Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Host: Dr. Mehmood Ghaznavi
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Mehmood Ghaznavi
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Allah alayhi wa alayhi wa sallam
00:31ke saat aap ka mayzban
00:32proktor mehmood gaz nabhi
00:34اور hum sab ke patsan dida scholar
00:35jenaab shujawuddin shaykh
00:37haadir khidmat
00:38siretul nabhi ke huwalhe se
00:40gufthugoo ka silsela
00:42jari u sari hai
00:44و pichla program joh ho raha ta
00:45اسی huwalhe se
00:48بڑھتے بڑھتے namaz tuk aya ta
00:50و namaz mene namaz fujr ke baremein
00:52جohan وہ gufthugoo ho raha hi thi
00:53کہ hem bhoas si chizhe
00:56جohan unpecotahy karthay hain
00:58خاص طور پر namaz
00:59پہلا اصل میں نماز اس لیے زیادہ ہے
01:00میں کہ پہلا سوال جو ہے
01:02اگر ہماری نماز درست ہے
01:03تو ہماری باقی معاملات کے درست ہونے
01:05کے امکانات بڑھ جاتے ہیں
01:07میں نے امکانات اس لیے کہا ہے
01:09کہ نماز کو اگر نماز کی طرح
01:11پڑھا جائے تو امکانات جو ہیں
01:13positive ہو جاتے ہیں
01:15اور اگر نماز کو صرف دکھاوے کے لیے
01:17پڑھا جائے تو پھر تو ویسے
01:18چونکہ بیشتر ہم نے دیکھا ہے
01:20کہ نمازیں بھی پڑھ رہے ہیں
01:29تو فہاشی و برائی بےہائی کو روک دیتی ہے جا کر
01:31تو اس کا مطلب یہ ہے
01:33اگر فہاشی بھی جاری ہے بےہائی بھی جاری ہے
01:35تو نماز میں کہی نہ کہی کوتا ہی ہے
01:37تو نماز کے حوالے سے گفتک ہو رہی تھی
01:39پچھلے پروگرام کا ریکیپ لیتے ہیں
01:40شجاہ صاحب سے پھر انشاءاللہ اگلی طرف چلتے ہیں
01:42السلام علیکم
01:43والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:45کیسے مزاج ہیں
01:46الحمدللہ آپ کے جیسے ہیں
01:48اللہ کا شکر ہے
01:48نماز فجر کی بات ہو رہی تھی
01:50اور سردیوں میں تو کیا ہی مزہ آتا ہے
01:53نماز فجر پڑھنے کا
01:54جب گرم گرم کمبل سے نکل کے
01:55ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے حضور کرتے ہیں
01:57جی راکس صاحب جزاک اللہ خیرن کثیرہ
02:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:01اللہم صلی علی محمد وعلا آل محمد وبارک وسلم
02:05رب اشراح لی الصدری
02:07ویسر لی امری وحلو لقدت
02:09امی اللسانی افقہ قولی
02:10وَجَعَلْ لِي وَزِیرًا مِّنْ اَحْلِينَ
02:12آمین یا رب العالمین
02:13گدشتہ نشست میں ہم
02:16بات تو کر رہے تھے
02:17شادی بیعہ کے موقع پر جو فضولیات ہوتی ہیں
02:19ان کا رد ہم کر رہے تھے
02:21پھر سنت کے وسیط تصور کو بھی ہم نے جانا
02:23نبی اکرم علیہ السلام کی تعلیمات
02:26اور آپ کے احکامات کی احمیت کو جانا
02:27پھر ہوتے ہوتے بعد نماز تک آگئی
02:29اور پھر دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:33منافقین کا ذکر بھی آگئے
02:34کہ اس دور کے منافقین
02:36وہ پانچوں نمازیں ادا کرتے تھے
02:38کیونکہ ان کو معلوم تھا
02:39اگر نماز میں نہیں آئیں گے
02:40تو ہمیں کافر مانا جائیں
02:41منافقین نماز پڑھتے تھے
02:42آج مسلمین نہیں پڑھتے
02:44یہی طور پر اسکر دو
02:45یہ ہمارا دور ہے
02:46کہ مسلمان پانچوں نمازیں اکثر لوگ
02:49یا کئی لوگ
02:50ضائع کرتے ہیں
02:51اور مطمئنے کیا مسلمان ہیں
02:53استغفراللہ
02:54پھر ہم نے جانا
02:55کہ چار نمازیں ادا کرنے والے بھی
02:58پانچویں یعنی فجر کی نماز میں
03:00ڈنڈی کیوں مارتے ہیں بھائی
03:01چار نمازوں کا حکم
03:02اللہ نے نہیں دیا
03:03پانچوں کا حکم دیا
03:04تو چار نمازیں
03:05اللہ اکبر کہے کے
03:06اللہ کے لئے ادا کرتے ہیں
03:08تو پانچویں نماز
03:09فجر کا حکم بھی
03:09اللہ سبحانہ وتعالی نے دیا
03:11پھر منافقین پر دو نمازیں بھاری تھی
03:13کونسی عشاء اور فجر کی
03:15تو ہم نے یہ جانا
03:16کہ ہمیں نمازوں کی پابندی کرنی ہے
03:18اور ہاں
03:19پھر آپ نے وہ حدیث مبارک کا حاصل پیش کیا
03:21بندہ عشاء کی نماز باجمات ادا کرے
03:23فجر کی نماز باجمات ادا کرے
03:25پوری رات کا عجر بینفٹ ہے یہ
03:27پھر اس کی اور برکات بھی ہے
03:28اسی طریقے پر ہم نے یہ جانا
03:30کہ نماز فجر کی پابندی کے لئے
03:32کیا کچھ کیا جا سکتا ہے
03:33تو جلد سونے کا احتمام
03:35دعا کر کے سونے کا احتمام
03:37پورا ارادہ کر کے سونے کا احتمام
03:39کوشش کریں باوضو سویں
03:40اراد کے اذکار کا احتمام کرنا
03:42اللہ سے دعا کر کے سونے
03:44اللہ عرم بھی لگا دیجئے
03:45گھر والوں کو بھی بتا دیجئے
03:46ان کو بھی توجہ دلا دیجئے
03:47یہ سب کر کے انشاء اللہ تعالی ہم دیکھیں
03:49کہ ہماری نماز فجر میں بہتری آئے گی
03:52اللہ تعالی کی توفیق سے
03:53پھر وہ حدیث پشلی نشیس میں بیان ہونے سے رہ گئی
03:56کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:58نے یہ دعا فرمائی
03:59اللہ میری امت کے صبح کے
04:01اوقات میں اور کاموں میں برکت عطا فرما
04:03تو صبح کا وقت بڑا پیارا وقت ہوتا ہے
04:05برکت والا وقت ہوتا ہے
04:06ہم ضائع کر رہے ہوتے ہیں اس کو
04:08وہ بھی ہمیں اویل کرنے کا موقع مل جائے گا
04:10وہ اپورچنٹی بھی اویل کرنے کا موقع مل جائے گا
04:13وہ موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع مل جائے گا
04:15اگر ہماری نماز فجر کی پابندی ہو جاؤ
04:18چلتے چلتے آخر میں
04:19پچھلے پروگرام میں
04:20ہم نے وہ حدیث مبارک پیش کی تھی
04:21جس کا حاصل ابھی آپ نے انٹروں میں پیش کیا
04:24طبرانی شریف کی روایت
04:25کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:28کہ قیامت کے دن پہنے سوال نماز کے بارے میں ہوگا
04:31اگر نماز درست
04:32تو باقی معاملات درست
04:33اور اگر نماز میں کمی کتاہی کا معاملہ ہوگا
04:35تو باقی معاملات میں بھی بگاڑ پیدا ہو جائے گا
04:38البتہ آخری نکتہ پھر آپ کی طرف چلیں گے
04:41انشاءاللہ
04:41یہ جو ابھی آپ نے بات کی نا
04:42کہ نماز بے حیائی سے روکتی ہے
04:44بری باتوں سے روکتی ہے
04:45لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ایسا ہونی رہا ہوتا
04:47نماز ہی پکتے ہیں
04:48ہاں
04:48تو ہم انشاءاللہ مزید اس پر آپ کی ادازت سے بات کریں گے انشاءاللہ
04:52اچھا اب چونکہ بات جو ہے
04:53اس کے دو تین رخ جو ہیں وہ ہو گئے ہیں
04:56ایک تو یہی ہو گیا
04:57کہ صاحب نماز بے حیائی سے روکتی
04:59لیکن بے حیائی بھی جاری ہے
05:00اور نماز بھی پڑھ رہے ہیں
05:01دوسرے اب انشاءاللہ صاحب نے کہا
05:03کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث میں بارکہ آیا ہے
05:04جس کا مفہومہ آپ نے بیان کیا ہے
05:06کہ صاحب وہ
05:06اللہ سے دعا کی
05:08کہ میرے امت کے
05:10صبح کے عوقات میں برکت عطا فرما
05:13پرندے صبح اٹھتے ہیں
05:15نماز فجر سے پہلے
05:17ازان سے پہلے
05:18یا ازان کے ساتھ ساتھ
05:20غول کے غول پرندوں کے جا رہے ہوتے ہیں
05:22اور اللہ تعالیٰ ان کے رزقہ
05:25اللہ صبح بندوبست کر دیتا ہے
05:26صبح صبح جا رہے ہوتے ہیں
05:27اٹھ کر رہو
05:28ہم سے بھی پہلے اٹھتے ہیں
05:29جاتے ہیں
05:30کھاتے ہیں
05:30پیتے ہیں
05:30سب کچھ کرتے ہیں
05:31انسان وہ ہے
05:33ہمارے دور کا انسان وہ ہے
05:35جو گیارہ بجے سو کے اٹھتا ہے
05:37بارہ ایک بجے ناشتہ کرتا ہے
05:40دو بجے اپنے کاروبار کا آغاز کرتا ہے
05:42یا بارہ بجے زوال کے وقت جو ہے
05:44اپنے کاروبار کا آغاز کرتا
05:45اور پھر کہتا کہ میرے کاروبار میں برکتی نہیں
05:47اور یہ ہمارے بڑے شہروں کی
05:50مارکٹس کا آپ ذکر کر رہے ہیں
05:52جی جی
05:52آپ تو بڑے چھوٹے صاحب ایک جیسے ہو گئے ہیں
05:54آپ کہیں بھی جائیں
05:55زہر سے پہلے مارکٹ آپ کو کھلی نہیں ملے گی
05:58ایک اس طرف میں کھڑے ہو گئے ہیں
05:59محمود آیاز کہی ہیں
06:01جی
06:03اللہ معافہ رکھیں
06:04یہ بڑی پریشانکل صورتحال بھی ہے
06:07افسوسناک صورتحال بھی ہے
06:09یہ حدیث کی بلکل خلاف جا رہے ہیں
06:12یعنی حضور تو ہمیں دعا دے رہے ہیں
06:15صبح کے وقت
06:16صبح کے وقت میں برکت
06:17ہم صبح کے وقت برکت کے وقت ضائع کر رہے ہیں
06:19پھر کر رہے ہیں
06:20ہمارے کام میں برکت نہیں
06:21ہمارے رزق میں برکت نہیں
06:22اور جیسے ہم کچھ دنوں پہلے
06:24شادی بیعہ کی تقریبات کا ذکر کر رہے تھے
06:27رات کو بڑے شہروں میں
06:29چلے صبح پنجاب میں جانا ہوتا ہے
06:31تو ایک اچھی بات مجھے نظر
06:33دوپہر میں شادی ہوتی ہے
06:34دوپہر میں تو ہوتی ہے
06:34لیکن رات کی بھی دس بجے کی پابندی
06:36کہ دس بجے سب بند
06:37رات کو دس بجے سب بند
06:39اور چلے اپریشیٹ میں کروں
06:41کہ صبح پنجاب میں ہم نے دیکھا
06:42کہ ون ڈش کا تصور ہے
06:44یعنی چاول کا ایک آئٹم
06:46سالن کا ایک آئٹم
06:47ایک میٹھا
06:48یہ حکومت کی پابندی ہے
06:50میں اپریشیٹ کرتا ہوں
06:51اس کو الحمدللہ
06:52گو کہ ہم سے ولیمے کی دعوت کے قائل ہیں
06:54یہ اپنی جگہ گفتگو
06:55لیکن حکومت نے پابندی لگائی
06:57کہ دس بجے لائٹے بند
06:58اس کا مطلب ہے
06:59آپ کو آٹھ نو بجے کھانا کھلا دینا ہے
07:01ٹھیک ہے
07:02اور ایک ڈش کی پابندی
07:03یہ ایک چاول کی ڈش
07:04ایک سالن کی ڈش
07:05اور ایک میٹھے کا آئٹم
07:06ٹھیک ہو گیا
07:06الحمدللہ اچھی بات ہے
07:08اور اس سے پابندی ہو رہی ہے
07:10اور جو آپ نے اشارت فرمایا
07:11کہ بھئی دوپیر میں کریں
07:12الحمدللہ رب العالمین
07:14اب ہم کراچی
07:15شادی دوپیر میں بھی ہو جاتی ہے
07:16کراچی میں
07:17لاہور میں
07:18بڑے شہروں میں ہم نے دیکھا
07:18ہم سمجھتے ہیں رات میں ہی ہوتی ہے
07:20ہاں جزاک اللہ خیلی
07:21یہ جمعہ میں نے ذریع سے سناب کا
07:22کہ اگر دوپیر میں بھی نکاح ہوگا
07:24تو نکاح ہو جائے گا
07:24نکاح ہو جائے گا
07:26دوپیر میں بھی نکاح جائز ہے
07:28اور سنت طریقے سے ہو جاتا ہے
07:30اور دوپیر میں
07:41ابھی تم بات کرنے دن کی
07:44کہ صبح کی اوقات کی برکت کو
07:46ہم ضائع کر رہے ہیں
07:46اور ہم جناب
07:48مارکٹس کو دیکھ رہے ہیں
07:49کہ دو دو بجے وہ کھولتے ہیں
07:50مارکٹ
07:50ناشتہ بارہ بجے کرے گا
07:52تو کھانا کب کھائے گا
07:52دوپیر کا
07:53وہ پانچ بجے کھانا کھاتا ہے
07:54چار بجے ساڑھے چار بجے
07:55وہ کھانا کھا رہے ہوتے ہیں
07:56دکانوں پر
07:57رات کو کب کھائے گا
07:58بارہ بجے
07:58پھر سوئے گا
07:59تو اٹھے گا
07:59نماز کے لئے
08:00تو دکان بندی
08:00جب وہ گیارہ بجے کرے گا
08:02تو کھانا تو بارہ
08:02اور ایک بجے کھائے گا
08:03اور ہم دن کی روشنی
08:04کو ضائع کریں
08:04جی قدرت کی جو نعمت ہے
08:06ہم روتیں بجلی
08:07بہت مہنگی ہو گئی ہے
08:08قدرت کی جو نعمت ہے
08:10صبح چھ بجے
08:11ساڑھے چھ بجے
08:12سورج نکل رہا ہے
08:13سات بجے
08:14سات بجے سورج نکل رہا ہے
08:16سات بجے سے
08:17گیارہ بجے تک
08:18بہترین روشنی ہیں
08:19جس میں کاروبار ہو سکتا ہے
08:20اچھا اس میں
08:21یہ جو کاروباری حضرات ہیں
08:24مجھے معاف کے جگہ
08:25میں ویسے ایک بات کر رہا ہوں
08:26جو کاروباری حضرات ہیں
08:27ہمارے بڑے بزنسمن ہیں
08:28چھوٹے بھی بڑے بھی
08:30دکاندار
08:31اور بڑے بڑے کاروباری لوگ
08:32ان کے ساتھ
08:34مسئیبت یہ ہے
08:35کہ یہ بیچارے
08:35نہ کسی شادی میں شریک ہو سکتے ہیں
08:37نہ کسی تقریب میں جا سکتے ہیں
08:38چونکہ ان کا کاروبار
08:39گیارہ بجے ختم ہوتا ہے
08:40اور بارہ بجے تک
08:42یہ فارغ ہوتے ہیں
08:43سب کچھ وائنڈ اپ کر کے
08:44تو بارہ بجے تقریب ختم ہو چکی
08:45یہ تو فیملی سے بھی
08:47کٹے ہوئے ہوتے ہیں
08:47زیادہ تر لوگ
08:48عموان کٹے ہوئے ہوتے ہیں
08:49اگر آٹھ بجے تک
08:51کی پابندی ہو جائے
08:52تو آٹھ بجے
08:53یہ اپنے گھر آ جائیں گے
08:54دکان بن
08:55کاروبار بھی ہو جائے گا
08:56پورا دکان بن کر کے
08:57گھر آ جائیں گے
08:58صاف سترے ہو کے
08:59نہاں دھو کے
08:59کسی تقریب میں
09:00سوشل لائف ون کی
09:01سیٹ ہو جائے گی
09:02اور یہ کہ
09:03اچھا
09:04پھر یہ جواز یہ ہے
09:06کہ صاحب وہ کیا کریں
09:07گاہا کی بارہ بجے کے بعد آتے ہیں
09:08مصلاح ابھی
09:09ہیوٹ تو آپ نے ڈالی
09:10ہاں
09:10جب گاہا کو بھی پتا ہے
09:12کہ آٹھ بجے
09:13مارکٹ بند ہو جائے گی
09:14تو وہ پاغل ہے
09:15کہ نو بجے جائے گا
09:16مارکٹ میں
09:16وہ بڑھ نیچل
09:17چھ بجائے گا
09:17آپ کے بعد ساتھ بجائے گا
09:18کوشش کرے گا
09:18آفیس آ کے پہلے مارکٹ چلے گا
09:20آپ ساتھ کی تو دیکھیں نا
09:21اچھا صبح اگر
09:22مجھے یہ پتا چل جائے
09:23کہ بھئی فلان جگہ سے
09:24مجھے ساڑھے ساتھ بجے
09:25آٹھ بجے
09:26سودہ مل جائے گا
09:28چیز مل جائے گی
09:29تو میں آٹھ بجے
09:29دفتر جانے سے
09:30اگر نو بجے جاتا ہوں
09:31دفتر جانے سے پہلے
09:32سودہ دیکھے جاؤں گا
09:33اچھا جب یہ پتا چل جائے
09:35کہ آٹھ بجے مارکٹ کھلتی
09:36لوگ آٹھ بجے آنا شروع کر دیں
09:37جب لوگوں
09:38مجھے پتا ہی ہے
09:39کہ بھائی دو بجے سے
09:40پہلے مارکٹ نہیں کھلے گی
09:41تو میں کیوں جاؤں گا
09:42بارہ بجے
09:42کچھ علاقوں میں میں نے
09:44یہ جو ہمارے
09:45دیر کا علاقہ ہے
09:47ملکن کا علاقہ ہے
09:48سوات کا علاقہ ہے
09:49کوئٹہ میں بھی
09:49جی
09:50اچھا آپ کا کوئٹہ
09:51میرا کوئٹہ کا تجربہ ہے
09:52میرا سبی کا تجربہ ہے
09:53ان علاقوں میں
09:54فجر کے بعد
09:55دکانیں کھل جاتی ہیں
09:56مارکٹ کھل جاتی ہیں
09:56تو خریداری کرنے والوں
09:58کو بھی معلوم ہے
09:59اور بیچنے والوں
10:00کو بھی معلوم ہے
10:01کہ فجر کے بعد سے
10:01دکانیں کھل جائیں گی
10:02ہم نے آٹھ بجے
10:03ایک بڑے شاپنگ مال میں
10:04کوئٹہ میں
10:05ایک بڑے شاپنگ مال میں
10:06آٹھ بجے شاپنگ کی ہے
10:07فلائٹ ہماری دس بجے کی تھی
10:108-8ian shopping shopping time for us
10:138-8ian shopping time
10:149-8ian shopping time
10:18some situations where you when you eat
10:29They would also have 7-7-8 hours a day in the expense of the goods that you wish.
10:32Here we are a specific culture.
10:34This is the food type.
10:35This is in the food type of food was not as good as possible.
10:38And then this is 4 hours when it comes to the food and when it comes to the bed,
10:40the food type of food was not as good as possible.
10:43In the market, when it comes to the food being unloaded,
10:47it has been when it comes to the bed.
10:48In the morning?
10:49Yes, yes.
10:51In the back part, it still worse.
10:52Okay.
10:55Yeah, this is a good service.
10:56this time, we need to guide and visit our soil to the
10:58for the who our
11:09waters from Allah
11:12our
11:14Where can I say it?
11:16This is the way I'm going to do that.
11:18We've got two-tiny
11:19two-tiny
11:21two-tiny
11:22dimensions
11:23two-tiny
11:24if you want to come to
11:25go to the end.
11:26We have to go to the end.
11:28That is the way I'm going to do that.
11:29You are going to do that.
11:31Yes, of course.
11:31First of all, Allah
11:32Allah
11:32is going to do that.
11:33Quran Pakak
11:33in Surah An-Kabut
11:3521st century
11:35of the beginning of the year.
11:36Surah An-Kabut
11:37of the chapter 45
11:38that Allah
11:39has said to be
11:40that
11:40inna
11:41salatat
11:41and
11:41al-fahshai
11:42wal-munker
11:43بے شک نماز بے حیائی اور بری باتوں سے
11:45روکتی ہے
11:46اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
11:48تو یہ بات حقیقت ہے
11:49ہم وقفہ لے لیتے ہیں
11:50چونکہ اس پر بات ہم ذرا لمبی کرنا چاہتے ہیں
11:52ناظرین ایک وقفہ لے کے آتے ہیں انشاءاللہ
11:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:56ناظرین وقف ایک بات پروگرام
11:58سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:00میں آپ کا خیر مقتب ہے
12:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:05بات ہو رہی تھی نماز کے حوالے سے
12:08کہ نماز برائی سے اور بے حیائی سے روکتی ہے
12:10تو میں ارسل کر رہا تھا
12:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:13کی آیت 45 اکیس پارے کے آغاز میں
12:16وہاں اللہ سبحانہ وآلہ نے انشاءات فرمایا
12:18کہ امنا الصلاة تنہا عن الفحشائی والمنکر
12:21بے شک نماز بے حیائی
12:22اور بری باتوں سے روکتی ہے
12:24یہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہوا
12:26اور اس میں حقیقت ہے
12:27اللہ تعالیٰ کا سچا کلام ہے
12:29اب کچھ مرتبہ ہم یہ دیکھتے ہیں
12:31نماز بھی ہے
12:33مگر ساتھ ساتھ کچھ اور برے کام بھی چل رہے ہوتے ہیں
12:35تو ایک پریشانی ہو جاتی ہے
12:37اس کو تھوڑا سمجھنے کی ضرورت ہے
12:39پہلی بات
12:39مثلا ایک بندہ چوبیس گھنٹے برائی میں مبتلا ہے
12:43چوبیس گھنٹہ بالفرض
12:44سرڈلی وہ نماز عدا کرنا شروع کر دے
12:47پانچ وقتی نماز عدا کرنا شروع کر دے
12:50وضو کرے گا
12:51نماز عدا کرے گا
12:52تو عوصتا دو ڈھائی گھنٹہ تو لگ جائے گا
12:54دو گھنٹہ لگا لیں تھوڑی دیر کے لئے
12:56تو کسی صاحب نے بڑی اچھی بات کہی
12:58چوبیس گھنٹے کی برائی میں
13:00فوراں دو گھنٹے کی کمی واقع ہو گئی
13:03دو گھنٹہ وہ نماز میں کھڑا ہو گیا
13:04تو یہ تو نقد مل گیا
13:06اب کیا ہے
13:07اب یہ ہے جس کو آپ نے بینٹوں میں اشارت فرمایا تھا
13:10کہ کیا
13:11نماز کو ہم اس کے آداب
13:13و تقاضوں کے مطابق عدا کر رہے ہیں
13:15یعنی ہمارے طرز عمل میں نقص ہے
13:18نماز میں نہیں ہے
13:19ہمارے طرز عمل میں نقص ہے
13:21تو کئی ہمارے نماز کے ادا کرنے میں
13:23کمیک و تاہید کا معاملہ تو نہیں
13:25اب دیکھیں حدیث عریف میں آیا
13:26حضور نے فرمایا
13:27صلی اللہ علیہ وسلم
13:29بدترین چور وہ ہے
13:30جو نماز میں چوری کرتا ہے
13:32عرص کی گئے
13:34یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:36نماز میں چوری کیسے
13:37کہا دیکھو
13:38نماز کا رکوع
13:39سجدہ
13:40قیام
13:41اس کو صحیح ادا نہ کرنا
13:42جلدی جلدی ادا کرنا
13:44یہ نماز کی چوری ہے
13:45اور بدترین چور وہ ہے
13:47جو نماز میں چوری کرتا ہے
13:48تو بھئی نماز کو
13:49آداب
13:50اور اتمنام
13:52اور توجہ
13:53اور خوشو اور خضو کے ساتھ
13:55ادا کرنا
13:56تو قیام ہے
13:57رکوع ہے سجدہ
13:58اتمنام سے
13:58جل بازی کی نماز
14:00اور اتمنام سے نماز
14:01دو تین منٹ کا فرق ہوتا ہے
14:03زیادہ نہیں
14:03اگلی بات
14:04اب یہ بڑی پریشان گن بات آ رہی ہے
14:06ہم نے پہلے بھی ذکر کی ہے
14:08بہت پہلے
14:08حضور نے فرمایا ہے
14:10علیہ السلام
14:10نماز میں تمہارا
14:12اتنا ہی حصہ ہے
14:13جتنا تمہیں
14:13سمجھ آتی
14:15نماز میں تمہارا
14:17اتنا ہی حصہ ہے
14:18جتنا تمہیں سمجھ آتی ہے
14:19اب ہم یہ دیکھیں
14:20کیا ہم نماز کو سمجھ کر
14:21توجہ سے ادا کریں
14:23مثلا
14:23میں نماز میں
14:24کس کے سامنے کھڑا ہوں
14:25تو ایک صاحب
14:27نئے نئے مسلمان ہوئے
14:29اور ایک صاحب
14:30ان کے ساتھ
14:31مسجد میں آئے
14:32یا ان کو لے کر
14:33مسجد میں آئے
14:33جو ہماری طرح
14:34پیدائشی مسلمان تھے
14:36ابھی فرض نماز میں
14:37وقت تھا
14:38تو سنتوں کے لئے
14:39کھڑے ہو گئے
14:39جو ہم جیسے تھے
14:41انہوں تو
14:41فٹا فٹ
14:43سلام پھیر دیا
14:44دبل سپیٹ پہ
14:46اور یہ جو ابھی
14:47نئے نئے مسلمان
14:49ہوئے ہیں
14:50یہ ابھی یوں ہی
14:50کھڑے ہوئے ہیں
14:51تو اس نے سلام پھیر گیا
14:52کہا بھائی کیا ہو گیا
14:53کہ بھائی کیا ہو گیا
14:55میں اپنے آپ کو
14:56تیار کر رہا ہوں
14:57کہ میں کس کے سامنے
14:59کھڑا ہو رہا ہوں
15:00پیشی ہے میری
15:00کس کے سامنے
15:02کھڑا ہو رہا ہوں
15:02کون ہے وہ ذات
15:03تو میں تھوڑا سا
15:04کوشش کر رہا ہوں
15:05کہ اپنے آپ کو
15:05کونسنٹریٹ کر رہا ہوں
15:07تو ان کو بڑی شرم
15:08اور ہائی آئی
15:09کہ میں تو
15:09سلام بھی پھیر چکا ہوں
15:11یہ نہیں کرتے
15:12اتنا ٹائم لگایا جائے گا
15:13مگر ہم دیکھیں
15:14تو اسی کس کے سامنے
15:15کھڑے ہو رہے ہیں
15:16اللہ رب العالمین
15:17کائنات کا رب
15:18خالق و مالک
15:19ہم سب کا
15:20کروڑ ہا کروڑ
15:21نعمتیں عطا کرنے والا
15:22بڑے بڑے بادشاہوں
15:24کو مٹا دینے والا
15:25زندگی اور موت
15:26کا اختیار رکھنے والا
15:27قوموں کو
15:28روج و زوال دینے والا
15:29وہ اللہ
15:30اس کے سامنے میں
15:31کھڑا ہو رہا ہے
15:32حضور فرماتے
15:33صلی اللہ علیہ وسلم
15:34جب نماز ادا کرو
15:35تو ایسے ادا کرو
15:37گویا تمہاری زندگی کی
15:38آخری نماز
15:39پھر شاید موقع
15:40نہ ملے
15:41یہ توجہ بڑھ گئی میری
15:42اب
15:43سمجھ کا مطلب کیا ہے
15:45میں جو تلاوت کر رہا ہوں
15:46تصویحات پڑھ رہا ہوں
15:48اذکار پڑھ رہا ہوں
15:49دعائے کر رہا ہوں
15:51کیا مجھے معلوم ہے
15:51مالک یوم الدین
15:53اللہ بدلے کے دن کا مالک ہے
15:55یہ یقین مجھے اگر ہو
15:57اور یہ ترجمہ مجھے آتا ہو
15:59یہ مفہوم مجھے آتا ہو
16:00تو میں دو مرتبہ
16:01دس مرتبہ سوچوں گا
16:03باہر جا کر
16:03کسی کا گریبان پکڑوں
16:05کسی کی گردن کاٹوں
16:06کسی کا مال ہڑپ کروں
16:07مالکی
16:08یوم الدین میں اقرار کر کے آؤں
16:10ایا کا نعبد
16:11اہلا تیری عبادت کرتے ہیں
16:13تو میں بندہ ہوں اس کا
16:14باہر جا کر بھی
16:15اسی کا بندہ مجھے بندہ ہے
16:16پھر کچھ اور حصہ
16:17قرآن پاک کا تلاوت ہوگا
16:19تصویحات کا اعتمام ہوگا
16:21اذکار کا اعتمام ہوگا
16:22یہ جب سمجھ سمجھ کر
16:26میں ادا کروں گا
16:27تو میری نماز کی
16:29کالیٹی بہتر ہوگی
16:30انشاءاللہ
16:30اور نمازوں کے درمیان
16:32کے جو اوقات ہیں
16:33یہ اثرات
16:34ادھر بھی آئیں گے
16:35انشاءاللہ
16:35یہ پہلو ہیں
16:37اس کو سامنے رکھا جائے
16:38اچھا کسی صاحب نے
16:39حضور کے سامنے رکھا
16:40حضور یہ نماز بھی ادا کرتا ہے
16:41جھوٹ بھی بولتا ہے
16:43تو حضور فرمائے
16:43اس کو نماز ادا کرنے دو
16:45انقریب اس کی نماز
16:46اس کو جھوٹ سے
16:47روک لے گی
16:48آجا کبھی کبھی
16:49ایسا ہوتا نا
16:50ہم نماز بھی پڑھ رہے ہوتے ہیں
16:51اور ہم سے بے حیائی
16:53کہ کام بھی سزاد ہو جاتے ہیں
16:55کچھ ایسے کام بھی
16:57بعض لوگ کچھ نہیں کرتے
16:59مطلب بظاہر
17:00وہ بڑے
17:00نیک و شریف ہوتے ہیں
17:02لیکن جب دوستوں کے
17:03محفل میں بیٹھتے ہیں
17:04تو فوش لطیفہ گوئی کر رہے ہوتے ہیں
17:05علاقی یہ بہت یہ بھی گناہ ہے
17:07کبھی ایسی کوئی صورت
17:09خدا نا خاصتہ پیدا ہو جائے
17:10کہ اس طرح کے معاملات ہو جائیں
17:12تو ایک لمحے کے لئے
17:13رکھ کے سوچنا چاہیے
17:14کہ آج یہ میں نے
17:16جو بے حیائی کا کام کیا ہے
17:18اس کا مطلب یہ ہے
17:19کہ آج فجر کی نماز میں
17:20کوئی گڑھوڑ ہوئی ہے مجھ سے
17:21ورنہ کیسے ممکن تھا
17:24کہ میں نے فجر کی نماز پڑھئی
17:25اور اس وقت میں آکے
17:26یہ کام کر رہا ہوں
17:27آدمی کو وقتاً فوقتاً
17:29اپنا اعتصاب کرتے رہنا چاہیے
17:31کچھ نہ کچھ
17:32مثلا ٹھوکر لگ گئی
17:33وہ تو من جانب اللہ ہے
17:35اور جب آدمی کو ٹھوکر بھی لگتی
17:37تو اللہ اس کے گناہ ہی معاف کرتا ہے
17:39لیکن اگر ٹھوکر لگ گئی
17:40تو ایک لمحے کے لئے سنچ چاہیے
17:41مجھ سے کون سے ایسی کوتائی ہوئی تھی
17:43کہ مجھے یہ تکلیف پہنچی ہے
17:45اور اگر یہ سمجھ میں آئے
17:46کہ کوئی کوتائی نہیں ہوتی
17:47تو یہ فرض کرنا چاہیے
17:48کہ میرے رب کی طرف سے آتا ہے
17:49مجھے بخشش کا سامان ہو رہا ہے
17:51بلکل بلکل
17:52اللہ تعالی بندے کو سمجھنے کا موقع
17:54دیتا ہے
17:55اس کو موقع دیتا ہے
17:56کہ اس کو احساس ہو جائے
17:57اور وہ اپنی کریکشن کی طرف آ جائے
17:59اور یہ بھی اللہ تعالی کی بڑی نعمت ہے
18:01کہ بندے پر کوئی آزمائش آ جاتی ہے
18:03کوئی تکلیف آ جاتی ہے
18:04تو یہ احساس اس کو ہو جائے
18:06کہ کہیں میرے کوتائیوں کی وجہ سے
18:08میرے کسی گناہ کی وجہ سے
18:10تو یہ معاملہ نہیں ہوا
18:11کیونکہ قرآن کریم میں ہے
18:12سورہ شورہ کی آیت تیس میں
18:14وَمَا أَصَابَكُمِ مِمُصِيبَتٍ
18:16فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ
18:18مَيَعْفُ عَنْ كَثِيرٌ
18:19جو مصیبتیں تم پر آتی ہو
18:21تو بارے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آتی ہیں
18:23بہت سی باتوں کو
18:24تو اللہ سبحانہ وتعالی معاف فرما دیتا ہے
18:26تو یہ بھی اللہ کی نعمت ہے
18:28کہ وہ پکڑ نہ فرمائے
18:29بندے کو تھوڑا سا معاملہ ایسا کر دے
18:31احساس زندہ ہے
18:33احساس ہو جائے
18:34اور یہ احساس زیادہ ہو
18:35یہ احساس بدار ہو جائے
18:36بندہ اصلاح کر لے
18:37تو اللہ معاف فرمانے والا بھی
18:38اللہ رحیم ہے
18:39اللہ کریم ہے
18:40معاف کر دے گا اس کو انشاءاللہ
18:41لیکن بندہ توجہ تو کرے
18:42ڈھٹائی پر نہ آ جائے
18:44اڑا جائے
18:45ہر دھرمی کا مزار ہے نہ ہو
18:46چلتا ہے نہیں
18:47چلتا نہیں ہے
18:48پکڑ آ سکتی ہے
18:48فوری نہیں آنی
18:49تو اللہ کی رحمت ہے
18:50اس کی رحمت سے فائدہ اٹھاؤ
18:52نہ کہ تم نچند ہو جاؤ
18:53بے خوف ہو جاؤ
18:54اور زد میں آ جاؤ
18:56اڑ جاؤ
18:56اڑ گیا تھا شیطان
18:57اور اندہ درگاہ ہوا
18:58جھک گئے تھے آدم
18:59لغزش پر
19:01اللہ تعالی نے مقام بلند فرمایا
19:02خلافت اتا فرما کے
19:03زمین پر پیجا ان کو
19:04الحمدللہ
19:05ساری بے ایمانیہ ہم کر رہے ہیں
19:08ہم نماز پڑھ کے
19:09پانچ وقت نماز پڑھ رہے ہیں
19:10ابھی تو خیر رمضان آنے والے ہیں
19:12تو اللہ
19:13خیر کا معاملہ فرمائے
19:14بدگمانی نہیں ہے
19:16کچھ تجربے ہیں
19:17جو ظاہر ہیں
19:17کہ دس روپے والی چیز
19:20جو ہے پچاس روپے میں بیچ کے
19:21اور جلدی سے بھاگتے ہیں
19:23کہ نماز نکل جائے گی
19:24زہر کی
19:24اور پھر واپس آ جاتے ہیں
19:26پھر پتا چلا کہ
19:27وہ کام کر رہے ہیں
19:28تو آپ نے سوچیے تو
19:29کہ ایک تو روزہ ہے آپ کا
19:30یہی نماز تو خیر بات ہے
19:33روزہ ہے آپ کا
19:34جس میں آپ دس روپے والی چیز
19:36پچاس روپے میں بیچ رہے ہیں
19:37تو کیا آپ کا ضمیر کچوکے نہیں لگا
19:40تھا آپ کو
19:40کہ میرے روزے کا کیا بنے گا
19:41ہاں
19:42آئیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
19:44پوچھ لیتے ہیں
19:45کہ کیا بنے گا روزے کا
19:47حضور فرماتے صلی اللہ علیہ وسلم
19:49بخاری شریف کی حدیث میں
19:50جس نے روزہ رکھ کر بھی
19:51جھوٹ بولنا
19:52اور جھوٹی باتوں پر عمل کرنا
19:55ترک نہ کیا
19:56جھوٹ ہے غلط کام ہے
19:57برے کام ہے
19:57گناہ کے کام ہے
19:58جس نے روزہ رکھ کر بھی جھوٹ بولنا
20:01اور جھوٹی باتوں پر عمل کرنا
20:04ترک نہ کیا
20:04اللہ تعالیٰ کو ایسے شخص کی
20:06کوئی حاجت نہیں
20:07بھوکے اور پیاسے رہنے کی
20:09یہ بھوک اور پیاس ہی روزہ نہیں ہے
20:11اور حضور نے فرمایا
20:12ایک اور روایت میں
20:12سنن النسائی میں روایت ہے
20:14کتنے ہی روزے دار ایسے
20:15جن کو بھوک اور پیاس کے سوا
20:17کچھ نہیں ملتا
20:18وہ بھائی روزے کا حاصل ہے
20:19لعل لکم تتقون
20:20صورت البقرہ
20:22آیت عمر 183
20:23کیوں روزے فرض کیے گئے
20:25لعل لکم تتقون
20:26تاکہ تمہیں تقوی پیدا ہو
20:27تقوی خوف خدا کا نام
20:29گناہوں سے بچنے کا نام
20:30حلال کو چھوڑ دیتے ہیں روزے میں
20:32کھانا چھوڑ دیا
20:32پینا چھوڑ دیا
20:33زوجہین کا تعلق چھوڑ دیا
20:35حلال کو چھوڑ دیا
20:36بیمانی نہیں چھوڑ دیا
20:37بلاپٹی چھوڑ دیا
20:38جھوٹی قسمیں نہیں چھوڑ دیا
20:39اس کو کہتے ہیں
20:40ہمارا تو یہ سیزن
20:41یہی تو سیزن ہے
20:42شابان میں
20:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:46صاحب اکرام کا تو طریقہ یہ تھا
20:48کہ وہ شابان سے
20:49بلکل تیاریاں
20:50عروج پر پہنچ جاتی تھی
20:51رمضان کی
20:52زکاة ادا ہو گئی ہے
20:54قرض جس کے ذہن دے دی ہے
20:56لیندین کے معاملے نپٹا دی ہیں
20:57بازار کے معاملے
20:58بلکل سکون سے
20:59رمضان میں
21:00ہم اب عبادت کریں گے
21:01اللہ کے لئے
21:02یہ سیزن ہے
21:03عبادت کا
21:04ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
21:06کہ شابان سے
21:06ہم دنہ
21:07اپنے گودام بھرنا شروع کرتے ہیں
21:10اور کہتے ہیں
21:10بھائی یہی تو سیزن ہے
21:11رمضان میں تو
21:12وہ کمال کا سیزن ہوتا ہے
21:13بس اللہ دے اور بندہ لے
21:16رمضان کے بیان کے دوران میں
21:19صورت البقرہ کے 23 رکوع میں
21:22اللہ تعالیٰ اپنی شان کا ذکر فرماتا ہے
21:25رمضان کے روزہ سے مطالق میں
21:30عموم کے تیمار سے بھی
21:31اللہ تمہارے لئے آسانی فرمانا چاہتا ہے
21:33مشکل فرمانا نہیں چاہتا
21:35رمضان کے بیان کے دوران میں
21:37صورت البقرہ کے 23 رکوع میں
21:39یہ گفتوں کو اللہ تعالیٰ اطا فرما رہا ہے
21:42اور ہم رمضان میں لوگوں کے لئے
21:43مشکلات پیدا کریں
21:44مسئیبت پیدا کریں
21:46تو ہم غور کر لیں کہ
21:47رحمان کی چاہت
21:48اور رحمان کا طرز عمل کیا ہے
21:51اور مسلمان کیا حرکتیں کر رہا ہے
21:53سوال یا نشان
21:55میں رمضان کا پروگرام نہیں کر رہا ہوں
21:59لیکن ایک بات نکل آئی ہے تو باچہ نہیں
22:00رمضان میں تو اپنے جو ملازمین ہیں
22:03ان کے ساتھ بھی نرم ہاتھ رکھنے کے
22:04کا حکم ہے
22:06مطلب ان کے اوقات کار میں تھوڑی سی کمی کر دیجئے
22:09ان کے ساتھ سختی کا معاملہ نہ کیجئے
22:11کوئی ایسا کام نہ کروائے جو روزے میں
22:13تکلیف کا باعث بن جائے
22:14تو یہ کام ہم کر رہے ہوتے ہیں
22:16اپنے ملازم کے ساتھ
22:17دو اس کے بینفٹ ہو رہا ہوتے ہیں
22:19ایک تو ملازم کے دل میں ہماری محبت بڑھ جاتی ہے
22:21کہ یہ دیکھو کتنا ہمدرد ہے
22:22اور ہمارا خیال رکھتا ہے
22:24اور دوسرے یہ کہ اس کے ساتھ جو ہم نرمی کر رہے ہیں
22:27اس کا آج رہ میں کہیں اور مل رہا ہے
22:29یہ مفت میں نہیں کر رہے ہیں
22:32اللہ کے رسول علیہ السلام کی
22:34حدیث میں ذکر ہے
22:35جو اپنے غلام
22:37وہاں تو غلام کا تصور تھا لیکن ہم کہیں گے
22:39خادمین ملازمین ان کے کاموں میں
22:41اللہ سبحانہ وتعالی کا ایک بندہ
22:43نرمی کا معاملہ کر دیتا ہے
22:45اللہ تعالی اس کو گناہوں کی معافی بھی
22:48عطا فرمائے گا
22:49اور جنت کے وعدے بھی
22:50اللہ کے رسول علیہ السلام نے عطا فرمائے ہیں
22:52بچہ تم خود بھوکے ہو
22:53روزے کی حالت میں
22:54تم خود پیاسے ہو
22:55تم محسوس کرتے ہو
22:57بھوک اور پیاس کی مشقت کو
22:58گرمیوں میں موسم کی شدت کا معاملہ مختلف ہوتا ہے
23:01سردیوں میں بھوک زیادہ لگتی ہے بندے کو
23:03موسم موسم کا فرق ہوتا ہے
23:04اب ماہ رمضان سردیوں کی طرف جا رہے ہیں
23:06اکثر علاقوں کے اندر
23:08تو بھارحال
23:08تم اگر شدت محسوس کرتے ہو
23:10موسم کی اب ہو کر پیاس کی
23:12تو تمہارا ملازم ہوگا
23:13تمہارا سب آڈنیٹ ہوگا
23:14وہ بھی تم محسوس کر رہے ہیں
23:16تم چاہتے ہو کہ تمہارے لئے کچھ نرمی اور آسانی
23:18تم اس کے لئے نرمی اور آسانی کا معاملہ کرو
23:20تم آج کسی کے لئے نرمی کرو
23:21اللہ تمہارے لئے نرمی فرمائے گا
23:23حدیث بخاری شریف میں
23:24تم دوسروں کے لئے آسانی کا معاملہ کرو
23:26مشکلات میں آسانی کا معاملہ کرو
23:28اللہ تمہارے لئے مشکلات میں آسانی کا معاملہ کرے گا
23:30تم آج کسی کی تقریف کو دور کرو
23:32کہ اللہ قیامت کے دن کی تقریفوں میں سے
23:34تمہاری کسی تقریف کو دور کر دے گا
23:35تم جب تک اپنے بھائی کی حاجت کو پورا کرنے میں لگے رہو
23:38so that Allah has had to do it
23:41so that Allah has to do it
23:43a very popular song
23:45that's how it goes
23:46that I have to do it
23:49I have to do it
23:50I have to do it
23:52I have to do it
23:54I have to do it
23:55I have to do it
23:56I have to do it
23:58then I have to do it
23:59Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
24:01Welcome back
24:01we have a program
24:02in the program of the Prophet ﷺ
24:04that's how you are
24:04I have a good friend
24:06that's how you are
24:06because of the Prophet ﷺ
24:10how well
24:13I have inspired the distribution and when I have an experience
24:16I have to do it
24:17I have to do it
24:17I have to do it
24:19and till I wars
24:26to take care of them
24:30that envoy
24:31if I do it
24:33today
24:35that
24:36Rewiğah.
24:46re-card.
25:00more would have written as it is
25:05I had chocolate handle earlier about
25:11when we had something that was
25:13trigger me.
25:18Oh my yes.
25:23What you have to do
25:29Dیکھئے بعض مرتبہ
25:31کبھی قرآن کریم کی تلاوت
25:33کرتے ہوئے
25:34یا recording لگاتے ہوئے
25:36کبھی نہ سے رسول محمول صلی اللہ علیہ وسلم
25:39پڑتے ہوئے یا recording لگاتے ہوئے
25:42بارہا یہ بڑی
25:42بے عدوی کی بات بھی ہے
25:44بے عدوی
25:47توہین ہے یہ
25:49جیسے ان لوگوں کی
25:51مذہمت کرنی چاہیے
25:52اسی طرح وہ لوگ جو محفلے سجا کر
25:55اس کے بعد
25:57پیسے لٹاتے ہیں
25:58جہاں قرآن کریم کی تلاوت ہو رہی ہے
26:02جس کا ایک عدب بتایا گیا
26:03جہاں رسول اللہ کا ذکر ہو رہا ہے
26:05قرآن پاک کا عدب کیا بیان ہوا
26:07سورہ عراف کے آخر میں
26:08جب قرآن پاک کی تلاوت کی جائے
26:14خاموش رہو توجہ سے سنو
26:16تاکہ تم پر رحم کیا جائے
26:18تو وہاں عدب کا تقاضی
26:20عراف کی اجازت سے
26:21محفل حسن قرآن
26:24اور وہاں یہ انداز
26:25گراوٹ کی بات
26:27دوسری بات
26:27وہ جو تحسین کے لئے
26:30انداز اختیار کی جاتے ہیں
26:31وہ بھی بڑے بزاری قسم کے انداز ہوتے ہیں
26:34جس طرح کے کونسٹرٹ کے اندر انداز ہوتا ہے
26:36فوئی انداز اگر کچھ لوگ
26:38معاذ اللہ محافل حسن خرات میں اختیار کرے
26:41اس کو بھی کنڈیم کرنا چاہیے
26:43حضور کا عدب صلی اللہ علیہ وسلم
26:45لا ترفو اسوا ترفو صوت النبی
26:48اپنی آوازوں کو
26:49نبی علیہ السلام کی آواز سے بلند نہ کرنا
26:51سورہ حجرات کی دوسری آیت
26:53وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِكَ جَهَرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ
26:57اور ان کی روبرو سر بلند آواز سے باتیں نہ کرنا
27:00کہ جیسے دوسرے سے عامیان انداز سے کر لیتے ہو
27:02اَمْتَحْبَتَ أَعْمَالُكُمْ وَأَمْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
27:05ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال حب
27:07یعنی تمہاری نیکییں ضائع ہو جائیں
27:09اور تمہیں شعور بھی نہ ہو
27:10حضور کا ذکر ہو رہا ہو
27:12صلی اللہ علیہ وسلم
27:13یا تو احادیث مبارکہ پیش ہوں گی
27:15یا ناتِ رسول مقبول پیش ہوگی
27:17صلی اللہ علیہ وسلم
27:18تو اس کو بھی توجہ سے سننا
27:19عدب سے سننا اس کا تقادہ
27:21اور وہاں وہ عامیانہ حرکتیں بھی نہ ہو
27:23جس کو ہم کنڈیم کر رہے ہیں
27:24اور چیخ و پکار کا معاملہ بھی نہ ہو
27:26کیونکہ حضور کا ذکر ہو رہا ہے
27:27حضور کی حدیث بھی بیان ہو رہا ہے
27:29اور وہاں چیخ و پکار
27:30یہ کھٹیا باتیں ہیں
27:32اور تمام ہی مقاتب فکر کی علماء
27:34اس کو کنڈیم کرتے ہیں
27:35کسی ایک خاص مکتب فکر کا مسئلہ نہیں ہے
27:37ہمارے علماء کو ان چیزوں کو کنڈیم کرنا چاہیے
27:40اور جو عدب ہے قرآن پاک کا
27:42جو عظمت قرآن پاک کی
27:43جو عدب حضور کا صلی اللہ علیہ وسلم
27:45جو عظمت ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
27:48اس کو ہائلائٹ کرنا چاہیے
27:49اور ان پہلو کے اعتبار سے
27:51جو گھٹیا عمیانہ بزاری انداز
27:54اختیار کیا جا رہا ہے
27:56اس کی شدید مزمت ہونی چاہیے
27:58اور جن کے پاس اختیار ہے
28:00چاہے وہ علمی مقام رکھتے ہیں
28:01یا انتظامی اختیار رکھتے ہیں
28:03انہیں اس کو روکنے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے
28:06اس پر قطع کلامی ہے
28:08بہت سی چیزیں ہو سکتی ہیں
28:09مطلب منتظمین جو محافل نات منعقید کر رہے ہیں
28:12محافل نات منعقید کرنا بڑے عزاز کی بات ہے
28:14ہم ایک نیک کام کرنے جا رہے ہیں
28:17ہم اللہ کے رسول کا ذکر کرنے جا رہے ہیں
28:19باوضو ہوں گے
28:21معدب ہوں گے
28:22نماز ادا کی ہوگی
28:23عدب سے بیٹھیں گے
28:25دوزانوں بیٹھیں گے
28:26جیسے صحابہ اکرام رسول اللہ کے سامنے بیٹھتے تھے
28:29ہاتھ بان کے بیٹھیں گے
28:30تمیز سے
28:31اور پھر ذکر رسول سنیں گے
28:34منتظمین کو چاہیے
28:35وہ اس بات کا اعتمام کریں
28:37کہ جن نات خوانوں کو بلا رہے ہیں
28:38سنہ خوانوں کو بلا
28:39ان سے پہلے یہ تیہ کر دیں
28:47چلا چلا کے ناتیں نہیں پڑیں گے
28:49بہت عدب کے ساتھ
28:50سلیقے سے
28:51تمیز کے ساتھ
28:52نات پڑیں گے
28:53یہ عدب رسول ہے
28:54کسی امام صاحب کو
28:56قاری صاحب کو بلا
28:57کہ سورہ حجرات کی تلاوت بھی کروا دیں
28:59اور یہ ترجمہ بھی کروا دیں
29:00کہ رسول اللہ کا عدب جو ہے
29:02وہ کتنا اہم ہے
29:02سورہ حجرات کی روشنی میں
29:04تاکہ نات خوان جو ہے
29:05وہ رہے راست پر آ جائے
29:06دوسرے یہ ہے
29:07کہ اگر آپ
29:08نات خوان کی خدمت ہی کرنا چاہتے ہیں
29:10پیسی دینا چاہتے ہیں
29:11تو اپنی ایک جگہ
29:12کہیں جمع کر لیجئے
29:13بعد میں اسے حدیعہ دے دیجئے
29:14بھائی
29:14یہ یوں لٹائیے مت
29:16اس لیے کہ یہ توہین
29:17مجھے معاف کیجئے گا
29:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:20کے عدب کی توہین ہے یہ
29:22تو اس طرح سے
29:23احتیاط کیجئے
29:24مت کیجئے
29:25یہ کام خدا کے لیے
29:26کہیں ایسا نہ ہو
29:27کہ سارے عمال
29:27جو ہیں ہمارے
29:28بیک گراؤنڈ میوزک
29:30بھی نہیں ہونا چاہیے
29:31وہ تو بالکل ہی گناہ
29:33حالات موسیقی
29:34بھی نہیں ہونے چاہیے
29:35جی وہ تو ممکن ہی نہیں
29:36اور دنیا میں
29:36میوزیکل کون شرٹس
29:37کے انداز ہیں
29:38وہ بھی نہیں ہونے چاہیے
29:39اور بیک گراؤنڈ میں
29:41اس طرح کی آواز کے
29:42جس میں اللہ
29:43اللہ کا نام ہو
29:44یا حضور علیہ السلام
29:45کا ذکر خیر
29:46تال کہتے ہیں
29:46اس سے بچنا چاہیے
29:50یہ شدید
29:51بے عدبی کا پہلو ہے
29:53اور برکتے کیا
29:54الٹا گناہ لازم
29:55نہ آ جائے
29:56اس پر شدید
29:57یعنی انتہائی
29:58توجہ کی ضرورت ہے
29:59علماء کرام کو بھی
30:01منتظمین کو بھی
30:02اور جہاں جہاں
30:03محافل کا احتمام ہوتا ہے
30:05ان کے منتظمین بھی
30:06اور میڈیا والوں کو بھی
30:08اس کا احتمام کرنا چاہیے
30:09کہ ان کی پروٹوکولز
30:10ہونے چاہیے
30:10ایک یہ بات
30:11دوسری بات ہے
30:11کہ تمام علماء کرام
30:12ہمارے ہیں
30:13اور یہ صرف علماء کرام
30:15کی ذمہ داری
30:16میری اور آپ کی بھی
30:16ذمہ داری
30:17ہم میں سے جو بھی
30:18ذمہ دار ہیں
30:18انہیں کوشش کرنی چاہیے
30:19کہ یہ جو
30:20ہمارے ہیں ایک نیا کلچر
30:21آ گیا ہے نا
30:22بھیک مانگنے کا
30:23خیرات مانگنے کا
30:25اور گلی گلی
30:26کچھ
30:27اب رمضان آ رہا ہے
30:27بہت زیادہ ہوں گے
30:28اس لیے میں
30:29اس موضوع پر گفتو کر رہا ہوں
30:30بہت زیادہ
30:31گلی گلی کچھے کچھے
30:32جو ہے وہ مانگنے والوں
30:33کی تعداد بڑھ جائے گی
30:34پروفیشنل ہیں سارے کے سارے
30:35اول تو ان کو
30:36دینے کا مطلب یہ ہے
30:38کہ ہم جب ان پروفیشنل
30:39ہم لوگ
30:39یہ دیتے ہیں نا
30:41ان لوگوں کو
30:42تو اصل میں ہم
30:43نئے فقیر پیدا کر رہے ہوتے ہیں
30:45ہم صرف ان کو
30:46نہیں دے رہے ہوتے
30:47بلکہ ان کے نسلوں میں بھی
30:48کیونکہ وہ کہتے ہیں
30:49کہ یہ کارامت بزنس ہے
30:51استغفال
30:51اس میں پیسے زیادہ ہیں
30:52یہ ہم خود پیدا کرتے ہیں
30:54فقیر ہم نے خود پیدا کی ہیں
30:55ہم دینا چھوڑ دیں
31:04مفتیان اکرام کے فتوک مطابق
31:06جائز بھی نہیں ہوتا ہے
31:06انہیں دینا
31:07اور دوسرے یہ
31:08کہ یہ اتمام ضرور کرنا چاہیے
31:09کچھ محززین کو
31:10کہ جس گلی میں
31:11یہ بھیق مانگنے والے
31:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:14کی ناتیں پڑھ کر بھیق مانگتے ہیں
31:15ان کو بلا کے
31:17پیار محبت سے سمجھانا چاہیے
31:18کہ دیکھو بھائی یہ گناہ ہے
31:19چونکہ ان کو تو جاہل ہیں
31:21انہوں پتہ ہی نہیں ہے کچھ
31:22یہ دیکھو گناہ ہے
31:23یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:24کے عدب کی توہین ہے
31:25یہ مت کرو
31:27اور آئندہ
31:27اگر تم یہ کرتے ہوئے
31:28تو اس گلی میں
31:29ہم تمہیں گھسنے نہیں دیں گے
31:30پیار محبت سمجھا دے
31:32ہو سکتا ہوں
31:32انہیں اقل آجا وہ سمجھا
31:33اور اگر نہیں سمجھتے بھائی
31:34تو پھر اپنی گلی پر پابندی لگا دی
31:36کہ یہاں کوئی مانگنے والا نہیں آئے گا
31:38پھر دیکھئے کیا ہوتا ہے
31:40تو اصل میں یہ سارے کچھ کام
31:41جسے ہم معمولی کام
31:43چھوڑو نظرانداز کرنے والے کام نہیں ہیں
31:46اگر ہمیں اقل ہے
31:47تو ہمیں اس کا حصہ دینا
31:48اور یہ معمولی بات نہیں ہے
31:49حضور علیہ السلام کی شان میں
31:51ہمارے سامنے ہو رہی ہے
31:53معمولی کام تھوڑی ہے
31:54ہماری ایمان کا معاملہ ہے
31:55ہماری غیرت کا معاملہ ہے
31:57آپ غور کریں نا
31:58مولے گلی میں گھڑے ہوگا
31:59کسی کے والد کا نام لے کر
32:01مانگنا شروع کر دیں
32:03آپ سوچئے ذرا
32:05پیٹائی کر دیں گے جا کے
32:06تو اللہ کے پیغمبر کا نام اقدس لے کر
32:08بیعتبی کا پہلو اختیار کر کے
32:10یہ حرکتیں کر رہا ہو
32:11ہمیں غصہ نہیں آنا چاہیے
32:12ہماری غیرت مر چکی ہے کیا
32:14ہمارے ایمان کہاں چلے گیا آخر
32:16نہیں نہیں
32:16اس قدر توہین آمیز رویہ
32:19الاختیار کر لیا ہے
32:20کہ ناتے پڑھ رہے ہیں
32:22بھیک مانگ رہے ہیں
32:23اللہ کا قرآن پڑھ رہے ہیں
32:25بھیک مانگ رہے ہیں
32:25خدا کے لیے
32:26اللہ کا قرآن بھیک مانگنے کے لیے آیا ہے
32:30رسول اللہ کا عدب ناتے بھیک مانگنے کے لیے آئی ہیں
32:33استغفراللہ
32:34یہ اللہ کے غزب کو دعوت دینے والی بات ہے
32:37اس سے اشتناب کرنا چاہیے
32:39ممبر سے اس بات کو کنڈیم کرنا چاہیے
32:42میڈیا بجو علمات ان کو کنڈیم کرنا چاہیے
32:44جو ان مجالس اور محافل کے منتظمین ہیں
32:47ان کو بھی سمجھانا چاہیے
32:48یہ پورا اور ہم
32:50ہم اسٹیٹ کو لکھیں نا
32:52ایسے ہمارے دردے دل رکھنے والے وکلا ہوں
32:55وہ جیسے جالی
32:57عاملوں کے بارے میں بھی
32:59کوٹ آف لاؤ میں بھی لوگ گئے ہیں نا
33:02ان کی حرکتیں رکھوانے کے لیے
33:03تو اس طرح کے طرز عمل سے
33:05لوگوں کو بچانے کے لیے
33:07ایون میں سمجھتا ہوں کہ کوٹ آف لاؤ میں بھی
33:09ہمارے دردے دل رکھنے والے وکلا ہوں
33:12تو وہ جا سکتے ہیں
33:13اور اس کو رکھوانے کے لیے
33:15حکومتی سطح پر بھی
33:16کوشش کرانے کی کوشش کرنی چاہیے
33:18تب جا کے
33:19مطلب اگر عدب ہی ختم ہو گیا
33:21تو بچا کیا ہمارے پاس
33:21کچھ نہیں بچا نا
33:22عدب ختم ہو گیا
33:23ہم نے تو ہر چیز کو
33:24مذہب کو بھی جو ہے
33:25وہ ایک روٹین بنا لیا ہے
33:27مطلب عدب ہی ختم ہو گیا
33:28اعترام ختم ہو گیا
33:29کمرشل کمارٹی
33:30کمرشل ایکٹیوٹی
33:32کا ذریعہ بنا دی ہم نے دین کو
33:33اللہ کے کلام کی تلاوت کو
33:35نبی علیہ السلام کی ناعت رسول مخبول کو
33:37صلی اللہ علیہ وسلم
33:38ہم نے کمرشل ایکٹیوٹی بنا دی
33:40ہم نے کمرشل کمارٹیٹی بنا دی
33:42ہم نے کمائی کا ایک دھندہ بنا ڈالا
33:44ہم اپنے ایمان کا جائزہ
33:45نے کوششن مانکہ مالے دی
33:46بہرحال یہ
33:48بہت درد دل کے ساتھ
33:50یہ بات میں نے آپ سے شیئر کیے
33:51مجھے نہیں معلوم آپ پہ
33:53اس میں کیا فیلنگ آپ کی ہوگی
33:55یا کیا سوچ رہے ہوں گے
33:56لیکن مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے
33:57جب وہ نات پڑھ کر
33:59جو بھیک مانگ رہے ہوتے ہیں
34:01دل چاہتا ہے میرا دل چاہتا ہے
34:03پکڑ کے یہیں پٹائی کر دی جائے
34:04لیکن میں کر نہیں سکتا
34:05کیونکہ یہ کوئی مناسب اور
34:07شریفانہ طریقہ نہیں ہے
34:09تو بہرحال شریفانہ طریقہ
34:11اختیار کر کے لوگوں کو سمجھانا چاہیے
34:12بہرحال یہ ایک بات ہے
34:14جو معاشرتی رویوں کے حساب سے ہے
34:16اور میں سمجھتا ہوں
34:17کہ ہمیں اس پر سب کو مل جل کے
34:19اپنا حصہ ڈالنا چاہیے
34:20اب چونکہ آج کے پروگرام کا وقت ختم رہا
34:22تو میں شجاہ صاحب سے آج کی حدیث
34:23حدیث کروا دیں
34:24پھر آپ سے رخصہ دورتے ہیں
34:25نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:28نے شاہد کرنایا
34:29کہ تمہارا ایمان کامل نہیں ہو سکتا
34:31جب تک کہ میں تمہاری نزیر
34:33تمہاری والدین
34:34تمہاری اولاد
34:36اور سارے انسانوں سے زیادہ بڑھ کر
34:39محبوب نہ ہو جاؤں
34:40اللہ ہم سب کو حضور اکرم
34:42صلی اللہ علیہ وسلم کی
34:43سچی محبت
34:44اور عدب
34:45اور احترام نصیف فرمائے
34:47آمین
34:47اور ناظرین مطمئن
34:49اسی حدیث مبارکہ کے ساتھ
34:50ہمارے آج کے پروگرام کا وقت
34:52موہ اگلے پروگرام تک نہیں
34:53جناب شجاہد دین شیخ
34:54اور اپنی میزمان
34:55ڈاکٹر محمود خزنیبی
34:56کوئی اجازت دیجئے
34:56اللہ نگبان
34:58واسلام علیکم
34:59ورحمت اللہ وبرکاتہ
35:01محمد
35:13محمد
35:17محمد
35:21محمد
35:26محمد
35:27وآلی
35:30و سحبی
35:33و بارک و سف؟