• 8 years ago
کولکتہ: پاکستانی ٹیم کے اوپنگ بلے باز محمد حفیظ کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم فارم میں ہے اورانڈیا کے خلاف اچھا پرفارمکریگی۔ٹیم اسپرٹ قائم کرنے کےلئے سب مل جل کر کام کررہے ہین۔ایڈن گارڈن میں ہم دو میچز کھیل چکے ہین جو انڈیا کے خلاف مدد گار ثابت ہونگے

Category

🥇
Sports

Recommended