Bayan
Category
📚
LearningTranscript
00:00ایک بات بڑی ضروری ہے وہ میں نے آپ سے ضرور کرنی ہے
00:03ایک آیت ہے قرآن پاک کی صورت بکرا پہلا سپارہ آیت نمبر ایک سو بیس
00:07اللہ تعالی نے ایک حد بیان کر دی فرمایا
00:09وَلَن تَرْدَا أَنْكَلْ يَهُودُ وَلَن نَسَارَا حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ
00:14فرمایا یہ یہودی اور عیسائی تم سے ہرگز راضی نہیں ہوں گے
00:18یہ قرآن ہے اور سادہ ترجمہ تفسیر کی بھی ضرورت نہیں
00:22یہ معادے کر لیں محبت کے معادے کر لیں یہ تم سے راضی نہیں ہوں گے
00:26کب راضی ہوں گے حتی تتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ
00:30یہاں تک کہ تم ان کے دین کی پیروی کرنے لگ جاؤ
00:32میرا جب پہلی دفعہ پاسپورٹ بڑھنا تو میں نے سارا پڑھا
00:35کتابیں پڑھنے کا شوق تھا شروع سے
00:37اس کے ہر صفحے پہ لکھا ہے کہ سوائے اسرائیل کے
00:40یعنی آپ پوری دنیا میں یہ سبز ہلالی پاسپورٹ لے کے جا سکتے ہیں
00:44خبردار اسرائیل آپ یہ پاسپورٹ لے کے نہیں جا سکتے
00:49یعنی اتنی نفرت کسی ملک سے کہ اس پر لپ کے چھاب دیا
00:53ہر صفحے پر کہ یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے
00:56ہر ملک کے لیے کارامت ہے
00:59میرا سوال ہے عرب کے ان لیڈروں سے جنہوں نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کیا
01:03مجھے بتاؤ تمہیں فلسطین کی بیٹیاں بھول گئی نا ساری کی ساری
01:06تمہیں وہ ماں بھول گئی نا جو مسجد اکسہ کے دروازے پہ کھڑی ہو کے
01:11چیخیں مارتی تھی اور کہتی تھی کوئی علی کو خبر کرو کہ میری بچیاں قید میں
01:15بھول گئی تمہیں وہ بہن بھول گئی نا جس پر شراب کی بوتلوں ڈیڑھتے تھے
01:21اسرائیل کے فوجی وہ آپ کو ابھی بھی ویڈیو مل جائے گی
01:24وہ انڈیلتے تھے شراب کی بوتلوں سے پکڑتے تھے دست درازی کرتے تھے
01:29اور وہ بیٹی کہتی تھی یا رحمت اللہ العالم
01:31بھول گیا تمہیں وہ سارا کچھ
01:33تم نے ایک منٹ لگایا اور تم معاہدہ کس سے کروا رہے ہو امریکہ کے صدر سے
01:37اتنا ظلم کیا تم نے اتنا
01:39قاتل کے ساتھ معاہدہ
01:41کیا سمجھتے ہو فلسطین والوں کا کوئی والی بارس نہیں
01:44سنو میرے رسول کریم
01:46صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:48میرا کوئی مالدار امتی دنیا سے چلا جائے
01:51پیسے جائدادیں چھوڑ کر
01:53نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:54مسلمان ایک جسد واحد کی طرح
01:57ایک جسم کی طرح
01:59ایک حصہ تکلیف میں وہ تو دوسرا اس کی درد
02:01محسوس کرتا ہے
02:03انسان کے وجود کے اندر
02:05سب سے قیمتی اس کا دماغ ہوتا ہے
02:07اسی سے سوچتا ہے
02:09اسی سے وہ عمل کرتا ہے
02:10اسی سے منصوبہ بندی کرتا ہے
02:12اسی سے وہ مومن ہوتا ہے
02:13اسی سے معاذ اللہ کافر ہوتا ہے
02:16اور وجود کے اندر جس کو درجے کے لحاظ سے
02:19بولنے میں بعض اوقات کم درجہ سمجھا جاتا ہے
02:21وہ پیر ہوتے ہیں
02:23اور تو تو میری ٹھوکر کے بھی قابل نہیں
02:25میں تجھے جوتے کی نوک پہ پیر کی نوک پہ بھی نہیں سمجھتا
02:29ہم یہ کہتے ہیں محاورتن
02:32کہ تُو تو پیروں کے قابل بھی نہیں
02:33یعنی سب سے عالی درجہ دماغ کو دیا
02:35دل کو دیا
02:36اور سب سے ہلکا درجہ
02:38پاؤں کو دیا
02:39لیکن مجھے بتلائیے گا
02:42اگر کبھی پاؤں کی سب سے چھوٹی انگلی
02:45چھونگلیا
02:46چیچی
02:47اس پہ اگر کبھی زخم لگ جائے
02:50تو جسم کا سب سے عالی عصد دماغ ہے
02:52دماغ نے کبھی یہ کہا ہے کہ چھوڑو یہ تو سب سے
02:55نچلا درجہ ہے نہیں جانا
02:57ڈاکٹر کے پاس اتنا ٹائم کا ہے
02:58رہنے دو چھوٹی سی تو انگلی ہے خیر ہے
03:01ایسا کبھی ہوا ہے
03:02دماغ فوراں کہتا ہے کہ باقی کام بعد میں
03:05کریں گے پہلے ڈاکٹر کا بتا کرو
03:07اس کو مرم پٹی کراؤ کیونکہ
03:09اسے پتا ہے کہ اگر یہاں درد رہی
03:11تو باقی جسم میں بھی درد
03:12رہے گی اور یہ بھی پتا ہے دماغ کو
03:15کہ اگر میں نے یہاں علاج نہ
03:17کرایا انگلی کا تو کئی پیر بھی
03:19سارا زخمی نہ ہو جائے
03:20اور اگر پیر کا علاج نہ کرایا
03:23تو ٹانگیں اور باقی وجود تک
03:25بھی زخم نہ آ جائے لہذا دماغ جلدی
03:27فیصلہ کرتا ہے ٹیسٹ کرانے
03:29کا چیک اپ کرانے کا
03:30دھوائی لینے کا مرہم پٹی کا
03:33اور میرے بھائی
03:35مسلمان ایک وجود کی طرح ہیں
03:37یہ تو ہو سکتا ہے کچھ مسلمان ملک غریب
03:39ہوں
03:39اور کچھ کے پاس تیل کے کمہ ہوں
03:43کچھ کے پاس سونے کے پہاڑوں
03:45یہ تو ہو سکتا ہے
03:47کہ بعض اوقات
03:48یہ وہ سمجھ لیں کہ ہمالا درجے کے ہیں
03:51لیکن یہ یاد رکھیں
03:52اگر ایک جسم کی طرح ہیں
03:54سوچتے ہیں
03:56اور ہیں کیونکہ نبی پاک نے فرمایا ہے
03:58اگر اس طرح سوچتے ہیں
04:01پھر میرا خیال ہے
04:03کہ جس طرح تیل کے کمہ والے
04:06کو اپنی درد ہوتی ہے نا
04:08سونے کے پہاڑوں والے ملک
04:10کو جس طرح اپنی درد ہوتی ہے نا
04:12اس طرح اسے کسی کو بیکارت کی نظر سے
04:15دیکھنا نہیں چاہیے
04:16چونکہ جسدیں واحد ہیں
04:18اور جسدیں واحد میں
04:20اگر کوئی درجہ بڑا بھی رکھتا ہو
04:22کہ جناب ہمارے پاس ایک بڑی جگہ ہے
04:25متبرک جگہ ہے
04:26ہم بڑے ہیں
04:27تو آپ بڑے ہیں
04:28لیکن بڑا دماغی یہ فیصلہ کرتا ہے
04:31کہ بھئی وہ چھوٹا سا
04:33پیر کا حصہ زخمی ہے
04:35جلدی کرو علاج کراؤ
04:36لیکن بڑے دماغ والا کہے
04:38کہ میرا گھر تو محفوظ ہے
04:39میراج کی بات کرنے کا تو اب وقت آیا ہے
04:41اس لیے کہ میراج کا سارا واقعہ
04:43تو مسجد اقصہ کے گرد گھومتا ہے
04:45سبحان اللہ
04:47حضور نے میراج کی رات
04:54مسجد اقصہ میں نماز پڑھائی تھی
04:56اور ایک بار پھر سے
04:59طیبہ سے فلسطین میں آ
05:01راستہ دیکھتی ہے
05:03پھر مسجد اقصہ تیرا
05:05اکبر حضور گئے تھے مکہ سے
05:08مسجد اقصہ
05:09اور پھر حضور فرماتے ہیں
05:12جب میں واپس گیا آنا
05:13تو کفار نے جو کہ
05:16مسجد اقصہ دیکھی ہوئی تھی
05:17تو مجھ سے پوچھنا شروع کر دیا
05:18کہ
05:19مسجد اقصہ کی کھڑکیاں کتنی ہیں
05:22دروازے کتنے ہیں
05:23پلر کتنے ہیں
05:24جب انہوں نے سوال جواب کیے
05:26تو حضور فرماتے ہیں
05:27کہ رب کریم نے
05:28مسجد اقصہ کو اٹھا کے
05:29میرے سامنے رکھ دیا
05:30میں دیکھتا جاتا تھا
05:33بتاتا جاتا تھا
05:34کہلوں میں کہلوں بات کرلوں
05:36ایک دفعہ حضور مکہ سے
05:38مسجد اقصہ آئے
05:39اور ایک دفعہ مسجد اقصہ
05:41میرے نبی کی زیارت کے لیے
05:43مکہ گئی
05:44حضور کی زیارت کے لیے
05:46مکہ شریف گئی
05:48اوہ میرے نبی
05:49تو صرف کسی چیز کی طرف
05:50ایک دفعہ دیکھ لیں
05:51تو وہ رحمت کے پھول کھلتے ہیں
05:54مسجد اقصہ کی طرف
05:56مو کر کے
05:57سترہ مہینے
05:58میرے نبی نے نماز پڑھی ہے
05:59مسلمانوں پتہ ہی کوئی نہیں
06:02ہماری خبریں یہ اور ہیں
06:04ہمارا درد یہ اور ہے
06:06ہمیں پتہ ہی نہیں
06:07بم کہاں برس رہے ہیں
06:08ہمیں یہ خبر ہی نہیں
06:09اور میں اس دور میں تقریریں کر رہا ہوں
06:12جہاں سوتوں کو جگانا نہیں پڑتا
06:14جاگتوں کو جگانا پڑتا
06:16سیانے لوگوں کو سمجھانا
06:18ہمارے ذمہ لگ گیا
06:19کیا کریں
06:20اس قوم کو سکھانا پڑتا ہے
06:22جی سے پتہ سارا ہے
06:23لیکن جان بوجھ کے آنکھ ہی ہماری باند ہے
06:25یہ مولوی کو بات کرتا
06:27تو لوگ
06:28کہتے دیکھو مولوی گالی دیتا ہے
06:30لیکن اگر قائد عظم
06:32محمد علی جنہ کہے
06:33کہ اسرائیل
06:35امریکہ کی ناجائز اولاد ہے
06:37تو پھر تو تمہیں عظم کر لینا چاہیے
06:40پھر تو لیبرل کو بھی عظم ہونا چاہیے
06:43کہ قائد عظم نے کہا ہے
06:45اور اس ناجائز بچے کو
06:47تم نے اتنی طاقتیں دے دی
06:48کہ وہ مسلمانوں کے
06:51قبلہ اول میں
06:52نماز پڑھنے والوں کو بھی نہ بخشیں
06:54کہاں گئی تمہاری وہ انسانی حقوق کی
06:57بڑی بڑی تنظیمیں
06:58کدھر گئیں
07:00اور میرا پاکستانی میڈیا سے بھی سوال ہے
07:02چند دن پہلے سیالکورٹ میں ایک واقعہ ہوا
07:05نائنصافی ہو گئی جی نائنصافی ہو گئی جی
07:08ایک بی بی کے ساتھ
07:09ہر بندے نے شور مچایا
07:11بڑے بڑے تفان اٹھتے ہیں
07:14کیوں ہوا جی کیوں ہوا
07:15مسجد اقصہ کی توہین ہو گئی
07:18تو پھر تفان کیوں نہیں اٹھا
07:19ٹاکشو کیوں نہیں ہوئے
07:21بیسیں کیوں نہیں ہوئیں
07:23میں اس مومبتی مافیا کا کیا کروں
07:26ان لیبرل لوگوں کا کیا کروں
07:29ان کے سپورٹروں ووٹروں کا کیا کروں
07:31ان سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو کیا نام دوں
07:34کہ جو ان فضول بیسوں میں تو وقت ضائع کرتے ہیں
07:39اور وہ مسجد اقصہ
07:41اس کے بارے میں میرے نبی پاک
07:43صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابیہ نے پوچھا تھا
07:48یا رسول اللہ
07:48مسجد اقصہ میں نماز پڑھنا کتنا کو بہتر ہے
07:52باقی نمازوں کے مقابلے میں
07:53تو حضور نے فرمایا ہزار گناہ بہتر ہے
07:56بی بی ارس کرنے لگی
07:58سونیا میں جاہ تو نہیں سکتی
08:01تیل بڑا کرتا ہے
08:02حضور نے فرمایا جاہ نہیں سکتی
08:04تو وہاں تیل ہی بھی جوا دے
08:05جس میں حاضری لگوانے کی حضور بات کریں
08:08جس مسجد میں
08:09اور نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
08:11خاص کر کے سفر کرنا ہوا
08:13تو تین مسجدوں کے لئے کرنا
08:16ایک مسجد حرام بیت اللہ کے لئے
08:18ایک مسجد نبی کے لئے
08:20اور تیسرا مسجد اقصہ کے لئے
08:21بیت المقدس مسجد اقصہ
08:24مامونی جگہ نہیں
08:25حضور نے فرمایا تین سفر کرو
08:28تو سمجھنا ہم عبادت کر رہے ہیں
08:30کون کون سے فرمایا اگر بیت اللہ جاؤ
08:32تو عبادت سمجھ کے جانا
08:33مسجد نبی کی طرف جاؤ تو عبادت ہے
08:36اور مسجد اقصہ کی طرف جاؤ تو یہ بھی عبادت ہے
08:40اور فرمایا مسجد اقصہ میں
08:41جس نے ایک نماز پڑھی
08:42اسے پتیس ہزار نمازوں کا ثواب ملے گا
08:44اور میرے رسول پاک نے
08:47یہ وہ مسجد ہے جس کے ساتھ
08:49میراج شریف جڑا ہوا ہے
08:51قرآن پاک نے کہا
08:53کہ اس مسجد میں
08:54سبحان اللہ زیاسرہ بی عبدیلہ علم
08:56من المسجد الحرام
08:57من المسجد الاقصہ
09:00مسلمانوں قرآن کہتا ہے
09:02کہ تمہارے میراج کی شام
09:04رسول پاک کی مسجد اقصہ سے جڑی ہے
09:06جس معبوب کو رب میراج کرائے
09:10تو مسجد اقصہ میں لاکے کرائے
09:12وہ جگہ معمولی جگہ ہے
09:14وہ معمولی جگہ ہے
09:16مسجد اقصہ
09:17نبی پاک نے وہاں نبیوں کی امامت کرائی
09:20سترہ مہینے
09:22اس مسجد کی طرف مو کر کے
09:24تیرے اور میرے رسول نے نمازیں پڑھی
09:26چھوٹی جگہ ہے
09:28اور پوری دنیا
09:30کہ مسلمان
09:32اسے چاہیے شرم سے گڑ جائے
09:34ایک امریکہ کا صدر بول کے کہتا ہے
09:38کہ اسرائیل کو اجازت ہے
09:39اسے دارالحکومت بنائے
09:41اور مسلمان حکمران بیان دے رہے ہیں
09:43ظالموں لٹیرو
09:45تم اپنی اپنی سیاستیں
09:47چمکانے کے لیے
09:48پہلے اپنے اسرے کو گانیاں نیتے ہیں
09:50پھر اکٹھے بیٹھ جاتے ہیں
09:51نمبرنگ کرنے کے لیے
09:52تم دین کے اس مسئلے میں
09:54سارے اکٹھے کیونی بیٹھے ہیں
09:56سارے پاکستان کے سیاستدانوں کو
09:59علماء اور مشاہد کو چاہیے تھا
10:00ایک پیٹھے کٹھے ہوتے ہیں
10:02کٹھے بیٹھ کے ایک بیان ہی دے لیتے ہیں
10:04ایک بات ہی کر لیتے ہیں
10:07پھر میرا سلوٹ ہے ترکی کے صدر کو
10:09پھر میرا سلوٹ ہے ترکی کے صدر کو
10:13اس نے بہت عرصہ پہلے کہا تھا
10:15مسجد اکسہ میری خواب میں آئی تھی
10:17اور رو رو کے کہتی تھی
10:18آئے مجھے کوئی صلاح بن نیوبی کا ماننے والا
10:21کوئی آئے مجھے بچائے
10:23کہتے ہیں میری خواب میں آئی تھی
10:24اور روتی تھی
10:25کہتی تھی کوئی آئے
10:26اور ایک شاعر نے کہا ہے
10:27مسجد اکسہ نبی پاک کو بھی بلاتی ہے
10:30کہتی ہے ایک بار پھر
10:32تہباس فلسطین میں آو
10:34راستہ دیکھتی ہے
10:36پھر مسجد اکسہ تیرا
10:38ایک بار پھر سے
10:40تہباس فلسطین میں آو
10:43راستہ دیکھتی ہے
10:45پھر مسجد اکسہ تیرا
10:47کوئی بولا ہے نہیں اتنا مقدس مقام
10:49چھوٹے چھوٹے بیانو کہیں کٹھے ہو جاؤ
10:51میں بتاتا ہوں تمہیں مسئلہ کا حال کیا ہے
10:54میں بتاتا ہوں دو کام کرو
10:56ایک کام ہو کر ہے جو حضرت سلمان فارسی نے کیا تھا
11:00سنو سنو حل سنو مسئلہ کا
11:02میں چھوٹا عدمی اوپر حل سنو مسئلہ کا
11:04زندگی میں ایک کام مسلمان کر لے
11:07جھٹ بن کے بھٹ بن کے رائی بن کے
11:10پاکستانی مصری سعودی بن کے بڑا جی لیا
11:12ایک کام ہو کر ہے جو حضرت سلمان میں کیا تھا
11:16جب ایک کافر نے پوچھا آپ کا نام کیا ہے
11:18تو فرمایا میرا نام اسلام ہے
11:20بولیے سارے میرا نام ہے
11:23کہا تمہارے باپ کا نام فرمایا اسلام
11:26دادا کا نام
11:28کہا اسلام
11:29پردادا کا نام
11:30بازو تیرا توحید کی قوت سے کم نہیں ہے
11:34اسلام تیرا دیس ہے سے مستصدی ہو
11:37ایک کام بھو کرو جو حضرت سلمان نے کیا تھا
11:40کافر جب پوچھے تکو ہم سارے اسلام ہیں
11:42ہم سارے کیا ہیں
11:44ہم پہلے مسلمان ہیں
11:46باقی بعد میں کچھ اور چھو
11:48دوسرا کام بھو کرو جو حضرت امیر معاویہ نے کیا تھا
11:51سوئلو یہ حال نائی اس مسلم کا
11:54سنو نو
11:55حضرت مولا علی شہر خدا
11:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور جناب امیر معاویہ کی جنگ ہو رہی تھی
12:01نڑانیاں ہو رہی تھی
12:02اختلفات تھے
12:03سوڑے بیٹھی تھی
12:04حضرت مولا علی اور جناب امیر معاویہ کی جنگ ہو رہی تھی
12:09تو روم کے بادشاہ نے
12:11عیسائی بادشاہ نے حضرت علی کو خات لکھا
12:13کہ میں تیرے اوپر عملہ کرنے والا ہوں
12:15خات لکھا نا حضرت علی کو
12:17تو جواب حضرت امیر معاویہ نے لیا
12:20چاہیے تھا نا مولا علی جواب دیتے
12:23حضرت امیر معاویہ بولے
12:24اور بول کے کہنے لگے
12:26اور روم کے کتے
12:27ہم گھر میں جتنا مرضی لڑے
12:29یہ نہ سمجھنا
12:30تو علی پہ عملہ کرے گا
12:32تو میں تماشاں دیکھوں گا
12:33فرمایا تو علی پہ عملہ کر تو صحیح
12:35علی سپہ سالار ہوگا
12:37اور امیر معاویہ اس کا سپائی ہوگا
12:40گھر میں جتنا مرضی لڑے
12:42پر رسول اللہ کے نام پہ
12:43ہم اکٹے ہو جائے گا
12:44یہ رسول اللہ کا دین ہے
12:47اس پہ ہم اکٹے ہیں
12:48یک جان ہیں
12:49فرمایا علی سپہ سالار ہوگا
12:52اور امیر معاویہ سپائی ہوگا
12:54اکٹے نکلیں گے
12:55اور کفر کو بتائیں گے
12:57کہ اگر تم مسلمانوں کی طرف دیکھو گے
12:59پھر ہم یک جان ہیں
13:00پھر ہم
13:01بولیے پھر ہم
13:03پھر ہم دنبت خزرہ کے سائط علی ایک ہیں
13:06ایک ہیں ایک تھے اور ایک ہیں
13:09رہیں گے
13:10اس لیے یہ دو کام اگر مسلمان کرے
13:13دو کام
13:14ٹھیک ہے
13:15اختلاف ہو گئے
13:16بڑا کچھ ہو گیا
13:17لیکن ان سے کہیں
13:19کہ جب تم آو گے
13:20تو پھر ہمیں لیدہ لیدہ نہیں پاؤ گے
13:22پھر ہمیں تم اکٹے پاؤ گے
13:24اکٹے میدان میں نکلیں گے
13:25اور کوئی اتنی نبی چوڑی بات نہیں
13:28میں کیا کروں
13:29میرا تو آئیڈیل بنتا جا رہا ہے
13:31تیب اردگان
13:32اجیب بات ہے نا
13:33کہ اس کے پاس اعتمی طاقت آپ سے کمزور ہے
13:36آپ کی تگریح ہے
13:38اس کے پاس جو فوجی طاقتیں ہیں
13:41وہ اپنی جگہ پر آپ کی فوجی طاقتوں کا
13:43یہاں مانتی ہے دنیا
13:44لیکن پھر مجھے کہنے دو نا
13:46میدان میں بندہ اعتمی طاقت سے نہیں لڑتا
13:49ایمان کی قوت سے لڑتا ہے
13:51اور بولتا ہے نا
13:52کیا کر لیا اس نے
13:53اس نے اعتمی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ہے
13:56مطالبہ ہے
13:57علماء سے گزارش ہے
13:58مشایق سے گزارش ہے
13:59ہر بکت بے فکر کے آدمی سے گزارش ہے
14:02علماء اور سیاسدانوں سے اپیل ہے
14:04کہ پارلیمنٹ کا مسترکہ جلاس بلائیں
14:06مسترکہ
14:07اس میں ہر سیاسی جماعت کا لیڈر بیٹھے
14:10اور اکٹھے بیٹھ کے ان کو یہ میسج دیں
14:12کہ بازو تیرا تورید کی قوت سے قوی ہے
14:15اسلام تیرا دیس ہے
14:17تو مصطفی اور ان کو بتائیں
14:19کہ ہزاروں قومیں وجود میں آئیں
14:21دہر میں خوش کتر کے رشتے سے
14:24ہم نے بنیاد دوستی رکھتی
14:26یاد خیر البشر کے رشتے سے
14:28مسلمان نہیں ہوتا
14:31صلاح الدین ایوبی اپنے خیم میں بیٹھے ہیں
14:33ایک بی بی آگئی
14:34اس قبیلے تھا کوئی شخص مسلمان نہیں ہوتا
14:37بی بی آئی
14:37آگے کہنے لگی
14:39میرے چار بیٹے جنگ میں کھو گئے
14:41چھوٹے چھوٹے بچے
14:42جنگ میں کھو گئے عمل نہیں رہے
14:45فوجیوں کو حکم دے
14:46مجھے میرے بچے تلاش کر کے دیں
14:48صلاح الدین ایوبی نے جانچ پر
14:49سر پر امامہ باندھا
14:50نیزہ پکڑا
14:52سینے بند باندھا
14:54اپنے جبے کو سمیٹا اور بار
14:55کہنے لگی
14:56تُو کدھر جا رہا ہے
14:57کہنے لگا
14:58میں خود تیرے بچے تلاش کر کے دوں گا
15:00صلاح الدین چند سپاہی ساتھ ہے
15:03گلی گلی نکلے گلی گلی
15:04فجر کے نکلے اثر ہو گئی
15:06تھاک گئے
15:07دو نمازیں سہرہ میں پڑی
15:09جنگل کے اندر پہنچے
15:10تو ایک کونے میں چار بچے
15:12ایک جگہ ڈرے اور شہ میں ہوئے بیٹھے ملے
15:14صلاح الدین ایوبی اٹھا کے لائے
15:17ماں کو
15:18کہنے لگے تیرے بچے ہیں
15:19نکلا اس لیے تھا
15:21کہ میرے نبی نے فرمایا
15:22بچے جدا ہوں
15:23تو ماں کو درد بڑھا ہوتا ہے
15:25اور میرے رسول نے فرمایا تھا
15:26جب جنگ کرنے جاؤ
15:27تو کھیت برباد نہ کرنا
15:29فصلیں تباہ نہ کرنا
15:30بچوں کو ماں سے جدا نہ کرنا
15:32فرمایا
15:33میں سوچ رہا تھا
15:34تیرے بچے
15:35کہیں میری وجہ سے جدا ہوگا
15:36تو مصطفیٰ کو جواب کیا دینا
15:38فرمایا
15:39تیرے بچے
15:39ڈھون کے لائے ہوں
15:40بچے
15:41ماں کے پاس آنے لگے
15:43تو ماں نے
15:43بڑے بیٹے کے موں پہ
15:44تھپڑ مارا
15:45کہتا ہے ماں کیا ہوا
15:47کہتا ہے لگے
15:48تُنے سنا نہیں
15:49کہ دشمن کے بچوں
15:51کتنی حفاظت کرتا ہے
15:52میرے پاس نہ
15:53جا اس کے قدموں میں بیٹھ جا
15:55جس نبی کے غلام
15:56اتنے سچے ہیں
15:57وہ نبی کتنا سچا ہوگا
15:58بنو قریزہ
15:59اور بنو نزہر
16:01دو محلے تھے
16:02یہودیوں کے
16:02یہودیوں نے
16:04بڑی احد شکنی کی
16:05تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
16:07نے ان کو بے دخل کر دیا
16:08مدینہ
16:08نکال دیا
16:09مدینہ منظر
16:10یہودی نکل گئے
16:12مدینہ طیبہ سے
16:13تو جب وہ نکل کے جا رہے تھے
16:14تو ان کے مقام
16:15ان کے باغ
16:15ان کی جائدادیں بچ گئیں
16:17نبی پاک علیہ السلام
16:18نے انسار مدینہ
16:20کو پہلے بلایا
16:21جاگ رہے ہیں نا
16:21ہم لوگ
16:23پیسے آتے ہیں
16:25کسی تو برے لگتے ہیں
16:27اب تو یہ بھی
16:29حلال عرام کی تمیز
16:30بھی اٹھتی جا رہی ہے
16:31جائداد
16:33باغ
16:34مال
16:34علاقہ خالی ہوا ہے
16:36وہ چلے گئے ہیں
16:37لوگ تو بھوٹے پھرتے ہیں
16:39اللہ خیر فرما ہے
16:40شاملہ جگہ
16:41ملتی نہیں ہے
16:42شہروں میں
16:42وہ کس کس نے نام کرا لی
16:44کدھر گئی ہے
16:45کوئی خبر ہی نہیں
16:46خالی جگہ پڑی ہے
16:48میرے نبی پاک علیہ السلام
16:50نے پہلے انسار مدینہ
16:51کو بلایا
16:52حضور نے فرمایا
16:53انساریوں
16:54بہت بڑی جائدادیں
16:56یہودیوں کی
16:57بنو نزیر اور بنو
16:58قریضہ مال
16:59خالی ہو گئے ہیں
17:00میرا دل کرتا ہے
17:02وہ تمہیں دے دوں
17:03اس لیے کہ تم نے
17:05اپنے مہاجر بانیوں کے ساتھ
17:06بڑا تعاون کیا
17:07جائدادیں تم نے دے دی ہیں
17:09مکانات دے دی ہیں
17:10بڑا کچھ تم نے دیا ہے
17:11میرا دل کرتا ہے
17:12وہ تمہارے نام کر دوں
17:13تو انسار مدینہ
17:15کیا کہنے لگے
17:16کہنے لگے
17:16یا رسول اللہ
17:18دے تو ہم نے دیا ہے
17:19پر وہ بیچارے
17:20جھچکتے ہی رہتے ہیں
17:21وہ جھچکتے ہی رہتے ہیں
17:23کھل کے ہماری چیزیں
17:24استعمال نہیں کرتے
17:26تو حضور رحمت
17:27پہلے انسار ہے
17:28ہمارے پاس بڑا کچھ ہے
17:29آپ میر بانی فرمائے
17:31وہ سارا کچھ
17:31مہاجروں کو دے دیں
17:33دے دیں مہاجرین
17:34کو ہمیں نہیں چاہیے
17:35اب چلے گئے بات کر کے
17:37میرے حبیب پاک
17:38نے مہاجروں کو بلا لیا
17:39فرمایا
17:41بنو نظیر اور بنو
17:42قرازہ قبیلے کی
17:43جائدادیں آئیں ہیں
17:44تمہارے پاس
17:45بظاہر جو چیزیں ہیں
17:47بھی وہ بھی
17:47انسار مدینہ کی ہیں
17:48تو میرا یہ خیال ہے
17:50کہ وہ سارا کچھ
17:50تمہیں دے دیا جائے
17:51ارتبو بکر صدیق
17:53رضی اللہ تعالیٰ
17:54انہوں نے لگے
17:55یا رسول اللہ
17:55صلی اللہ علیہ وسلم
17:57ہمارے انسار بانیوں
17:59نے ہمارے لیے
18:00دل تک کھول دیئے ہیں
18:01حضور انہوں نے
18:02ہر چیز بانٹ کے
18:03ہمارے سامنے رکھ دیئے ہیں
18:05ہم اتنے خورت غرض ہیں
18:06کہ سارا کچھ لپیٹ جائیں
18:08کہ حضور ہمارے پاس
18:09جو مکان ہے وہ ہے
18:10ہم کاروبار کر رہے ہیں
18:12تجارتیں کر رہے ہیں
18:13مزدوریہ کر رہے ہیں
18:14ہم انشاءاللہ
18:15اور بنا دیں گے
18:16آپ یہ ہماری طرف سے
18:17ہمارے انسار بانیوں
18:19کو گفٹ کر دیں
18:19آپ انہوں نے دے دیں
18:21میرے حبیب کی آنکھوں میں
18:23آنسو آگئے
18:23میرے نبی پاک علیہ السلام
18:26رو پڑے
18:26یارسل اللہ کیوں روتے ہیں
18:28فرمایا تمہارا
18:29یہ بھائی چارہ قائم رہا
18:31تو اللہ اسلام کو
18:32بڑی قوتیں عطا فرمائے گا
18:34اللہ طاقتیں دے گا
18:35اسلام کو
18:36اگر تمہارا یہ رنگ قائم رہا
18:38یہ انداز
18:39میرے غلاموں تمہارے
18:40یہ توڑ تریک
18:41ایک بھائی کہتا ہے دوسرے کو
18:43دوسرا کہتا ہے تیسرے کو
18:44مسلمانوں کی میں اقتداد
18:48لڑتے لڑتے لڑتے لڑتے
18:50دور چلے گئی
18:51تاتاریوں نے قید کر لیا
18:53چار مسلمان تھے
18:54تبلیغ کرنے گئے
18:55جنگ کرنے گئے
18:56جہاد کرتے کرتے
18:57کافروں سے لڑتے لڑتے
18:59تاتاری قوم میں چلے گئے
19:00وہاں قید کر لیے گئے
19:03تو سزائے موت کا حکم
19:04وہ چار بزرگ تھے
19:05سزائے موت کا حکم ہوا
19:07تو تاتاری باکشاہ تو تھا
19:08وہ بڑا خلاف تھا
19:09بڑا سخت مخالف تھا
19:11مسلمانوں کے
19:11اس نے کہا کہ ان کو
19:13جب فانسی دینا ہے
19:14مسلمانوں کو تو میرے سامنے دینا ہے
19:16اب چار عالم ہیں
19:18چار صوفی ہیں
19:19سفید داڑی یا سر پہ امام
19:21فانسی کا وقت آیا
19:22تو جب فانسی گھاٹ ہے
19:24وہ ایک ہے
19:25چانوں کو کٹھے فانسی نہیں ہو سکتی
19:27ایک کو کہا کے
19:29ایک ایک کر کے ان کو فانسی دو
19:31جب فانسی کا وقت آیا نا
19:33تو جو سب زفی چھے صوفی تھے
19:36وہ دوڑ کے آگیا ہے
19:37کہنے لگے بادشاہ پہلی باری میری لگی
19:39پہلی
19:41اب بادشاہ نے کہا ٹھیک ہے
19:42اسے لٹکا دو
19:43وہ قریب آئے تو دوسرے دوڑ ہے
19:44کہنے لگے نہیں نہیں پہلی باری میں
19:46میں نے زیادہ کافر قتل کی ہے
19:48میرا بڑا جرم ہے
19:50مجھے پہلے سدا دو
19:51ان کو فانسی دینے لگے
19:53تو تیسرے آگئے ہیں
19:54کہنے لگے نہیں یہ تو میرا قتل کرتا تھا
19:56رستے میں بتایا کرتا تھا
19:58ڈھونڈ کے میں بطلاتا تھا
20:00کہ یہاں زیادہ تعداد ہے
20:01مجھے پہلے فانسی دو
20:03تیسرے کے ساتھ بات اور رہی تھی
20:05تو چوتھا دوڑا آیا
20:06کہنے لگا یہ رستے بتاتا تھا
20:08یہ تبلیغ کرتا تھا
20:09یہ سارا کچھ کرتا تھا
20:11لیکن کہا یہ کہتا ہے
20:12کہ چلو واپس چلتے ہیں
20:14میں جانے نہیں دیتا تھا
20:15میں کہتا تھا اور کافر مارنے
20:17اور علاقے فتح کرنے
20:19میرا جرم بڑا ہے
20:20مجھے پہلے فانسی دو
20:22باشا کہنے لگا
20:24مجھے پینتیس سالوں میں حکومت کرتے
20:26بڑی دنیا کو فانسی دی ہے
20:29لوگ تو ایک دوسرے کو دھکے دیتے ہیں
20:31کہ پہلے تو جا پہلے تو جا
20:33اور تم کیسی قوم ہو
20:34کہ ایک دوسرے پہ قربان ہو رہے ہو
20:36کہنے لگا تم ایک باپ کی اولاد ہو
20:39جان رہے ہیں آپ لو
20:41تاتاری بادشاہ کھا
20:43پھر بادشاہ اسلام کی مخالفت کر دو
20:45ایک باپ کی اولاد ہو کا نہیں
20:47ایک قبیلے کے رہنے والے ہو کا نہیں
20:50ایک ملک کرانے والے ہو نہیں
20:52اس نے کہا رشتہ کیا ہے
20:54تمہارا رشتہ کیا ہے
20:56تو وہ ان کے کہنے لگے
20:58خدا ایک ہے نبی ایک ہے
21:00خدا ایک ہے اور نبی
21:03منفت ایک ہے
21:05اس قوم کی نقصان بھی ایک
21:07ایک ہی سب کا نبی
21:09اللہ بھی
21:10قرآن بھی ایک
21:12کیا ہی اچھا تھا
21:14ہوتے اگر مسلمان بھی ایک
21:16یوں تو سید بھی ہو
21:18مرزا بھی ہو
21:19افغان بھی ہو
21:20تم سبھی کچھ ہو بتاؤ
21:22کہ مسلمان بھی ہو
21:24فرمایا
21:25ہمارا اللہ ایک ہے نبی ایک ہے
21:27تو کہا پھر ایک دوسرے پہ جان کیوں دیتے ہو
21:30فرمایا ہمارے نبی نے
21:31ہمیں بھائی بھائی بنا دیا ہے
21:33بھائی کا دل نہیں کرتا
21:35اس کی آنکھوں کے سامنے بھائی چلا جائے
21:37ہمارا دل نہیں کرتا
21:38پہلے مجھے دے
21:39پہلے مجھے دے
21:40باشا کہنے لگا
21:41تمہارا جذبہ مجھے متاثر کر گیا
21:44جاؤ میں تم چاروں کو ازاد کرتا
21:46تمہیں ازاد کرتا
21:47میرے دوستو یہ رنگ تھا
21:49دیکھے نا
21:50یہ اس دھرسی نے نظام دیکھا
21:52اس فلک میں پہلی بار دیکھا
21:54اس زمین میں پہلی بار
21:55اور میرے حرصہ فرمایا کرتے تھے
21:57زمین تڑپ کے رہی
21:58اس نے پہلی دفعہ دیکھا
22:00اہد کا میدان ہے
22:02تین سے آبا
22:03تب تیروی زمین پہ
22:05زخموں سے چور چور پڑے ہیں
22:07حضرتِ انس بن نظر رضی اللہ تعالیٰ عنو
22:11پانی کا پیالہ لے کے پہنچے
22:13ایک زخمی سے کہا
22:14تجھے پانی پلانا ہے
22:16تو کہنے لگا
22:16میرے زخم تھوڑے ہیں
22:17وہ جو ساتھ پڑے
22:18اس کے زخم گہرے ہیں
22:19پہلے اسے پانی پلا دے
22:21یا اسے دے دے
22:22اس کے پاس پہنچے
22:23تو وہ کہنے لگا
22:24وہ مجھ سے پہلے گرا تھا
22:26اس کا زخم زیرا گہرا ہے
22:28اسے پانی پلا
22:29تیسرے کے پاس گئے
22:30تو کہنے لگا
22:31چوتھا تڑپ زیادہ رہا ہے
22:32اس کی عمر زیادہ ہے
22:34میں تو جوان برداش کروں
22:36بڑا پے کی وجہ سے
22:37نڈال ہو گیا ہے
22:38پہلے اسے پانی پلا
22:39چوتھا کہنے لگا
22:40پانچے کے پاس جا
22:42پانچے کے پاس جا
22:44حضرت انس بھی نظر کہتے
22:46میں رو پڑا
22:46میں نے کہا
22:47محمد کی غلام ہو
22:48رسول نے تمہیں
22:50کیسا جذبہ دے دیا ہے
22:51زبانے پیاس سے باہر ہے
22:53لیکن تمہاری اخوبت
22:55مرتر دن تک قائم ہے
22:57کہتے ہیں
22:57میں ساتھویں کے پاس گیا
22:59تو کہنے لگا
23:00اگر چھے قربانی دے سکتے ہیں
23:01تو مجھے خود غرض نہ سمجھ
23:03میں نے نہیں پانی پینا
23:05جا پہلے کے پاس لے جا
23:06کہتے ہیں
23:07میں پہلے کے پاس آیا
23:08تو رو پرواز کر گئی
23:10دوسرے کے پاس آیا
23:11تو رو پرواز کر گئی
23:12میں ساتھویں تک آیا
23:14تو انتقال کر گئے
23:15کہتے ہیں
23:15پانی کا پیالہ
23:16میں نے اٹھایا
23:17اور میں نے زمین پہ رکھا
23:19تو میں نے کہا
23:20پانی گواہ رہنا
23:21محمد کے غلام
23:23مر تو جاتے ہیں
23:24پر ایک دوسرے کا خیال
23:25بڑا رکھا کرتے ہیں
23:26گواہ رہنا یہ مر جایا کرتے
23:29لیکن ایک دوسرے کا درد
23:30میرے دوستوں
23:31لٹا ہوا برما
23:32روتے ہوئے مسلمان
23:34سسکیاں
23:35اور آہلوں کی ہوئی مائیں
23:36پوشتی ہیں
23:37اے خاصہ اے خاصانے رسل
23:39وقت دعا ہے
23:41امت پہ تیری آکے
23:42عجب وقت پڑا ہے
23:44وہ دین
23:44جو بڑی شان سے
23:46نکلا کا وطن سے
23:47پردیس میں وہ دین
23:49آج غریب الغربہ ہے
23:51فریاد ہے
23:52اے کشتی امت کے نگے با
23:54بیڑا یہ تباہی کے
23:56قریب آن لگا ہے
23:58اور کیا خورصورت جملے کہے تھے
24:01کہ
24:01نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
24:05حضور نے فرمایا تھا
24:06میرا مومن
24:07ایک جان کی طرح ہوتا ہے
24:08ایک جان کی طرح ہوتا ہے
24:10ایک کو تکلیف ہو جسم کے
24:11ایک حصے کو
24:12سارا حصہ پریشان ہوتا ہے
24:14فرمایا یہ ایک مکان کی طرح ہے
24:16ایک اینٹ دوسری اینٹ کو
24:17مضبوط کرتی ہے
24:18پھرمایا یہ مضبوط لوگ ہے
24:20یہ مضبوط لو
24:21حضرت عمر فاروق کا زمانہ ہے
24:23ایک آدمی نے سیری بیج دی
24:25ایک گھر میں بطور توفہ
24:27قہد کا زمانہ تھا
24:28گوست ملتا نہیں تھا
24:29جانور ایک آدمی نے سیری بیج دی
24:31ایک آدمی کے گھر میں
24:33اس نے کیا کیا
24:34اس نے اپنی بیوی سے کہا
24:37ہماری تو خیر ہے
24:38ساتھ والا پڑوسی زیادہ گریب ہے
24:40ادھر نہ بیج دے
24:42یہاں گندم امیر شہر کی
24:43ہوتی رہی خراب
24:45اور بچی کسی فقیر کی فاکوں سے مر گئی
24:48کہا ساتھ والے پڑوسی
24:49کہ گھر سے میں کئی دنوں سے
24:51بھوک کی آوازیں وہاں بیج دے
24:53اس کے گھر گئی
24:54تو اس کی بیوی شہر کا مشورہ دیتی ہے
24:56کہتی ہے میرے بچے تو دلیر ہیں
24:58ساتھ والے کے چھوٹے ہیں
24:59وہ گزارا نہیں
25:00ادھر نہ بیج دیں
25:01ادھر گئی
25:02ادھر گئی
25:02ایک روایت ہے ساتھ گھر
25:04ایک روایت ہے اکیس گھر
25:05اکیس گھروں میں گھونتی ہوئی
25:09وہ شریف پھر پہلے کے گھر میں آگئی
25:12اور پہلا سے ابھی کہنے لگا
25:13صرف تو نے ہی محمد کا قلبہ نہیں پڑا
25:15باقی بھی اس نے بھی پڑا ہوا ہے
25:17صرف تو نے ہی رسول اللہ سے یہ درس نہیں لیا
25:20باقی نے بھی لیا ہے
25:21اور صرف تیرے دری جذبہ ایسار نہیں
25:24تو ہی صرف مسلمانوں سے پیار نہیں کرتی
25:26سارے ہی پیار کرتے ہیں
25:27وہ شریف پھر آگئی ہے
25:29اب کیا کرنا ہے
25:30اب کیا کرنا ہے
25:32تو امام نبی نے لکھا ہے
25:33وہ کہنے لگی کرنا کیا ہے
25:35پکاؤں گی میں
25:36اور کھائیں گے اکیس گھر
25:38پھر بھی اکیلے نہیں کھائیں گے
25:40پکاؤں گی میں
25:41اور کھائیں گے
25:43اکیس گھروں کے مطابق شوربہ پکا
25:46اور پھر برطن میں ڈال کے وہ بی بی اے
25:48گھر کا دروازہ کٹ کٹ آتی ہے
25:50کہتی ہے مصطفیٰ کے غلاموں
25:52نکلو بار
25:53اور کھاؤ
25:54اس لیے کہ جس نبی نے مجھے پیار کا حکم دیا
25:57اسی نے تمہیں بھی پیار کرنا سکھایا ہے
25:59یہ رنگ چشن فلک نے سکھایا ہے
26:01آپ کی بڑی مہربانی زندہ باند ہوئی ہے
26:12جس کو اللہ رسول زندہ باند فرمائے
26:15بڑی مہربانی
26:16اللہ جزا دے
26:16عرض یہ کرنے جا رہا تھا
26:18کہ رسول کریم
26:19صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام دیا عمد کو
26:22فرمایا کہ
26:22دیکھیں نا کتنے بڑے لفظ ہیں
26:24یہ نہیں فرمایا دردخ میں جائے گا
26:27یہ نہیں فرمایا
26:28کہ اسے جہنم کی صدا ملے گی
26:30میرے نبی نے فرمایا
26:31میں اسے مومن مانتا ہی نہیں
26:33میں اسے مسلمان اپنا مانتا ہی نہیں
26:36حضور کسے
26:37فرمایا جو پیٹ بھر کے کھاتا ہے
26:40اور اس کا ہمسایہ بھوکاز ہو جاتا ہے
26:42میں مومن ہی نہیں مانتا
26:43صدا تو تب ملے گی نا
26:45کہ جب میں کسی صدا کا اعلان کروں
26:47میں مانتا ہی نہیں
26:48وہ میرا ہے ہی نہیں
26:49خود پیٹ بھر کے کھا رہا ہے
26:50ہمسایہ اس کا بھوکا
26:51ممن بھائی بھائی میں مانتا ہی نہیں
26:56اور میرے حبیب پاک
26:58اتنے بڑے لفظ حدیث میں اور کہیں نہیں ملیں گے
27:00آپ کو اتنے بڑے جملے کہیں نہیں ملیں گے
27:03میرے نبی پاک نے فرمایا
27:04اللہ کہے گا قیامت کے دن
27:06کون
27:07اتنے بڑے لفظ حدیثوں میں ملتے نہیں
27:11کتنے یہ ہیں
27:12حضور نے فرمایا رب فرمائے گا بندے سے
27:14کہ میں تیرے پڑوس میں بھوکا تھا
27:16تنے مجھے روٹی کیوں نہیں کھلائی
27:18کون کہہ رہا ہے
27:20اللہ کہا میں بھوکا تھا تنے روٹی نہیں دی
27:22میں ننگا تھا تنے کپڑا نہیں دیا
27:24میں پیاسا تھا تنے پانی نہیں پلایا
27:26میں بیمار تھا تنمارداری
27:28یا اللہ نہ تو کھاتا ہے نہ پیتا ہے
27:30نہ کپڑا پہنتا ہے
27:31نہ تو بیمار ہوتا ہے لاتا خضوص
27:33نہ تم والا لوگ
27:34تجھے بیماری آتی نہیں ہوں گا نیم نہیں آتی
27:37میرے مالک تُو
27:38تُو میرے پڑوس میں تھا
27:41تو حضور فرماتے ہیں
27:42رب فرمائے گا
27:43وہ جو بندہ تیرے پڑوس میں بھوکا تھا
27:45تو بندہ تو میرا ہی تھا
27:46وہ جو بندہ تیرے پڑوس میں ننگا تھا
27:49تو بندہ تو میرا ہی تھا
27:50وہ جو تیرے پڑوس میں پیاسا تڑکتا رہا
27:53تو وہ میرا ہی بندہ تھا
27:54تُو دوائی لینے جائے
27:55تو بڑے ہے سبتال میں
27:57اور اس بیچارے کو بیس روپے پرچی کے بھی
27:59مجھے سر نہ آئے
28:00تو وہ میرا ہی بندہ تھا
28:01میرے دوست خیال کر اور یاد رکھ
28:04یہ جو ہمسائے ممالک میں ظلم ہوتے ہیں
28:07زیادتی ہوتی ہیں
28:08ہمارے گھر کا پنکھا اچھا چلتا ہے
28:10ہم جلوس اس وقت نکالتے ہیں جب ہماری لائٹ بند ہوتی ہے
28:13ہم جلوس اس وقت نکالتے ہیں
28:15جب ہمارا ایسا ہے جو ہمیں تنگ کرتا ہے
28:17ہم اس وقت درد محسوس کرتے ہیں
28:19جب ہمارے گھر تک آگ آ جاتی ہے
28:21یہ جو بار آگ جائے رہی ہیں
28:23یہ تیرے گھر بھی آ سکتی ہے
28:24یہ جو بار فساد ہو رہا ہے
28:26یہ تیرے دروازے تک آ سکتا ہے
28:27میرے رسول پاک نے ایک جان
28:29مسلمان کو ایک جان قرار دیا
28:31مجھے بتائیے انگلی کو کٹ لگ جائے
28:34مسلمان ایک جان ہے نا
28:36انگلی کو لگ جائے کٹ
28:38دماغ کہتا ہے میں نے نہیں سوچنا اس کے بارے میں
28:42میں نے اس کے درد کو محسوس نہیں کرنا
28:44انگلی کے درد ہے انگلی جانے اس کا کام جانے
28:46ایسے ہوتا ہے نا
28:48بولے
28:49پیروں سے کہتے ہیں ایک انگلی کہتی ہے
28:52چاہے ڈاکٹر کے پاس پیر کہتے ہیں
28:53نہیں میں نے نہیں جانا
28:54انگلی کا کام ہے انگلی جائے
28:57ایسے ہی ہے نا
28:58دل سے کہتے ہیں تو تڑپ تھوڑا سا انگلی کو درد ہے
29:02کہتے ہیں میں کوئی تڑپوں انگلی کا ماما
29:04انگلی جانے اس کا کام جانے
29:05ٹیلی فون کرنا ہے
29:08ڈاکٹر صاحب کا پتہ کرنا ہے
29:09دکان کہتے ہیں میں نے نہیں بات سنی
29:10ڈاکٹر صاحب کی زبان کہتی ہے میں نے نہیں بولنا
29:12انگلی جانے ایسا ہوتا ہے
29:14پیار احتجاج کرتے ہیں کہ میں نے
29:16ڈاکٹر کے پاس میں کچھ اکر کھاتا پھروں
29:18ڈاکٹر کی دکان کی انگلی کو درد ہے انگلی جانے
29:21ایسا ہوتا ہے
29:21میرے رسول نے فاق نے برما ہے مسلمان
29:24ایک جہان ہے
29:25تو درد برما کے مسلمانوں کو ہو رہا ہے
29:28تو پاترستان نہیں کہہ رہا ہے کوئی بات نہیں بہو جانے
29:30ہم کا کام جانے ایک جہان ہے نا
29:32درد ہونا چاہیے
29:34تکلیف ہونا چاہیے
29:35پھٹے پہ باتیں ہوتی ہیں اس موضوع پہ
29:38شاملی پہ گفتہ ہوئی ہے اس موضوع پہ
29:40آپ کی سبازی شاملی ہیں
29:42اس موضوع پہ بولی ہیں
29:43آپ کے کون صلی اللہ یہ موضوع پہ بولے ہیں
29:46ہم تو اپنی اپنی سیاستیں
29:48اپنے اپنے تماشیں اپنے اپنے چکروں میں لگے ہوئے ہیں
29:50وہ جریاں کے اندر
29:52سسکتے مسلمان
29:54ونگالی کہتے ہیں ہمارے نہیں
29:55برمی کہتے ہیں ہمارے نہیں
29:57پاکستانی کہتے ہیں ہمارے نہیں ترکی کہتے ہیں وہ کس کے ہیں
30:00وہ کس کے ہیں وہ اللہ کے بندے ہیں محمد عربی کے غلام ہیں
30:05صلی اللہ علیہ وسلم
30:07میرے دوستوں کیا ہمیں کیا غرض ہے وہ جانے ان کا کام جانے
30:12یہ جب تیرے پیرو تک آگائے گی پھر تجھے پتا چلے گا یہ بڑی سخت آگ ہے
30:17آج جس کافر نے برما پر عرصہ دراز تنگ کیا ہے
30:21مسلمان تھوڑے تھوڑے مفاہ لینے کی خاطر نہ
30:24بنو عباس اور بنو میاں کی جنگ چل رہی تھی
30:27بنو عباس جو تھے وہ غالب آگئے
30:29بنو میاں جو تھے ان کی حکومت ختم ہو گئی
30:31تو احسانیوں نے بنو میاں سے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ تعاون کرتے ہیں
30:35ہم تمہارے ساتھ تعاون کرتے ہیں
30:37اور بنو عباس پر غلبہ پا کے تمہیں حکومت دلاتے ہیں
30:40بنو میاں بڑی جدو جہد کر رہے تھے بادشاہی کے لیے
30:44لیکن انہوں نے کہا کہ ہم لڑ رہے ہیں کوشش کر رہے ہیں
30:47لیکن ہمیں کسی کافر کی مدد کی ضرورت نہیں
30:50ہم جتنا مرضی لگے لیکن کافروں کیا تھے
30:53بنو عباس کو مروانے کو ہم تیار نہیں
30:56ہمیں خبردار
30:57ہمارا آپس کا معاملہ ہے ہم خود نمٹ لیں گے
31:00تمہیں اجازت نہیں دیتے تم اندر کودو
31:02اور کود کر کے تم فسادات پیدا کرو
31:05اور مسلمانوں کے اندر تقسیم کرو
31:07میرے دوستوں مسلمان کو سوچ نہ کیا
31:10یہ سوچ بڑی رکھنی چاہیے
31:11گھر کی جنگ سے نکل آب
31:13اب بہو ساج کی جگڑے سے باہر آجا
31:15اب ملکی سیاست چھوڑ کے باہر کا سوچ
31:18اب اسلام کو تیری حاجت ہے
31:21اب پوری دنیا جب مسلمان کو دیکھیں
31:24دیکھیں نا فیس بکی یوز ہوتی ہے
31:25اس پر نوجوان جب اسلام کی بات کرنے لگے گا
31:28اس پر جب بڑا اسلام کی بات کرنے لگے گا
31:31پوری دنیا میں پیغام جائے گا
31:33کہ مسلمان اب جاگنے لگا ہے
31:34مسلم خابیدہ بیدار ہونے لگا ہے
31:37اب اس کی آنکھیں کھلنے لگی ہے
31:39اب یہ اپنے مذہب کی بات کرتا ہے
31:41اب یہ اپنے ملک سے سوبے سے برادلی سے نکل کر بولتا ہے
31:44اب یہ کہتا ہے کہ بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے
31:48اسلام تیرا دیس ہے
31:50تو مصطفی بھی ہے
31:51اب یہ بڑی سوچ رکھتا ہے
31:52اب یہ عالمی بات کرتا ہے
31:54میرے دوستوں ہمارا تو حال یہ ہے
31:56امام عظم اقوانیفہ کا فتوہ ہے
32:00آپ فرماتے ہیں جو مولوی عالمی حالات سے با خبر نہ ہو
32:04وہ جمعہ کی تقریر نہ کرے
32:05وہ مسلمانوں کی رہنمائی نہیں کر سکتا
32:08عالمی حالات سے جو خبردار نہ ہو
32:11تو جس کو چھٹی ہو جائے تو انہیں ختم نہیں پڑا
32:14دوڑ جا مسجد سے
32:16تو ختم نہیں پڑتا ہمارے
32:17تجھے فتح ہی نہیں دکا رہتا ہے
32:19باگ جا
32:19وہ عالمی حالات پر باگ کرے گا
32:22بچارے کو جو بتا ہے میری سویلے چھٹی ہو جانے ہو
32:24سیاست کا لفظ چھیڑا نہیں
32:27تو میں گیا نہیں
32:28یاد رکھیں
32:29وہ جو بیداری ہے
32:31وہ جو عالی ذرقی ہے
32:32وہ جو بڑی سوچ ہے
32:33وہ جو منلک کی سوچ
32:34وہ جو قومیت کی سوچ ہے
32:37وہ جو آگے بڑھنے کا ذاویہ ہے
32:39وہ تو اندر اقبال کہتے ہیں
32:40گلہ تو گھونٹ دیا
32:41اہل مدرسہ نے تیرا
32:42گلہ تو گھونٹ دیا
32:44اہل مدرسہ نے تیرا
32:46تجھے تو مدرسے والوں نے پلیٹ پکڑا دیا ہے
32:48کہ جہاں سیرے لنگر کا ٹھکر کلا
32:50اور دپیر کو روٹیاں مان کلا
32:52اور دیکھ آنی مرا کون ہے ختم کس کا پڑنا ہے
32:54تو گلہ تو گھونٹ دیا
32:56اہل مدرسہ نے تیرا
32:57اب کہاں سے آئے گی صدا لا الہ الا اللہ
33:00تو گھونٹ دیا تیرا گلہ
33:02تو کیسے بڑی بات کرے گا
33:04بڑی بات کے لیے بڑی سوچ چاہیے
33:05بڑی ترود ہو چاہیے
33:07بڑی کوشش چاہیے
33:08بڑا حوصلہ چاہیے
33:09مسلمان چھوٹی چھوٹی لڑائی میں
33:11چھوٹی چھوٹی جانگ میں
33:12ایک دکاندار دوسرے دکاندار سے لڑ رہا ہے
33:15گلی والا دوسری گلی والی سے لڑ رہا ہے
33:17ملے والا ملوں پہ ادراک
33:18ایک شہر میں رہنے والے
33:20میں نے دوسرے ملے پہ ادراک کرتے دیکھیں
33:22یقین کریں
33:23ایک شہر میں رہنے والے
33:24علاقے میں بسنے والے کہتے ہیں
33:26پاہی توبہ ہے اس ملے
33:27تو تے اللہ ہی بچائے
33:28وہ جو تقسیم در تقسیم کی سوچ ہے
33:32اس نے چھوٹے چھوٹے چکڑوں میں
33:34چھوٹے چھوٹے چکڑوں میں
33:35مسلمانوں کو بانٹ دیا ہے
33:37چھوٹی چھوٹی تقسیم ہے
33:38چھوٹے چھوٹا ہمارا مزاد ہے
33:40چھوٹی سوچ ہے
33:41بڑی سوچ کی بات سنیے
33:42سلاح الدین ایوبی
33:43چاہد رہے ہیں آپ لوگ
33:45تو ساکھنے حضرت صاحب
33:46ایڈی وڈی کال چیڑ چیڑی ہے
33:47کدہ مطلب ہی کو نہیں
33:48کن نے برما جانا ہے
33:49کن نے مدد کرنی ہے
33:50میں تو بھئی فریضہ سر انجام دے رہا ہوں
33:53میرے نبی نے فرمایا
33:54برائی کو یا ہاتھ سے بدل
33:55ہاتھ سے نہیں بدل سکتا
33:57تو زبان سے تو بولنا
33:58تو میں معذور
34:00کمزور آدمی
34:01ہاتھ سے بدلنے کی طاقت نہیں رکھتا
34:03تو دوسرے درجے پہ تو
34:04مجھے عمل کرنے دونا
34:05اثر کرے نہ کرے
34:07سن تو لے میری فریاد
34:08نہیں ہے داد کا طالب
34:10یہ بندہ آزاد
34:11رونے تو دو
34:12تڑپنے تو دو
34:13آہیں تو وہانے دو
34:14سسکیاں تو لینے دو
34:16مار کھائیے تو تڑپنے تو دو
34:18وہ قرآن پار
34:19برما میں پبندی لگیا
34:20تو میں یہاں سوچنے لگاؤں
34:22کہ وہاں تو پبندی لگیا
34:23یہاں پہلے لوگ کوئی نہیں پڑھتی
34:25معظم اللہ تعالی
34:26حالات دن پہ دن
34:28مسلمانوں کے لئے
34:29اے کہتا رکھے
34:30افغانستان میں جو آگ لگی تھی
34:32پھر وہ عراق میں بھی لگی
34:33پھر وہ لیبیا میں بھی لگی
34:35پھر وہ مصر میں بھی لگی
34:36پھر وہ یمن میں بھی لگی
34:38سعودی عرب میں تماکے ہوئے
34:40میرا دل تڑپا ہے
34:41مجھے پریشانی ہوئی
34:42میں بچے پاس تھے
34:44میں بڑا جسرک ہوا
34:45میں نے کہا
34:46یہ ہمارہ سب کا
34:48اجماعی یقیدت کا مرکز ہے
34:49ہم کم از کم
34:51ہزار اختلاف کے باوجود
34:52کہا کرتے تھے
34:53کہ عرب میں یمن ہے یار
34:54وہاں سکون ہے
34:55وہاں دکانیں کھلی چھوڑ کے
34:57لوگ چلے جاتے ہیں
34:58وہاں بھی
34:58وہاں بھی فساد ہونے لگا
34:59وہاں بھی آگ بڑ گئی ہے
35:01لیکن ہم صرف چھوٹی چھوٹی کر کے
35:03جب آگ بجانے کی کوشش کریں گے
35:05اس وقت آگ نہیں بجے گی
35:07جب ہر آدمی
35:08اپنے پیالے میں پانی لے کے آئے گا
35:09ہر شخص اپنے گھر کی نال چلائے گا
35:12ہر شخص نلکہ چلائے گا
35:14اور پانی نکال کے یہ آگ بجائے گا
35:16تب ہی آگ بجے گی
35:17ہر آدمی کو کردار
35:18سوچ بڑی کریں
35:19نظریہ بڑا کریں
35:21ملت کی بات کریں
35:22مسلمان ہو کے سوچیں
35:23مسلمان ہو کے سوچیں
35:25خدا رہا
35:26نکلیں یہ گھر کے جگڑوں سے
35:27تھوڑی دیر کے لیے
35:28اپنے آپ کو بڑا کریں
35:30بڑی سوچ آپ بنائیں
35:31جب دوستیاں لگائیں
35:32جرانے لگائیں
35:33پھر چھوٹے موٹے حساب سے بچیں
35:35بابا بلے شاہ صرف باتے
35:37کورے ورک کتاب نہیں ہندے
35:39کورے ورک کتاب نہیں ہندے
35:42پتھر دل بلاب نہیں ہندے
35:44اوہ بلے آ یاری سوچ کے لائیں
35:46یارا نال حساب نہیں ہندے
35:48پھر ذرا نکلیں
35:49اس حساب کتاب سے بعد
35:50بلے آ یاری سوچ کے لائیں
35:53یارا نال
35:54حساب نہیں ہندے
35:55پھر ذرا بڑا ذہن کریں
35:57چھوڑیں اپنے حساب
35:58پھر اسحاب کتاب سے نکلے
36:07پھر امامِ عالی مقام کی طرح یہ سوچ بنائے
36:10کہ حسین کے بچے چلے گئے تو کوئی حرج نہیں
36:12امت پر آس نہیں آنی چاہیے
36:14ایک امامِ عالی مقام
36:16کل تک امام میدان میں کھڑے تھے تو اکیلے تھے
36:19لیکن آج پوری دنیا کہتی ہے حسین امارا
36:22آج نظریہ امامِ عالی مقام زندہ ہے
36:26تو اکیلہ ہے تو کھڑا ہو
36:27یہ نہ کہا کہ چھوٹی سی مسجد ہے
36:29ایک کونہ اگر کھڑکا وہاں مولانا تقریر کر رہے ہیں
36:31تو کیا بنے گا
36:32ایک آواز کہیں سے گونجا کرتی ہے
36:34پھر اس میں تاثیر میرا اللہ پیدا فرما دیا کرتا ہے
36:37پھر اس کے اندر قوت میرا رب پیدا فرما دیا کرتا ہے
36:40پھر اللہ اس میں تاثیر پیدا کر کے
36:42چار دنگ آلہ میں پھیلا دیا کرتا ہے
36:44سلاہ الدین ایوبی
36:46مسلمانوں پر ظلم ہوا
36:48فلسطین میں آگ لگی
36:50اور پورے فلسطین کی گلنگہ
36:53خون سے بھر گئی
36:55ایک دن کے اندر
36:56ستر ہزار
36:58ستر ہزار مسلمان قتل ہوا
37:01گھوڑوں سے سڑکوں سے چلا نہیں جاتا تھا
37:04گھوڑے فسلتے
37:05اتنا خون تھا
37:06اور کچھی سڑکیں تھیں اتنا خون تھا پہلے
37:09کچھی زمین نے خون پیا
37:10پھر خون اس سے باہر آیا
37:12پھر بھی اتنا
37:13ستر ہزار آدمی قتل ہوا
37:16سلاہ الدین ایوبی قوم تھے
37:18میرے غوث آدم جلانی کے
37:20مدرسے کے طالب علم تھے
37:21جامعہ نظامیہ مدرسہ
37:23یہ مدرسے ہیں
37:24جنہوں نے دین کے مجاہد پیدا کی
37:26مدارس ہیں
37:27انہوں نے دین کے مجاہد پیدا کر کے
37:30پوری دنیا کے اندر پھیلائے ہیں
37:32مدارس کے اندر دہشت گردی آئی
37:34میں اختلاف نہیں کرتا
37:35لیکن ابھی بھی مدرسے ہیں
37:37جن مدرسوں سے
37:38رسول اللہ کے دین کا
37:39سچا درست دیا جاتا ہے
37:41امن پیار اور محبت کی
37:42فضا قوام کیا جاتا ہے
37:44ہے وہ مدارس
37:44اور انشاءاللہ
37:45قیامت کی صبح تک
37:46وہ مدرسے قائم رہیں گے
37:48سلاہ الدین ایوبی
37:49مدرسے کے طالب علم ہے
37:50مدرسے کا
37:51لیکن مدرسہ اس کا تھا
37:53جو ساتھ درویش بھی تھا
37:55جو ساتھ
37:56اللہ رسول کے احکامات
37:58محبت کے ساتھ
37:58دلانے والے
37:59غوث آدم جلانی کا مدرسہ تھا
38:01اس مدرسے کا پڑھنے والا طالب علم
38:03دیکھیں نا
38:04علم دین شہید کون تھا
38:05ناتے پڑھنے والا تھا
38:06ختم دلانے والا تھا
38:08آمر چیما شہید کون تھا
38:09ناتے پڑھنے والا تھا
38:11یہ ناتے وہ چیز ہوتی ہے
38:12جو دلوں کے اندر اثر قادر کر دیتی
38:14جو نبی پاک کی محبت کو پروان چڑھاتی ہے
38:16یہی چراغ جلے گا
38:18تو روشنی ہوگی
38:19سلاہ الدین ایوبی اکیلا
38:21اپنے دوستوں سے کہنے لگا
38:22مسلمانوں کی مدد
38:23چند سالوں میں
38:24نکلو مدد کرے
38:26انہوں نے کہا
38:26تیرے نکلنے سے کیا ہوگا
38:28کہنے لگا
38:28میں نے نہیں نکلنا
38:29میرے اللہ نے میری مدد کر دی ہے
38:31میرے اللہ نے میری
38:33اٹھ پاند کمر کیا ڈرتا ہے
38:36پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
38:38فر میں مجھے نکل لیں دے
38:39اللہ میری مدد کرے گا
38:40تھوڑا تھوڑا کر کے
38:41فوج جمع کی کوشش کی
38:42چند سالوں کے بعد
38:45اسی دگا جہاں
38:46مسلمانوں کا خون باہا تھا
38:48اللہ نے اسلام کا جنڈہ
38:50پھر سے بلند کر دیا
38:51سلاح الدین نیوبی فاتح بن کے
38:54مسجد اقصہ کے دروازے پہ کھڑا ہے
38:56چند سار گزرے
38:58اسانیوں کا بنا وہ ظلم ابھی یاد ہے
39:00اور اساری اسارے لیڈر کہتے ہیں
39:02تیاری کر لو
39:03اب ہمارے بچے کاتے جائیں گے
39:05عورتیں بیوہ ہوں گی
39:06گردنیں کٹیں گی
39:07اب دیکھنا
39:08جتنا خون ہم نے بایا تھا
39:10مسلمان اس سے دگنا بہائیں گے
39:12سلاح الدین نیوبی گوڑے پہ کھڑے ہیں
39:14اور پوچھتے ہیں
39:15اور اساریوں بتاؤ تمہارے ساتھ کیا کروں
39:18گردنیں جھوک گئیں
39:19جواب کوئی بھی نہیں
39:21ہے تم نے ستر ازار مسلمان ایک دن میں مارا تھا
39:24بولو تمہارے ساتھ کیا کروں
39:26تم نے ایک دن میں مسلمان یوں کٹے جیسے
39:29گاجر مولی کاجی جاتی ہے
39:30بولو کیا کروں
39:31اساری کہنے لگے
39:33ہمیں اپنے ظلم یاد ہیں
39:35تشدد یاد ہے
39:37بربریت یاد ہے
39:38تو بہتر جانتا ہے
39:40تمہیں کیا کرنا ہے
39:41خلاہ الدین ایوبی گوڑے پہ فاتے کھڑا ہے
39:43آنکھوں میں آنسو آئے
39:45تڑب کے رویا
39:46کہنے لگا میں تمہارے ساتھ وہی سلوک کروں گا
39:49جو میرے مصطفیٰ نے قریش مکہ کے ساتھ فرمایا تھا
39:52لا تسریب آلے
39:54جاؤ تم پر کوئی زیاد
39:55جاؤ تم ازاد ہو
39:57اس نے کہا تم کر کیا رہا ہے
39:59کہنے لگا میں کیا کروں
40:01میں اس محمد کا ماننے والا ہوں
40:03جس نے معاف کرنا سکھایا ہے
40:04صل اللہ علیہ وسلم
40:05میرے پیروں میں زنجیر ہے
40:07رسول اللہ کی غلامی کی
40:08جاؤ تم ازاد ہو
40:10اس نے کہا تم ازاد ہو
40:11لوگوں نے کلمہ پندہ شروع کر دیا
40:13اشہدو اللہ علیہ
40:15اللہ
40:16واشہدو اللہ محمدن
40:17اکتہ
40:18سارے قبیلے کے کچھ نہ کچھ لوگ مسلمان
40:21ایک قبیلہ رہ گیا
40:22مسلمان نہیں ہوتا
40:24صلاح الدین ایوبی اپنے خیم میں بیٹھے ہیں
40:26تو ایک بی بی آگئی
40:27اس قبیلے کا کوئی شخص مسلمان نہیں ہوتا
40:30بی بی آئی
40:31آگے کہنے لگی
40:32میرے چار بیٹے جنگ میں کھو گئے
40:35چھوٹے چھوٹے بچے
40:36جنگ میں کھو گئے
40:37عمل نہیں رہے
40:38فوجیوں کو حکم دے
40:39مجھے میرے بچے تلاش کر کے دیں
40:41صلاح الدین ایوبی نے
40:42چانچ پر سر پہ امامہ باندھا
40:44نیزہ پکڑا
40:45سینے بندھ باندھا
40:47اپنے جبے کو سنیٹر بار
40:49کہنے لگی
40:49تو کتہ جا رہا ہے
40:50کہنے لگا
40:51میں خود تیرے بچے تلاش کر کے دوں گا
40:53صلاح الدین چند سپاہی ساتھ ہے
40:56گلی گلی نکلے گلی گلی
40:58فجر کے نکلے اثر ہو گئی
41:00تھک گئے
41:00دو نمازیں سہرہ میں پڑی
41:02جنگل کے اندر پہنچے
41:04تو ایک کونے میں چار بچے
41:05ایک جگہ درے اور شہ میں ہوئے بیٹھے ملے
41:08صلاح الدین ایوبی اٹھا کے لائے
41:11ماں کو
41:11کہنے لگے تیرے بچے ہیں
41:13نکلا اس لیے تھا
41:14کہ میرے نبی نے فرمایا
41:16بچے جدا ہو
41:16تو ماں کو درد بڑھا ہوتا ہے
41:18اور میرے رسول نے فرمایا تھا
41:20جب جنگ کرنے جاؤ
41:21تو کھیت برباد نہ کرنا
41:22فصلیں تباہ نہ کرنا
41:24بچوں کو ماں سے جدا نہ کرنا
41:26فرمایا
41:26میں سوچ رہا تھا تیرے بچے
41:28کہ میری وجہ سے جدا ہو گئے
41:30تو مصطفیٰ کو جواب کیا دینا
41:31فرمایا
41:32تیرے بچے دھون کے لائے ہوں
41:34بچے ماں کے پاس آنے لگے
41:36تو ماں نے بڑے بیٹے کے موں پہ تھپڑ مارا
41:38کہتا امہ کیا ہوا
41:40کہتا لگے
41:41تو نے سنا نہیں
41:42کہ دشمن کے بچوں کیتنی افادت کرتا ہے
41:45میرے پاس نہ
41:46جا اس کے قدموں میں بیٹھ جا
41:48جس نبی کے غلام اتنے سچے ہیں
41:50وہ نبی کتنا سچا ہوگا
41:51جس نبی کے نوکر اتنے کھڑے ہیں
41:54وہ نبی کتنا کھڑا ہوگا
41:55جا جا کے کلمہ پڑھ لے
41:57میرے دوست یہ اسلام ہے
41:58جس نے غیروں کا درد بھی
42:00اپنے سینے میں رکھا
42:01اقبال کہتا ہے
42:02سارے زمانے کا درد
42:04ہمارے ہی سینے میں ہے
42:05برما کا مسلمان ہو
42:07یا عراق، لیبیا، افغانستان
42:09کشمیر کا مسلمان ہو
42:11میرے دوست وہ غیر نہیں ہے
42:12وہ تیرا اپنا ہے
42:13اس کا رنگ نہ دیکھ
42:15اس کی بولی نہ دیکھ
42:16اس کا قبیلہ اور علاقہ نہ دیکھ
42:18دیکھ کہ وہ تیرے رسول کا کلمہ پڑھتا ہے
42:20وہ دیکھ کہ وہ قابل کی طرف مو کر کے نواز پڑھتا ہے
42:24دیکھ کہ تیرا اور اس کا نصاب زندگی قرآن ایک ہے
42:27میرے دوست کچھ نہیں کر سکتا
42:28تو دعا تو کر دیا کر
42:30کچھ نہیں کر سکتا
42:31تو التجاہ تو کر دیا کر
42:32اللہ کے حضور یہ تو کہا کر
42:34کہ اللہ مسلمان جہاں بھی ہیں
42:36تو ان کی مدد فرما
42:37اللہ مسلمان جہاں بھی ہیں
42:39تو ان کی غیبی انداد فرما
42:41یہ دعا تو میرے دوستوں
42:42ضرور کیا کرو
42:43سوچ بڑی کریں
42:45جب بھی آپ بولیں
42:46جب بھی آپ لکھیں
42:47جب بھی کسی سے بات کریں
42:48تو بحیثیت مسلمان کے بات کریں
42:51بحیثیت ایک
42:52نبی پاک کے غلام کے بات کریں
42:54اپنی زندگی
42:55اس سنداز میں ترتیب دیں
42:57کہ پہلے آپ مسلمان ہیں
42:58اس کے بعد آپ کچھ اور ہیں
42:59پہلے اسلام کی بات کریں
43:01بڑی بات کریں
43:03بڑے حوصلے کی بات کریں
43:04پھر اسلام کو قوت ملے گی
43:06پھر بیداری امت کو نصیب ہوگی
43:08اللہ کریم برما کے مسلمانوں کو
43:11اپنی رحمت کی
43:12ٹھنڈی چھاؤں نصیب فرمائے
43:14ہمیشہ مدہت خیر العلام میں گزرے
43:16دعا ہے یہ عمر درود
43:18و سلام میں گزرے
43:19آخر دعوان
43:20صلی اللہ علیہ وسلم
43:50علی والا والا
43:53علی والا
43:54ہچنگا لگ دائیں
43:56علی والا
43:59سونا لگ دائیں
44:00علی والا
44:03کس بھی میدانچ ہو
44:05کس بھی میدانچ ہو
44:09سن لے
44:11سن لے
44:13سن لے
44:14نئیوں پجدہ
44:16علی والا
44:18نئیوں پجدائیلی والا