Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00میراج کی بات کرنے کا تو اب وقت آیا ہے
00:02اس لیے کہ میراج کا سارا واقعہ تو مسجد اقصہ کی گرد گھومتا ہے
00:05سبحان اللہ زی اسرہ بیعودہی لیلہ من المسجد الحرام الیلہ مسجد اقصہ
00:12حضور نے میراج کی رات مسجد اقصہ میں نماز پڑھائی تھی
00:16اور ایک بار پھر سے تیبہ سے فلسطین میں آ
00:20راستہ دیکھتی ہے پھر مسجد اقصہ تیرا
00:24ایک بار حضور گئے تھے مکہ سے مسجد اقصہ
00:29اور پھر حضور فرماتے ہیں جب میں واپس گیا آنا
00:32تو کفار میں جو کہ مسجد اقصہ دیکھی ہوئی تھی
00:36تو مجھ سے پوچھنا شروع کر دیا
00:37کہ مسجد اقصہ کی کھڑکیاں کتنی ہیں دروازے کتنے ہیں
00:41پلر کتنے ہیں جب انہوں نے سوال جواب کیے
00:44تو حضور فرماتے ہیں کہ رب کریم نے مسجد اقصہ کو اٹھا کے میرے سامنے رکھ دیا
00:49میں دیکھتا جاتا تھا بتاتا جاتا تھا
00:52کہہ لوں میں کہہ لوں بات کرلوں
00:54ایک دفعہ حضور مکہ سے مسجد اقصہ ہے
00:57اور ایک دفعہ مسجد اقصہ
00:59میرے نبی کی زیارت کے لیے مکہ گئی
01:01حضور کی زیارت کے لیے مکہ شریف گئی
01:05اور میرے نبی تو صرف کسی چیز کی طرف ایک دفعہ دیکھ لیں
01:08تو وہ رحمت کے پھول کھلتے ہیں
01:11مسجد اقصہ کی طرف مو کر کے
01:14سترہ مہینے میرے نبی نے نماز پڑھی ہے
01:16مسلمانوں پتہ ہی کوئی نہیں
01:18ہماری خبریں آ رہے ہیں
01:21ہمارا درد ہی آ رہے ہیں
01:22ہمیں پتہ ہی نہیں بم کہاں پرس رہے ہیں
01:24ہمیں یہ خبر ہی نہیں
01:26اور میں اس دور میں تقریریں کر رہا ہوں
01:28جہاں سوتوں کو جگانا نہیں پڑتا
01:30جاگتوں کو جگانا پڑتا
01:32سیانے لوگوں کو سمجھانا ہمارے ذمہ لگ جائے
01:35کیا کریں
01:35اس قوم کو سکھانا پڑتا ہے
01:37اسے پتہ سارا ہے
01:39لیکن جان پوچھ کے آنکھیں ہماری بند ہیں
01:41یہ مولوی کو بات کرتا
01:43لوگ کہتے دیکھیں مولوی گالی دیتا ہے
01:45لیکن اگر قائد اعظم محمد علی جی نہ کہے
01:48کہ اسرائیل امریکہ کی ناجائز ولاد ہے
01:52تو پھر تو تمہیں عظم کر لینا چاہیے
01:55پھر تو لیبرل کو بھی عظم ہونا چاہیے
01:58کہ قائد اعظم نے کہا ہے
01:59اور اس ناجائز بچے کو تم نے اتنی طاقتیں دے دی
02:03کہ وہ مسلمانوں کے قبلہ اول میں
02:06نماز پڑھنے والوں کو بھی نہ بخشے
02:08کہاں گئی تمہاری وہ انسانی حقوق کی
02:11بڑی بڑی تنظیمیں کدھر گئیں
02:13اور میرا پاکستانی میڈیا سے بھی سوال ہے
02:16چند دن پہلے سیال کورٹ میں ایک واقعہ ہوا
02:19نائنصافی ہو گئی جی نائنصافی ہو گئی جی ایک بی بی کے ساتھ
02:22ہر بندے نے شور مچایا
02:24بڑے بڑے طفان اٹھتے ہیں
02:27کیوں ہوا جی کیوں ہوا
02:28مسجد اقصہ کی توہین ہو گئی
02:31تو پھر طفان کیوں نہیں اٹھا
02:32ٹاکشو کیوں نہیں ہوئے بیسے کیوں نہیں ہوئی
02:36میں اس مومبتی مافیا کا کیا کروں
02:39ان لیبرل لوگوں کا کیا کروں
02:41ان کے سپوٹروں ووٹروں کا کیا کروں
02:43ان سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو کیا نام دوں
02:47کہ جو ان فضول بحثوں میں تو وقت ضائع کرتے ہیں
02:51اور وہ مسجد اقصہ
02:54اس کے بارے میں میرے نبی پاک
02:55صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابیہ نے پوچھا تھا
02:59یا رسول اللہ
03:00مسجد اقصہ میں نماز پڑھنا کتنا کو بہتر ہے
03:03باقی نمازوں کے مقابلے میں
03:05تو حضور نے فرمایا ہزار گناہ بہتر ہے
03:07بی بی ارس کرنے لگی
03:09سنیا میں جاہا تو نہیں سکتی
03:11دل بڑا کرتا ہے
03:13حضور نے فرمایا جاہا نہیں سکتی
03:15تو وہاں تیل ہی بھی جوا دے
03:16جس میں حاضری لگوانے کی حضور بات کریں
03:19جس مسجد میں
03:19اور نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
03:22خاص کر کے سفر کرنا ہوا
03:24تو تین مسجدوں کے لیے کرنا
03:26ایک مسجد حرام بیت اللہ کے لیے
03:28ایک مسجد نبی کے لیے
03:30اور تیسرا مسجد اقصہ کے لیے
03:31نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
03:34مسلمان ایک جسد واحد کی طرح
03:36ایک جسم کی طرح
03:38ایک عصہ تکلیف میں ہو
03:39تو دوسرا اس کی درد
03:40محسوس کرتا ہے
03:42انسان کے وجود کے اندر
03:44سب سے قیمتی اس کا دماغ ہوتا ہے
03:46اسی سے سوچتا ہے
03:47اسی سے وہ عمل کرتا ہے
03:48اسی سے منصوبہ بندی کرتا ہے
03:50اسی سے وہ مومن ہوتا ہے
03:52اسی سے معاذ اللہ کافر ہوتا ہے
03:54اور وجود کے اندر
03:55جس کو درجے کے لحاظ سے
03:57بولنے میں بعض اوقات
03:58کم درجہ سمجھا جاتا ہے
03:59وہ پیر ہوتے ہیں
04:01اور تُو تو میری ٹھوکر کے بھی قابل نہیں
04:03میں تجھے جوتے کی نوگ پہ
04:05پیر کی نوگ پہ بھی نہیں سمجھتا
04:07ہم یہ کہتے ہیں محاورہ تن
04:09کہ تُو تو پیروں کے قابل بھی نہیں
04:10یعنی سب سے آلہ درجہ
04:12دماغ کو دیا
04:13دل کو دیا
04:13اور سب سے ہلکا درجہ
04:15پاؤں کو دیا
04:16لیکن مجھے بتلائیے گا
04:24اس پر اگر کبھی زخم لگ جائے
04:27تو جسم کا سب سے آلہ حصہ دماغ ہے
04:29دماغ نے کبھی یہ کہا ہے
04:30کہ چھوڑو یہ تو سب سے نچلا درجہ ہے
04:32نہیں جانا ڈاکٹر کے پاس
04:34اتنا ٹائم کھاں ہیں
04:34رہنے دو
04:35چھوٹی سی تو انگلی ہے
04:37خیر ہے
04:37ایسا کبھی ہوا ہے
04:38دماغ فوراں کہتا ہے
04:40کہ باقی کام بعد میں کریں گے
04:41پہلے ڈاکٹر کا بتا کرو
04:42اس کو مرم پٹی کراؤ
04:44کیونکہ اسے پتا ہے
04:45کہ اگر یہاں درد رہی
04:46تو باقی جسم میں بھی درد
04:48رہے گی
04:49اور یہ بھی پتا ہے دماغ کو
04:50کہ اگر میں نے یہاں علاج نہ کرایا
04:52انگلی کا
04:53تو کئی پیر بھی سارا زخمی نہ ہو جائے
04:55اور اگر پیر کا علاج نہ کرایا
04:58تو ٹانگیں اور باقی وجود تک بھی
05:00زخم نہ آ جائے
05:00لہذا دماغ جلدی فیصلہ کرتا ہے
05:03ٹیسٹ کرانے کا
05:04چیک اپ کرانے کا
05:05دھوائی لینے کا
05:06مرہم پٹی کا
05:08اور میرے بھائی
05:09مسلمان ایک وجود کی طرح ہیں
05:11یہ تو ہو سکتا ہے
05:12کچھ مسلمان ملک غریب ہوں
05:13اور کچھ کے پاس تیل کے کمے ہوں
05:17کچھ کے پاس سونے کے پہاڑوں
05:19یہ تو ہو سکتا ہے
05:21کہ بعد اوقات
05:22یہ وہ سمجھ لیں
05:23کہ ہمالا درجے کے ہیں
05:24لیکن یہ یاد رکھیں
05:26اگر ایک جسم کی طرح ہیں
05:28سوچتے ہیں
05:29اور ہیں
05:30کیونکہ نبی باگ نے فرمایا ہے
05:32اگر اس طرح سوچتے ہیں
05:34تو پھر میرا خیال ہے
05:36کہ جس طرح تیل کے
05:38کمے والے کو
05:39اپنی درد ہوتی ہے
05:40سونے کے پہاڑوں والے ملک کو
05:43جس طرح اپنی درد ہوتی ہے
05:44اس طرح اسے کسی کو
05:46بیکارت کی نظر سے دیکھنا
05:48نہیں چاہیے
05:49چونکہ جسدیں واحد ہیں
05:51اور جسدیں واحد میں
05:52اگر کوئی درجہ بڑا بھی رکھتا ہو
05:54کہ جناب ہمارے پاس
05:55ایک بڑی جگہ ہے
05:57متبرک جگہ ہے
05:58ہم بڑے ہیں
05:59تو آپ بڑے ہیں
06:00لیکن بڑا دماغی یہ فیصلہ کرتا ہے
06:03کہ بھئی وہ چھوٹا سا
06:04پہر کا حصہ زخمی ہے
06:06جلدی کرو علاج کراؤ
06:07لیکن بڑے دماغ والا کہے
06:09کہ میرا گھر تو محفوظ ہے
06:11اس کا مطلب ہے
06:12بڑے دماغ والے
06:13یا تو سوچنا بند کر دیا ہے
06:14یا وہ خودگرز ہو گیا ہے
06:16یا لالچی ہو گیا ہے
06:18یا پھر وہ یہ ماننے کو تیار نہیں
06:20میں حدیث پاک کا ترجمہ کر رہا ہوں
06:22میں تو حدیث پاک بیان کر کے
06:24مثال دے رہا ہوں
06:25اب مجھے حدیث کا ترجمہ
06:26تو کرنے دینا بھائی
06:27حضور کے فرمان پر تو بات کرنا ہے
06:30دونا بھائی
06:31یا تو اس نے اس حدیث کو سمجھا نہیں
06:33اور اگر سمجھ لیا ہے
06:35یہ کیسے ہو گیا
06:37کہ فلسطین کی بیٹی کا روتی رہ گئی
06:39اور تو رویا ہی نہیں
06:40اگر تو جست واحد تھا
06:44تو جس طرح تیری بیٹی روئے
06:46تو تو روتا ہے
06:46اس طرح تجھے فلسطین کی بیٹی کے رونے پر بھی رونا
06:50چاہیے تھا
06:52پھر تجھے فلسطین کی بہن کے رونے پر بھی رونا
06:55چاہیے تھا
06:56یہ کیا بات ہوئی
06:57ہم نے نا
06:58کسی کو چھوٹا سمجھا
07:00کسی کو حقیر سمجھا
07:01اور بھائی یہ تیرا خیال ہے
07:03کہ فلانا فلان ہے اور فلانا فلان ہے
07:06اقبال کہتے ہیں
07:08اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
07:11خاص ہے ترکیب میں قوم رسول حاشمی
07:16تو نبی پاک کی قوم ہے
07:18بیسیت مسلمان سوچیں مسلمان
07:21کسی نے پوچھا تھا
07:23حضرت سلمان فارسی سے نام کیا ہے
07:25فرمانے لگے میرا نام اسلام ہے
07:26کہ آپ کے والد کا نام فرمائے
07:29اسلام
07:29کہ دادا کا نام اسلام
07:32آپ فرمانے لگے
07:33تو کتنے کچھ سوال پوچھے گا
07:34میں کتنے کچھ جواب دوں گا
07:36سلمان کا ہر چیز ہی
07:38محمد مصطفیٰ کا دین ہے
07:40میرا سارا کچھ
07:42میرے نبی پاک کا دین ہے
07:43شروع بھی یہی ہے
07:44اختتام بھی
07:45یہی ہے
07:47یہی میرا سارا کچھ ہے
07:48داستانِ غسن
07:50جب پھیلی تو لا محدود تھی
07:52اور جب سمتی ہے
07:54تو آقا بس تیرا نام ہو کے رہ گئے
07:56بس ہم اتنے کہ
07:58ہم حضور کے غلام ہیں
07:59تو مسلمان ہو کے سوچیں
08:00بحیثیتِ مسلم کے
08:02اپنی ذمہ داریوں کا
08:03احساس کریں
08:04اکبال نے کہا تھا
08:05میری زندگی کا مقصد
08:06تیرے دین کی سرفرازی ہے
08:08یا رسول اللہ
08:21میری زندگی کا مقصد
08:23تیرے دین کی سرفرازی ہے
08:25میں اسی لیے مسلمان
08:27میں اسی لیے نماز
08:28میں اسی لیے مسلمان
08:30اس کے لیے کام کس طرح کریں
08:33جد و جہد کس طرح کریں
08:34تو ہمیں کہا گیا
08:35قوتِ عشق سے
08:37ہر بست قبالہ کر دے
08:39اور دہر میں اس میں محمد سے اجالہ کر دے
08:42دہر میں اس میں محمد سے اجالہ کر دے
08:45اقبال سے پوچھا اقبال
08:46اس کام میں مدد کیسے ملے گی
08:49کس طرح آگے بڑھیں گے
08:50تو اس نے کہا
08:51بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے
08:53اللہ تیری مدد کرے گا
08:55تم مباہد ہے
08:56رب کو ماننے والا ہے
08:57بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے
09:01اسلام تیرا دیس ہے
09:02کیونکہ تُو مصطفیٰ وی ہے
09:05تو مصطفیٰ کریم کا ماننے والا ہے
09:08تیری مدد ہوگی
09:08ہمارے ذمہ جس طرح ہمارے بچوں کی ڈیوٹی ہے نا
09:12بیوی کا نان نفقہ خامد کے ذمہ ہوتا ہے
09:15ماں باپ بڑے ہوں تو ان کی ڈیوٹی
09:16ولاد کے ذمہ
09:18اسی طرح قیامت تک نبی کو ہی نہیں آئے گا
09:20دین کی جو ڈیوٹی ہے وہ نبی پاک کی امت نے ادا کر دی
09:23اور اللہ کیا فرماتے ہیں
09:25قرآن مجید کی سورہ محمد
09:27صلی اللہ علیہ وسلم
09:30اللہ فرماتے ہیں
09:31یا ایوہ اللہزین آمنو انتنصر اللہ
09:34ینصرکم
09:35اے ایمان والو
09:37اگر تم اللہ کے دین کی
09:39مدد کروگے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا
09:42وَيُسَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ
09:45اور اللہ تمہارے قدموں کو جمع دے گا
09:48یعنی تمہیں
09:50مضبوط کر دے گا تم مضبوط سے
09:51مضبوط ہوتے جاؤگے شرط کیا ہے
09:53انتنصر اللہ
09:54اگر تم اللہ کے دین کی
09:56مدد کرو
09:57اپنے مزاجوں میں
09:59اللہ کے دین کی
10:00مدد کا ذوق پیدا کرے
10:02وَالَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْخُدَا وَدْدِينِ الْحَقِّ لِيُزْهِرَهُ
10:06الَّدْدِينِ قُلِّ
10:07میں پوری دنیا کے
10:10مسلمان حکمرانوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں
10:12کہ یہ جو میرے نبی پاک کا دین ہے
10:13یہ دبنے نہیں آیا
10:15یہ غالب ہونے کے لئے آیا
10:16اور اسلام کی فطرت میں
10:19قدرت نے لچک دی ہے
10:21اتنا ہی یہ ابرے گا
10:22جتنا کہ دباد ہوگے
10:24کیا سمجھتے ہیں اسرائیل کے گنڈے
10:26کہ وہ مسجد اقصہ میں
10:28نمازیوں کو تنگ کر کے
10:29تو وہ کہیں گے
10:30کہ ہمیں پوچھنے والا کوئی نہیں
10:31اسلام کی فطرت میں
10:33قدرت نے لچک دی ہے
10:34اتنا ہی یہ ابرے گا
10:36جتنا کہ دباد ہوگے
10:37بانجھ نہ سمجھا جائے اس امت کو
10:39بس یہ جو مسلمان حکمران ہیں
10:41یہ اتنی بات سمجھ لیں
10:42کہ تم جب ان یہودیوں سے
10:44کافروں سے موہدے کرتے ہو
10:46تو تمہیں تو کچھ خیال نہیں آتا
10:48تم تو صرف دنیا داری دیکھ کے چلتے ہو
10:50کاش
10:51بال بچہ دیکھتے ہوئے
10:54مال دیکھتے ہوئے
10:55ملک اور زمین دیکھتے ہوئے
10:56تم ایک دفعہ اللہ کا دین بھی دیکھو
10:58یہ تمہاری ذمہ داری ہے
11:00یہ نبی پاک نے ڈیوٹی لگائی ہے
11:02اپنا اپنا کردار
11:04ہمیشہ دین کے لیے پیش کرے
11:06دوستو
11:06کمزوری وقتی طور پر ہے
11:09حالات وقتی طور پر ہیں
11:11مسلمانوں نہ گھبراؤ
11:12خدا کی شان باقی ہے
11:15یہ دین
11:17یہ دین فطرت ہے
11:19یہ دین
11:20اپنی حقانیت کی وجہ سے پھیل رہا ہے
11:23کسی کا محتاج
11:24نہ یہ کسی کے زور لگانے
11:26مسلمانوں نہ گھبراؤ
11:28خدا کی شان باقی ہے
11:31ابھی اسلام زندہ ہے
11:34ابھی قرآن باقی ہے
11:36یہ کافر کیا سمجھتے ہیں
11:38جو ہم سے روز الچتے ہیں
11:40ابھی تو کربلا کا آخری میدان
11:42باقی ہے
11:43ابھی تو آخری میدان لگے گا
11:46میدانِ کربلا میں
11:47اور فکرِ حسینی کے علم بردار
11:49میدان میں نکلیں گے
11:50یزیدی سوچوں سے ٹکرائیں گے
11:53اور بڑے سینے تیار ہیں
11:55جو اس کے لیے پوری جدو جہد کریں گے
11:57ابھی تو کربلا کا آخری میدان
12:00باقی ہے
12:01حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لے گا
12:02جب تم دیکھو کہ
12:03ننگے پاؤں
12:04ننگے بدن والے
12:05محتاج لوگ
12:06تو بکریاں چرانے والے
12:08ننگے بدن والے
12:09ننگے پیروں والے
12:11یعنی جن کے پاس پہننے کو کپڑا نہیں تھا
12:13پہننے کو جوتا نہیں تھا
12:15بکریاں چرا کے گزارہ کرتے تھے
12:17وہ جب محلات پر فخر کرنے لگے
12:19بڑی بڑی کٹھیوں میں رہنے لگے
12:21تو پھر سمجھ لوگ
12:22قیامت آ گئی ہے
12:24رکشہ چلانے والے کا بیٹا جب وزیر بنے
12:26اور اس سے پوچھا جائے
12:28کہ کروڑوں روپیہ کہاں سے آیا
12:30تو وہ کہو میرے تو پرائز بانڈی بڑے نکلیں
12:32میں جو بھی خریدتا تھا نکل آتا تھا
12:34جو بھی خریدتا تھا نکل آتا تھا
12:36جب گھرمو پتی آدمی سے پوچھا جائے
12:38کہ اتنا پیسہ کدھر سے ہے
12:39تو کہیں بینسے رکھی تھی
12:40وہ بینسوں سے پرافٹ ہوا ہے
12:42ہم اللہ کے فضل پر
12:43محاذ اللہ کسی قسم کا کلام نہیں کرتے
12:46لیکن میرے رسول پاک
12:47علیہ السلام نے فرمایا
12:49کل تک جس کے پاس جوتا نہیں تھا
12:51پہننے کو کپڑا نہیں تھا
12:52جب وہ محلات پر فقر کرنے لگے
12:54اور یہ بتانا
12:56اس کے لیے مشکل ہو جائے
12:57کہ میری کروڑوں اور وہ کی جائدات
12:59کہاں سے آئی
13:00قوم کو لوٹ کر
13:01جب لوگ بڑے بڑے محلات پر فقر کریں
13:04تو حضور نے فرما
13:05پھر یہ نہ سمجھنا
13:06ہماری معیشت خراب ہو گئی
13:07یا پھر انتظار کرنا پھر قیامت آئے گی
13:10پھر تم نے قیامت کا انتظار کرنا ہے
13:12قیامت کا قیامت آئے گی
13:13دیکھیں نا ہمارے ملک کے اندر
13:15جو میٹر ریڈر تھے
13:16وہ بعد میں کھرپتی بن گئے
13:17کہاں سے آئی جائداتیں
13:18ان کے پاس بتانے کو
13:20کوئی ثبوت پروف موجود ہے
13:22نہیں ہے
13:23اور بڑے بڑے دلائل دینے والے لوگ موجود ہیں
13:25حدیث سنیئے
13:26یہ آپ نے علامتیں معسوس کرنی ہے
13:28یہ بخاری مسلم کی حدیث ہے
13:30ایک شخص نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
13:33کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:34مجھے قیامت کے بارے میں کچھ بتائیں
13:36حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
13:38کہ حضور پہلے ہی قیامت کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے
13:40حضور فرمانے لگے
13:41جب امانت کو ضائع کیا جائے
13:43تو قیامت آ جائے گی
13:44اب ذرا وضاحت دیکھئے میرے نبی کریم کی
13:47جب امانت کو ضائع کیا جائے گا
13:49تو قیامت آ جائے گی
13:51قیامت آئے گی
13:52تو اس نے فورنرز کی
13:53حضور امانت کب ضائع کی جائے گی
13:54حضور امانت کب ضائع کی جائے گی
13:57تو نبی پہلے صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:00جب امانت نا اہل کے سپرد کر دی جائے
14:03جب کرسی پہ وہ بندہ بٹھا دیا جائے
14:05جو اس کا اہل نہیں ہے
14:07تو قیامت آئے گی
14:08دیکھو نا ہمارے ملک کے اندر
14:10تو جن لوگوں کو
14:11اللہ خیر کرے مبادیات اور ضروریات کا نہیں بتا
14:14یہاں تو جس کا میٹرک کلیر نہیں تھا
14:16وہ بھی سبائی وزیر تعلیم رہ گیا ہے
14:18ایسے ایسے لوگوں کے سپرد لوگوں نے امانتیں کر دی
14:21نا اہل لوگوں کے حوالے کر دیا
14:23جب کرسی پہ نا اہل آدمی بیٹھتا ہے
14:26نا اہل
14:27تو پھر میرے نبی پاک نے فرمایا
14:29پھر قیامت آتی ہے
14:30آپ اس کو چھوٹا نہ سمجھیں
14:32ہمیں تو بس اتنا پتا ہے
14:34کہ بندہ میری برادری کا تو میں نے ووٹ دینا ہے
14:36ہمیں تو اتنا پتا ہے
14:37کہ بندہ میری پارٹی کا تو میں نے ووٹ دینا ہے
14:39نا اہلوں کے سپرد کر دیا ہے سارا کچھ
14:42انہیں خبر ہی نہیں تھی
14:43اس قابل ہی نہیں تھے
14:44حضرت ابو زرغفاری
14:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ خوبصورت صحابی ہیں
14:49جن کے تقوے کی گواہی حضرت عثمانِ گنی جیسے لوگ دیا کرتے
14:53کہ یہ نیک اور پریزگار بندہ ہے
14:55اتنے شاندار حضرت ابو زرغفاری
14:58اتنے بڑے آدمی
14:59انہوں نے ارز کیا
15:00یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:01فلانے صوبے کا گورنر ٹھیک نہیں
15:04تو آپ اس طرح کریں
15:04مجھے گورنر بنا دیں
15:06اس صوبے کا
15:07تو نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
15:08ابو زرغفار تو نیک آدمی ہے
15:10تو نفیس آدمی ہے
15:11تو اچھا آدمی ہے
15:11تو پریزگار ہے
15:12لیکن حضور علیہ السلام فرمانے لگے
15:14تو گورنری کے قابل نہیں
15:16یہ ایک بہت بڑی امانت ہے
15:18بہت بڑی ذمہ داری ہے
15:19تو اس ذمہ داری کو اٹھانے کی طاقت
15:21نہیں رکھتا
15:23اس قابل تو نہیں ہے
15:24محبت اور چیز کا نام ہے
15:25قابلیت
15:26یہ بھی ہو سکتا ہے
15:28کہ کوئی آدمی کسی چیز سے مخلص ہو
15:29لیکن اس کی قابلیت ہے
15:31نہ رکھتا ہو
15:32قابل آدمی کو آپ بٹھائیں گے
15:34پھر دیکھیں میں نے کیا کہا ہے
15:35مخلص ہونا اور ہے
15:37قابل ہونا
15:38ایک آدمی آپ سے بڑا پیار کرتا ہے
15:40پر وہ ڈاکٹر نہیں
15:41تو دوائی اس سے لے گے
15:43کہ ڈاکٹر سے لیں گے
15:44تو آپ کہیں ڈاکٹر تو میرا واقف ہی نہیں
15:46میں نے تو یہ پیار بڑا کرتا ہے
15:48دوائی اسی سے لینی ہے
15:49بھئی محبت اور چیز ہے
15:51قابلیت ہے
15:52ہم نہ اہلوں کے سپرد مانتے کرتے ہیں
15:54یہ مان جانا چاہیے ہمیں
15:55اور میں صحیح کہتا ہوں
15:57کہ ہم لوگ سیاست کے ان کاموں کے اہل
15:59یہ تھوڑی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بناو
16:01ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ کچھ شانہ بندہ بناو
16:03کچھ سمجھدار آدمی لاؤ
16:05محبت کرنا اور ہے
16:06اور کام کا طریقہ آنا
16:08اور ہے
16:09تو جب نہ اہل کے ذمہ کام لگائے جاتے ہیں
16:12تو پھر کیا ہوتا ہے
16:12پھر قیامت آتی ہے
16:13نہ اہلوں کے ذمہ
16:15آج آپ دیکھیں نا
16:16یہ بہت سارے لوگ ہیں بچارے
16:18جو نہ اہل ہیں
16:20مذہب کے لحاظ سے
16:21پر وہ مذہبی تفسرے کرتے ہیں
16:22آپ کو ہلنے نہیں دیں گے
16:24کہیں گے کتاب و سنت کا سارا علم تو میرے پاس ہے
16:26حروفِ عبجد کا پتہ نہیں
16:28دعائے کنود سیدھی نہیں آتی
16:30کچھ خبر نہیں
16:31لیکن وہ لچ کے بیٹھ جائیں گے
16:33وہ کہیں گے مولویانوں کی پتہ ہے
16:35میرے پاس بیٹھ
16:36تو یہ جب نہ اہل اس طرح کی گفتگو کرتے ہیں
16:38تو یہ نہ سمجھیں
16:39کہ یہ کچھ چھوٹا معاملہ
16:40پھر قیامت آیا کرتی ہے
16:41وہ ایک درویش تھے
16:43بوڑے ہو گئے تھے
16:44انہیں حضرت مسکی کہا جاتا تھا
16:46خوشبو ہی بڑی آتی تھی
16:47خوشبو والا بابا مشہور ہو گیا
16:49تو لوگ پوچھتے کون سی خوشبو لگاتے ہیں
16:52فرمایا چھوڑو
16:52حضور بتائیں نہ کون سی لگاتے ہیں
16:54جب لوگ بڑے کٹھے ہوئے
16:55تو بابا جی کہنے لگے
16:56میری جوانی کا واقعہ
16:57میں سونا بڑا تھا
16:58کپڑے کے دکان پہ کام کرتا تھا
17:01ایک عورت کپڑا لینے آئی
17:02تو اس کی نیت مجھ پر خراب ہو گئی
17:04امیر عورت تھی
17:05کسی طریقے مجھے گھر بھلا لیا
17:07اور دروازے بند کر کے
17:09تو میرے ساتھ مو کالا کرنا چاہتی تھی
17:10میں نے پورا زور لگایا
17:12پہلے تو وہ کہنے لگی
17:14کہ میں مار دوں گی
17:15پھر کہنے لگی
17:16کہ لوگ تمہارا یقین تو کریں گے
17:17نہیں کریں گے تو میرا
17:18تو میں کہوں گی
17:20یہ زبردستی کر رہا تھا
17:21تو بدنام بھی کر دوں گی
17:23جو حربے وہ استعمال کر سکتی تھی
17:25اس نے کیے
17:26اوہ یار جن کے ذین صاف ہوں
17:28گند کبھی انہیں لذت نہیں دیتا
17:30کبھی نہیں دیتا
17:31سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
17:32کہ آپ کی نظر صاف ہو
17:34تو آپ گندگی پہ گریں
17:35یہ ہوئی نہیں سکتا
17:36مومن ہمیشہ طیب اور حلال
17:38کو پسند کرتا ہے
17:39حرام کے طرف نگاہ جاتی نہیں
17:41شیخ فرمانے لگے
17:43کہ جب چاروں جانب میں
17:44سمجھ گیا کہ یہ چھوڑے گی نہیں
17:45تو میں نے اسے کہا
17:46مجھے پشاپ آیا ہے
17:47پخانا کرنا ہے
17:49واشروم میں گیا
17:49تو پخانا کر کے
17:50میں نے اپنے جسم پہ مال لیا
17:52اس کی طرف آیا
17:53تو کہنے لگی
17:54تو تو پاگل ہے
17:55گندہ بندہ
17:56نکالو ہی سے گھر سے باہر
17:58کہتے ہیں میں نے پلٹ کے دیکھا
18:00اس کی طرف
18:00میں نے کہا کمال ہے نا
18:01میرا تو جسم گندہ ہے
18:03تیرا تو دماغ گندہ ہے
18:04اوہ حضرت سلطان بغ
18:07بولے اور بول کے
18:07فرمانے لگے
18:08دل کالے نہ لو
18:09مو کالا چنگا
18:10دل کالے نہ لو
18:13مو کالا چنگا
18:14پر جے کوئی رحمت بچانے
18:16اگر تجھے سمجھ آ جائے نا
18:18دل کالے نہ لو
18:20مو کالا چنگا
18:22آپ فرمانے لگے
18:23مسلمان نوجوانوں
18:24مجھ سے پوچھنے والوں
18:25میں وہاں سے نکل آیا
18:27پاگل بن کے
18:28گند مل کر جب میں آیا
18:29ایک کمے پہ غسل کیا
18:31اور میں نے کپڑے بدلے
18:33دھویا اپنے آپ کو
18:34گھر گیا
18:35شکر ادا کیا
18:36اللہ تیرا شکر ہے
18:37اقبال نے اپنے بیٹے کو
18:38دعا دی تھی
18:39اس نے کہا تھا
18:41پتر حیاء باقی نہیں ہے
18:42زمانے کی آنکھ میں
18:44خدا کرے کہ رہے
18:45تیری جوانی بے داغ
18:47اللہ کرے تو بچ جائے
18:48زمانہ بڑا برا آ گیا
18:50کہتے ہیں غسل کیا
18:51رات کو میں سویا
18:52تو خواب میں حضرت
18:54یوسف علیہ السلام کی
18:55زیارت ہوئی
18:56مجھے فرمانے لگے
18:58تو نے مصطفیٰ کریم
18:59کا امتی ہو کے
19:00وہ کام کیا ہے
19:01جو میں نے نبی ہو کے
19:02کیا تھا
19:02اٹھنا سینے سے لگ
19:04فرماتے ہیں
19:05سینے سے لگایا
19:06میرے جسم پہ ہاتھ پھیرا
19:07لوگوں قسم اللہ کی
19:08میں نے کبھی خوشبو نہیں
19:10لگائی
19:10پر جدر جدر جاتا ہوں
19:11میرے وجود سے
19:12خوشبو ہی آتی جاتی
19:13اوہ ملت کے جوانوں
19:15یاد رکھو
19:16دل کالے نالو
19:17مو کالا چنگا
19:18دل کالے نالو
19:20مو کالا چنگا
19:22پر جے کوئی رمز
19:23دل کی صفائی پہ توجہ دیں