• 8 years ago
قومی ٹیم نے کوکلتہ کے ایڈن گارڈن میں سخت پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔بخار کے باوجود شاہد آفریدی بھی شریک ہوئے۔محمد عرفان ،محمد عامر نے بھی باؤلنگ کرکے پیچ پر اپنی پریکٹس کی اس موقع پر ہیڈ کوچ وقار یونس بھی موجود تھے۔کھلاڑیوں نے بعدازں فٹبال بھی کھیلا

Category

🥇
Sports

Recommended