٹھتے ہیں
20:40اور وہ آل پارٹیز کانفرنس بھی بولاتے ہیں
20:43جبکہ پاکستان جس کو جارہیت کا سامنا ہے
20:45جس کا پانی روک دیا گیا ہے
20:46وہاں اپوزیشن لیڈر پریس کانفرنس کرتا ہے
20:49سنائی نہیں جاتی
20:50وہاں پہ اپوزیشن بات کرتی ہے
20:52سنائی نہیں جاتی
20:53جو اپوزیشن کا سب سے بڑا رہنوما ہے
20:55جس کی سب سے زیادہ اکثریت ہے پاکستان میں
20:57اس کو جیل میں اس کے لوگوں سے مل لینی دیا جاتا
21:00اور عمر ایوب صاحب جب قومی اسمبلی میں
21:02کھڑے ہو کر تقریر کرتے ہیں
21:03انہوں نے کہا جی پچھلے سال
21:04ایک براموس مسائل پاکستان میں آ کر گرا ہے
21:08وہ آپ کو خبر یاد ہوگی
21:10ایک مسائل آیا تھا وہ پاکستان میں آ کر گرا تھا
21:13جس پر رولا پڑ گیا تھا
21:14ڈی جی آئی اس پی آر نے غالباً اس کے پر کوئی بات بھی کی تھی
21:17اور ہم نے عجیب و غریب کہانیاں اس دن سنی تھی
21:19تو وہ یہ کہتے ہیں کہ
21:21پچھلے سال ایک براموس مسائل پاکستان میں آ کر گرا
21:23وہ ہمارے ائر ڈیفنس سسٹم کا ٹیسٹ تھا
21:27اس پر ہمارا کیا رسپونس تھا
21:29یہ سوال انہوں نے جب پوچھا
21:30عمر ایوب صاحب نے تو اس بات پر قومی اسمبلی میں
21:33ان کی تقریر کٹ کر دی گئی
21:35یہ ہے ناظرین سنجیدگی کا
21:37عالم
21:38کہ بھارت میں اکٹھا کیا جا رہا ہے اپوزیشن کو
21:40پاکستان میں الگ الگ کیا جا رہا ہے
21:42حکومت کو اپوزیشن کو سب کو
21:44اور یہ اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے
21:45اب بلوچستان میں بھی بہت غصہ ہے
21:48اکتر منگل صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
21:50اس میں میں اپنے وی لوگ کا اختتام کروں گا
21:51سٹیٹمنٹ انہوں نے بڑا خوفناک دیا
21:53لیکن یہ حقائق ہیں
21:54جن کو فیس کیے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا
21:56انہوں نے کہا کہ دنیا کی جنگی تاریخ میں
21:58کبھی نوے ہزار فوجیوں نے اکٹھے اتھیار نہیں ڈالے
22:01جو آپ کی فوج نے ڈالے
22:03اپنے نساب کی کتابوں میں یہ بھی ڈال دیں
22:06کہ ان نوے ہزار فوجیوں کی پتلونیں آج بھی وہیں لٹکی ہوئی ہیں
22:10یہ بھی نساب کی کتابوں میں ڈال دیں
22:12کہ آپ جنگ ہار چکے تھے
22:14اور ریڈیو پر خبریں چل رہی تھی
22:16کہ ہم نے ہندوستان کے کون کون سے علاقے فتح کر لیا ہے
22:19سردار اختر منگل نے یہ بات کی ہے
22:21دیکھیں یہ بہت برا لگتا ہے سننے میں
22:23یہ کہنے میں بھی بہت برا لگتا ہے
22:26نہ ہم یہ کہنا چاہتے ہیں نہ یہ سننا چاہتے ہیں
22:28ہم قومی اگجیتی چاہتے ہیں
22:31ہم یہ چاہتے ہیں کہ پوری ملک پوری قوم
22:34اس وقت اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہو
22:37جس وقت ملک کے دفاع کا معاملہ ہے
22:39لیکن خدا کا واسطہ کم سے کم
22:41ملٹری اسٹیبلشمنٹ قوم کے ساتھ تو کھڑی ہو
22:43ظلم جبر فستائیت
22:46یہ چیزیں بند تو کریں
22:47لوگوں کو عورتوں کو بچوں کو مارنا تو بند کریں
22:50بھئی آپ لوگوں کے جذبات کی
22:52کسی قسم کی قدر ہی نہیں ہے
22:54تو پھر لوگ جو ہیں وہ پھر اسی طرح سوچتے ہیں نا
22:57ٹٹ فو ٹیٹ ہوتا ہے
22:59میرے خیال میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے
23:01یہ ایک سنیری موقع ہے
23:02کہ وہ عوام کے گلے شکوے دور کرنے کے لیے
23:05ایک قدم آگے بڑے اور ظلم اور زیادتی بن کر دیں
23:08اب تک اتنی اپنا خیال رکھی گا
23:09اللہ حافظ

Recommended