Skip to main contentSkip to footer
  • today
Sniper series episode 78 a story full of thrill and suspense operation in waziristan most deadly operation in waziristan
#sniper
#thrill
#danger
#Waziristan
#Pakistan
#Army

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
02:58موسیقی
03:00موسیقی
03:04کمانڈر مبین نے چلائی ہوئی آواز میں کہا ٹھیک ہے اب حرکت نہ کرنا اور آنے والوں کو بھی اندھیرہ چھانے کا انتظار کرنے کا کہو
03:11اس کے لہجے میں شامل چلاہرد ظاہر کر رہی تھی کہ کسی نامعلوم سنائپر پر اسے کتنا غصہ آیا ہوا ہے
03:17اچانک وائرلس سے ایک نسوانی آواز اپری وہ انگریزی میں بات کر رہی تھی
03:22موبین جب منع کیا گیا ہے تو پھر اپنے آدمیوں کو کیوں سامنے آنے دیا
03:26اس نے موبین نام کے مٹی پلید کرتے ہوئے غصیلے لہجے میں کہا
03:30موبین نے نادم لہجے میں کہا سوری میڈم میں نے سوچا شاید وہ خبیز دفع ہو گیا ہو
03:35اس لڑکی کی آواز آئی نکھ نے کل بتایا تھا نا کہ کوئی پیشاور سنائپر ہے
03:39اندازے کے مطابق لورا براؤن کی آواز سننے کی سعادت حاصل کر رہا تھا میں
03:44موبین نے کہا اب احتیاط کریں گے میڈم
03:46وہ بولی میں اور نک اس کی تلاش میں جا رہے ہیں
03:49تم اندھیرہ ہونے سے پہلے لاشیں نہ اٹھوانا
03:51شاہ اور کاریم ہمارے ساتھ ہیں
03:53کاریم یقیناً وہ کریم کو کہہ رہی تھی
03:56میں فوراً اٹھ بیٹھا
03:58کمانڈر عبدالحق انگلش نہیں جانتا تھا
04:00پوچھنے لگا یہ شاید لورا براؤن تھی
04:02کیا کہہ رہی تھی
04:03میں نے اس بات میں سر ہلاتے ہوئے کہا ہاں میرا بھی یہی خیال ہے
04:06وہ میری تلاش میں نکل رہے ہیں
04:07اور میرے اندازے کے مطابق انہیں اس رستے سے آنا چاہیے
04:10میں نے شمال مغرب کی پہاڑیوں کی طرف انگلی سے اشارہ کیا
04:13کیونکہ جنوب کی جانب سے انہیں ایک تو طویل چکر کاٹنا پڑے گا
04:17اور دوسرا اس طرف سے آتے وقت وہ میری نظر میں آ سکتے ہیں
04:20اور نک جیسا سنائپر کبھی بھی ایسی غلطی نہیں کرے گا
04:23اس نے سوالیاں نظریں اٹھائیں تو
04:25میں نے کہا اگر ہم ان سے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے
04:28اس بلندی پر پہنچ گئے
04:30تو شاید کوئی کامجابی ہاتھ لگ جائے
04:31میں نے شمال کی جانب موجود ایک اونچی پہاڑی کی طرف اشارہ کیا تھا
04:35عبدالحق بولا اگر ہم چلے گئے تو وہ لاشیں اٹھانے کی کوشش کر سکتے ہیں
04:39اور ابھی تک زلہ خان اپنے آدمیوں کے ساتھ وہاں نہیں پہنچا
04:42میں نے اسے تسلی دیتے ہوئے کہا اب وہ حرکت نہیں کریں گے
04:45لورا براؤن اسی متعلق بات کرتے ہوئے اسے ڈانٹ رہی تھی
04:48اس نے فوراں رضا مندی ظاہر کر دی چلو پھر
04:51اپنا سامان سمیٹھتے ہوئے ہم چل پڑے
04:53وہاں موجود آدمیوں کو ہم نے اپنے جانے کی سمت کا بتاتے ہوئے
04:57زلہ خان تک بھی فوراں یہ اطلاع پہنچانے کا کہا تھا
05:00اس کے ساتھ ہی میں نے انہیں تاقید کی کہ وہ غار سے باہر نہ نکلیں
05:03کیونکہ نک سٹوٹ کا نشانہ وہی پہاڑی اور اس کے دائیں بائیں موجود دو پہاڑیوں نے بننا ہے
05:08جہاں پر اس کے ساتھ ہی میرا نشانہ بنے تھے
05:10وہاں انہیں نشانہ بنانے کے لیے انہی تین بلندیوں سے فائر کیا جا سکتا تھا
05:14اور نک جیسے تجربہ کار سنائپر سے بائیت تھا کہ وہ یہ اندازہ نہ لگا پاتا
05:19اب مجھے اس پر صرف اتنی فوقت حاصل تھی کہ اس کے ارادے کا پتا چل گیا تھا
05:23رینج ماسٹر کا جھولا میری پیٹھ پر لدہ ہوا تھا
05:26کمانڈر عبدالحق نے ہاتھوں میں کلیشن کو افتھامی ہوئی تھی
05:29ہم تیز رفتاری سے چلتے ہوئے اپنے ٹھکانے کی مشرقی جانب اترے
05:33اور پھر نالے میں بے فکری سے چلتے ہوئے آگے بڑھ گئے
05:35وہ نالہ فرلانگ بھری مشرق کی طرف جا کر شمال کی جانب مڑ رہا تھا
05:39میرے پاس چونکہ وزن زیادہ تھا
05:41اس لیے کمانڈر عبدالحق مجھ سے دو تین قدم آگے چل رہا تھا
05:44رینج ماسٹر کا وزن تقریباً سترہ کلو گرام ہے
05:47گویا یہ ایک رائفل چار پانچ کلیشن کوفوں کے بقدر وزنی ہوگی
05:51سنائپنگ کا بکیا سامان البتہ کمانڈر عبدالحق نے اپنے چھولے میں ڈالا ہوا تھا
05:56میری کوشش تھی کہ جلد اس جلد ہم اس بلندی پر پہنچ جائیں
05:59نالے میں ہونے کی وجہ سے دشمن کے وائرلس سیٹ پر کی گئی گفتگو ہمیں سنائی نہیں دے رہی تھی
06:04تیز رفتاری سے چلنے کے بعد ہماری سانس پھول گئی
06:07اب نالہ بتدریج بلند ہو رہا تھا
06:09چڑھائی چڑھتے ہوئے مجھے پلوشہ جادہ گئی
06:11وہ بہت تیز رفتاری سے پہاڑوں پر چڑھتی تھی
06:14ایک چھوٹی پہاڑی عبور کر کے ہم دوسری جانب اتریں
06:17نشیب میں جاتے ہوئے ہمارے قدموں کی رفتار تیز تھی
06:19نالے میں پہنچتے ہی انچائی کا سفر شروع ہو گیا
06:22کمانڈر عبدالحق نے باعث رار مجھ سے رینج ماسٹر کا تھیلہ لے لیا
06:25اب ہم مطلوبہ پہاڑی کی بلندی طے کر رہے تھے
06:28اوپر چڑھتے ہوئے ہم نے مشرقی جانب کا انتخاب کیا تھا
06:31اور یوں ہم نکس ٹوورٹ کی نظروں میں آئے بغیر اوپر پہنچ سکتے تھے
06:35ہمارا ٹھکانہ اس پہاڑی کے جنوبی سمت میں پڑ رہا تھا
06:38اس ٹھکانے سے نکس ٹوورٹ کی جگہ شمال مغرب میں بن رہی تھی
06:41جبکہ یہاں سے اس کا مقام جنوب مغرب کی جانب بن رہا تھا
06:45ہمیں اس بلندی پر پہنچتے ہوئے ڈیڑھ گھنٹا لگ گیا
06:47اوپر پہنچتے ہی ہم نے دو منٹ سستا کر اپنے سانس بحال کیے
06:51اور پھر میں فوراں رائیفل کو جوڑنے لگا
06:53سب سے آخر میں ٹیلیسکوپ سائٹ جوڑ رہا تھا
06:56اس طوران کمانڈر عبدالحق دوربین نکال کر علاقے کا جائزہ لینے لگا
07:00رائیفل جوڑ کر میں نے سب سے پہلے فائر کرنے کے لیے مناسب جگہ تلاش کی
07:03اور پھر اس پہاڑی کا ٹیلیسکوپ کی مدد سے جائزہ لینے لگا
07:07جس پر میرے خیال میں نکس ٹوورٹ نے پہنچنا تھا
07:09یہ بھی ممکن تھا کہ وہ کسی دوسری پہاڑی کا انتخاب کرتا
07:12لیکن ایک سنائپر ہونے کے ناتے اگر میں اس کی جگہ ہوتا
07:15تو اسی پہاڑی کا انتخاب کرتا
07:17اور پھر وہ مجھے نظر آگئے
07:18میرا اندازہ غلط ثابت نہیں ہوا تھا
07:21وہ اس پہاڑی کے شمال مغربی کونے سے اوپر چڑھے تھے
07:24ان کی تعداد چار تھی
07:25لیکن سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا
07:27کہ مجھے نکس ٹوورٹ کی پہچان نہیں تھی
07:28بلکہ نکس ٹوورٹ تو کیا اس فاصلے سے
07:30لورا براؤن کا امتیاز بھی نہیں ہو رہا تھا
07:33تمام نسروں پر گول ٹوپی اوڑ رکھی تھی
07:35فاصلہ ناپنے پر مجھے انیس سو میٹر معلوم ہوا تھا
07:38ان کا روخ پتھر کی ایک بڑی چٹان کی طرف تھا
07:40اور مجھے شک تھا
07:42کہ اس چٹان کے جنوبی جانب مورچہ سنبھال کر
07:44وہ میری نظر سے اوجل ہو جاتے
07:46اس سے پہلے مجھے اندازے سے
07:47نکس ٹوورٹ کو پہچان کر کے نشانہ بنانا تھا
07:50ایک آدمی پیٹ پر چھولا اٹھایا ہوا تھا
07:52لا محالہ اس چھولے میں سنائپر رائفل نے ہونا تھا
07:55اور اس کے ساتھ یہ بھی تیشدہ بات تھی
07:57کہ رائفل کو اٹھانے والا نکس ٹوورٹ نہیں ہو سکتا تھا
08:00باقی تینوں میں سے اندازے سے درمیان میں چلنے والے پر
08:03نشانہ ساتھتے ہوئے میں نے گولی داختی
08:05دیر کرنے کی صورت میں انہوں نے
08:06بڑی چٹان کی آڑ میں پہنچ کر
08:08میری نظر سے غائب ہو جانا تھا
08:10گولی کھا کر وہ اچھل کر مخالف سمت میں گرا تھا
08:13اس کے دائیں بائیں چلنے والے دونوں افراد
08:15نے اتنی تیزی سے زمین پر گر کر
08:16لڑکتے ہوئے پتھروں کے اقب میں پناہ لی تھی
08:19کہ میں انہیں نشانہ بنانے کی کوشش ہی نہ کر سکا
08:21البتہ سامان اٹھانے والا پہلے تو
08:23شوق کی کیفیت میں کھڑا رہ گیا
08:25اور پھر شاید کسی کے کہنے پر
08:26اس نے حرکت میں آنے کی کوشش کی تھی
08:28لیکن اسے دیر ہو گئی تھی
08:30یقیناً اس کا زمین پر لیٹنے کا
08:32سو فیصد ارادہ تھا
08:33مگر اس کے ارادے کو عملی جامعہ میری گولی
08:36نے پہنایا تھا غریب اپنی پیٹھ پر
08:38لدہ تھیلہ بھی نہ اتار سکا
08:40وزنی تھیلے نے اسے سکون سے تڑپنے کا بھی
08:42موقع نہ دیا رائیفل کو دوبارہ
08:44کاؤک کرتے ہوئے میں نے ان دو پتھروں کو
08:46اپنی نظر میں رکھ لیا تھا
08:47جس کے پیچھے بقیہ دو آدمی چھپے ہوئے تھے
08:49ان کی تیزی دیکھتے ہوئے مجھے اندازہ ہو رہا تھا
08:52کہ وہ دونوں ہی میرا اصلی حدف تھے
08:54کمانڈر عبدالحق میرے ساتھ ہی لیٹ کر
08:56دوربین سے جائزہ لے رہا تھا
08:57بولا میرا خیال ہے اصلی آدمی بچ گیا ہے
08:59میں نے کہا یہ بھی اصلی آدمی ہی تھے
09:01آپ کو روبوٹ لگ رہے تھے کیا
09:03اس نے خوشدلی سے وضاحت کی میرا مطلب تھا
09:05اسی وقت وائرلیس سیٹ پر نسوانی آواز اُبھری
09:09یہ وہی آواز تھی جو ہم پہلے بھی سن کر
09:11اسے لورا براؤن سمجھ چکے تھے
09:13دوسری طرف سے آواز آئے
09:16مبین نامی کمانڈر کی آواز اُبھری
09:18یقیناً اسی کا کوٹ نام
09:20وہ بولی موبین ہم پر حملہ ہوا ہے
09:23شاہ اور کاری مارے جا چکے ہیں
09:25یہاں کچھ آدمی بھیجو
09:26اس کی بات سن کر ہمیں نک کے بجنے کی تصدیق ہو گئی تھی
09:29مبین کی آواز آئی
09:30میڈم بیس آدمی لاشیں اٹھانے کے لیے بھیجے ہیں
09:33یہاں پر دس بارہ آدمی ہی بچے ہیں
09:35اور کیمپ سے شام تک مزید نفری نہیں پہنچ سکتی
09:38اوور
09:38لورا براؤن کی آواز آئی
09:40کیا وہ بھی اب تک وہاں نہیں پہنچے
09:41اوور
09:42آواز میں شامل جھلاہٹ اس کے غصے کو ظاہر کر رہی تھی
09:45مبین بولا پہنچ تو گئے ہیں
09:47لیکن اندھیرہ ہونے کا انتظار کر رہے ہیں
09:49اوور
09:49لورا براؤن نے کہا انہیں کہو لاش اٹھائیں اور واپس آ جائیں
09:52مبین نے اندشہ ظاہر کیا مگر سنائپر کا خطرہ تو اب تک موجود ہے نا
09:56اوور
09:56وہ بولی نہیں
09:57وہ خبیص شاید ہماری ٹرانسپیشن سن رہا تھا
10:00اس لیے وہ ہمارے خلاف گھات لگانے پہنچ گیا ہے
10:02اوور
10:03یوں لگ رہا تھا جیسے وہ سب دانت پیستے ہوئے کہہ رہی تھی
10:05پچھلے چند ماہ سے وہ مسلسل کامجابیاں سمیٹ رہے تھے
10:08اب انہیں خاطر خاط جواب ملا تو غصہ تو انہیں آنا تھا
10:12مبین نے حیرانی ظاہر کی مگر اسے کیسے معلوم ہوا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
10:16یہ نہ ہو آپ پر حملہ کرنے والا کوئی دوسرا شخص ہو
10:18اوور
10:19لورا کی آواز آئی مبین یہ بحث کا وقت نہیں ہے
10:21دیئے گئے حکم پر عمل کرو
10:22جب کہہ دیا ہے کہ وہ وہاں نہیں ہے تو بس نہیں ہے
10:25اوور اینڈ آل
10:26لورا نے اسے مزید کچھ کہنے سے روک دیا تھا
10:28میں ساتھ ساتھ کمانڈر عبدالحق کو بھی لورا براؤن اور مبین کی بات چیز سے آگاہ کرتا گیا
10:33اسی وقت مبین اپنے انتظار کرنے والے ساتھیوں کو لاشیں اٹھانے کا حکم بھی دہرانے لگ گیا تھا
10:39اس بار وہ پشتوں میں بولا تھا
10:40اس لئے کمانڈر عبدالحق کو اس کی بات سمجھ میں آگئی تھی
10:43اس کے آدمیوں کا فاصلہ ہم سے زیادہ تھا
10:45اس کے باوجود ان کا جواب سنائی دے گیا تھا
10:48عبدالحق دعایا لہجے میں بولا
10:49میں نے مشورہ چاہنے والے انداز میں کہا
10:54میرا خیال ہے لورا براؤن کے ساتھ تھوڑی گپ شپ کرتے ہیں
10:57عبدالحق نے نفی مصر ہلایا
10:59اس طرح تو انہیں پتا چل جائے گا کہ ہم ان کی ٹرانسمیشن سن رہے ہیں
11:02میں نے کہا انہیں پہلے ہی پتا ہے
11:04لورا براؤن اس بارے میں مبین کو اشارہ دے چکی ہے
11:06عبدالحق بات چیت کے حق میں نہیں تھا بولا بات چیت کا فائدہ
11:10اور پہلے اگر شک تھا تو آپ اسے یقین میں بدل دیں گے
11:13میں نے کہا دشمن کو نفسیاتی طور پر اس کی شکست کا احساس دلانے سے وہ بدحواس ہو کر غلطیاں کرتا ہے
11:19غصے میں آ کر موقع فراہم کرتا ہے
11:21باقی جہاں تک اس سیٹ کا تعلق ہے تو چند گھنٹوں تک اس کی بیٹری جواب دے جائے گی
11:25اور ہمارے پاس نہ تو اس کی فالتو بیٹری ہے
11:27اور نہ اس بیٹری کو چارج کرنے کے لیے اس کے مخصوص برینڈ کا چارجر ہے
11:31بہتر ہوگا کہ انہیں اپنے پاس وائرلس کی موجودگی کا یقین دلا کر ان پر نفسیاتی دباؤ بڑھا دیں
11:36اس طرح وہ کھل کر بات چیت نہیں کر سکیں گے
11:39وہ بولا بڑا دور کا سوچتے ہو یار
11:41اس کا تحسین آمیز لہجہ مجھے بات چیت کی اجازت دینے کے لیے تھا
11:44میرے بات کرنے سے پہلے ہی دور کہیں مسلسل فائر کی آوازیں آنے لگی
11:48عبدالحق نے خیال ظاہر کیا لگتا ہے کمانڈر زلہ خان نے اپنا کام شروع کر دیا ہے
11:52اسی وقت لورا براؤن مبین کو پکار کر فائرنگ کی وجہ پوچھنے لگی
11:56وہ بولا میڈم لگتا ہے دشمنوں سے ٹاکرا ہو گیا ہے
11:59میں پوچھ کر بتاتا ہوں ویٹ
12:00لورا کو انتظار کرنے کا کہہ کر وہ بار بار اپنے آدمی کو پکارنے لگا
12:04احتشام فور مبین اوور
12:06تین چار بار پکارنے کے بعد احتشام کی سہمی ہوئی آواز آئی
12:09کمانڈر ہم دشمن کے گھیرے میں ہیں
12:11جتنے آدمی بھی لاشیں اٹھانے پہنچے تھے
12:14ان میں سے کوئی بھی نہیں بچا
12:15میں اور زیا ایک چٹان کے پیچھے چھپے ہیں
12:17ہمیں کمک بھیجو اوور
12:18مبین چیخ پڑا تھا
12:20تمہارے پاس بیس آدمی بھیجے تھے اوور
12:22وہ بولا میرے خیال میں تو ہم دو ہی بچے ہیں اوور
12:25احتشام کی سہمی ہوئی آواز اس کے خوفزدہ ہونے کو ظاہر کر رہی تھی
12:29یقیناً زلہ خان نے ایک دم حلہ بول کر ان کا صفایہ کیا تھا
12:32مبین اسے جواب دیے بغیر لورا براؤن کو صورتحال بتانے لگا
12:36نکس ٹوٹ کی آواز اب تک میں سن نہیں پایا تھا
12:39شاید وائرلیس سیٹ لورا کے ہاتھ میں تھا
12:41اس لیے وہی بات چیت کر رہی تھی
12:43صورتحال دیکھتے ہی لورا نے چیختے ہوئے حکم دیا
12:46فورن کیمپ میں بات کر کے ہیلی منگواؤ
12:48اوور اینڈ آل
12:49پیچھے کیمپ سے مبین نے لانگ رینج وائرلیس پر ہی بات کرنا تھی
12:53اور وہ ٹرانسمیشن ہم نہیں سن سکتے تھے
12:55گردیس شہر میں موبائل فان سرویس کام کرتی تھی
12:58مگر ان پہاڑوں میں سگنل نہیں آتے تھے
13:00یا اگر آتے بھی تھے تو انہیں جام کر دیا گیا تھا
13:02تاکہ مجاہدین کے رابطے میں رکاوٹ ڈالی جا سکے
13:05وائرلیس سیٹ پر خاموشی چھاتے ہی میں بول پڑا
13:08لورا بیبی بہت پریشان لگ رہی ہو
13:10اوور
13:10اس نے چونکتے ہوئے پوچھا
13:12میں نے کہا شاید دوست نہ کہہ سکو
13:14اور دشمن کے نام سے کیا لینا
13:16کچھ بھی کہہ سکتی ہو
13:17اوور
13:17اس نے نفرت بھرے لحظے میں دھمکی دی
13:19تمہارا انجام بہت برا ہوگا
13:21میں نے کہا اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا
13:24اور تمہیں اس احمق نک نے نہیں بتایا
13:27کہ سنائپر تب ہی اپنے شکار کا پیچھا چھوڑتا ہے
13:29جب اس کا متبادل بندوبست کر لے
13:31خامخہ اتنے آدمیوں کو مروا دیا
13:33اوور
13:33بولی وعدہ کرتی ہوں
13:35تم زیادہ عرصہ زمین پر چلتے نظر نہیں آوگے
13:37غصے کی زیادتی کی وجہ سے
13:39اسے دھمکی دینے کے علاوہ کچھ نہیں سوج رہا تھا
13:42میں نے اسے چڑھایا
13:42اگر تم آڑ سے اپنا ہاتھ بھی باہر نکال کر دکھاؤ
13:45تو میں سمجھوں گا
13:46کہ تم واقعی کچھ کر سکتی ہوں
13:48اوور
13:48بولی اگر اتنے ہی سورما ہو
13:50تو مجھے سنائپر رائفل اٹھانے دو
13:51پھر میں دیکھ لیتی ہوں
13:52تم کتنے پانی میں ہو
13:54اوور
13:54اس مرتبہ اس کے لہجے میں غصے کی بجائے دلچسپی چھپی تھی
13:57میں نے ایک قیقہ لگاتے ہوئے کہا
13:59کیا دشمن کو بھی ہتھیار دیے جاتے ہیں
14:01لورا بیبی
14:02اوور
14:02اس نے تنزیہ لہجے میں کہا
14:04نہتے آدمیوں پر ہتھیار تان کر
14:06بڑھ کے مارنے والا کوئی نامرد ہی ہو سکتا ہے
14:08میں نے ایک اور قیقہ لگایا
14:10تو تم کونسا مرد ہو
14:11اوور
14:12بولی تمہارا نام کیا ہے
14:13اوور
14:13میں آشکانہ انداز میں بولا
14:15حسن والے جس نام سے بکارے مجھے اعتراض نہیں ہوگا
14:18اوور
14:19اس نے دلچسپی سے پوچھا
14:20کیا تم نے مجھے دیکھا ہے
14:21اوور
14:22میں نے ہوا میں تیر چھوڑا
14:23تعریف تو کافی سنی ہے
14:25اوور
14:25اس نے تاؤ دلانے والے انداز میں کہا
14:27اگر اتنی ہی خوبصورت لگتی ہوں
14:28تو مجھے جانے دو
14:29اوور
14:30میں نے پوچھا کہ اپنے ساتھی کو یہیں چھوڑ جاؤ گی
14:32اوور
14:33وہ اتمنان پھرے لہجے میں بولی
14:34پہلے اپنی جان کے فکر کرنی چاہیے
14:36اوور
14:37میں نے کہا اگر جانے دوں
14:38تو بدلے میں کیا ملے گا
14:39اوور
14:40بولی کیا چاہیے
14:41اوور
14:41میں نے کہا میرے ساتھ کھانے پر چلو
14:43اوور
14:43بولی اگر میرا جواب اس بات میں ہوا تو
14:46اوور
14:46اس کا شوخی بھرا لہجہ
14:48اس کی تہذیب اور ثقافت کو ظاہر کر رہا تھا
14:50وہ کوئی مشرقی لڑکی نہیں تھی
14:52کہ ایسی باتوں پر شرماتی
14:53جس تہذیب میں شہر کی آنکھوں کے سامنے
14:55اس کے دوست سے لپٹ کر بوسا دیا جا سکتا ہو
14:58ان کے لیے شرم و حیاء کوئی معنی نہیں رکھتے
15:00میں نے کہا ٹھیک ہے
15:01تم اپنے سر سے ٹوپی اتار کر
15:02اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ دو
15:04تاکہ میں پہچان کی تصدیق کر سکوں
15:06ایسا نہ ہو کہ دھوکے میں
15:07تمہارا نامرد آشک نک بھاگ جائے
15:09اوور
15:10وہ بولی اس بات کی کیا گیرنٹی ہے
15:11کہ تم مجھے جانے دوگے اوور
15:13یقیناً وہ مجھ پر اعتبار نہیں کر سکتی تھی
15:15بس تھوڑی محلت لے کر
15:17ہیلیکاپٹر کی آمد کا انتظار کر رہی تھی
15:19میں نے کہا جب اعتبار نہیں ہے
15:20تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا اوور
15:22وہ بولی ایک پاکستانی سنائپر کا نام سنا تھا
15:24جسے ہمارے کچھ دوست ایس ایس کہہ کر پکارتے تھے
15:27کیا تم وہی ہو
15:28اوور
15:29اس مرتبہ وہ مطلب کی بات پر آ گئی تھی
15:31یقیناً میری نشان بازی کے ساتھ
15:33جو مبالغہ آمیز کہانیاں مشہور تھی
15:35ان تک بھی اس کی شہرت پہنچ چکی تھی
15:37یوں بھی ہم پیشہ ہونے کی حیثیت سے میرا نام
15:39اس تک پہنچنا کوئی حیرت کی بات نہیں تھی
15:41مجھ تک بھی تو کافی عرصہ پہلے
15:43اس کا نام پہنچ گیا تھا
15:44میں نے قیقہ لگاتے ہوئے کہا
15:46پتہ نہیں یہ ایس ایس کس بلا کا نام ہے
15:48اس کی تعریفیں میرے کانوں تک بھی پہنچی ہیں
15:50اوور
15:50وہ پر اعتماد لحظے میں بولی
15:52اگر تم وہ نہیں ہو
15:53تو پھر ہم یوں ہی تم سے ڈر رہے ہیں
15:55یقیناً تم ہمیں روپ نہیں پاؤ گے
15:57اوور
15:57میں نے کہا شاید تم ٹھیک کہہ رہے ہو
15:59بہرحال تم آر سے سر باہر نکال کر
16:02میرا امتحان لے سکتی ہو
16:03اوور
16:04اسی وقت ایک پتھر کے پیچھے سے
16:05کوئی چیز بلند ہوئی
16:07یقیناً وہ انسانی سر نہیں تھا
16:08غور کرنے پر مجھے کلیشنکوف کے
16:10بٹ جیسی چیز نظر آئی
16:12یقیناً اس نے کلیشنکوف کو
16:13الٹا کر کے اس کا بٹ
16:15پتھر کی آڑ سے اوپر اٹھایا ہوا تھا
16:17وہاں گولی کو ضائع کرنا
16:19کوئی معنی نہیں رکھتا تھا
16:20مگر دشمن کے دل میں
16:21حیبت بٹھانے کا اچھا موقع تھا
16:23یا شاید میں نکس ٹوارڈ کو
16:24اپنی مہارت دکھانا چاہتا تھا
16:26بہرحال کچھ بھی تھا
16:27میں نے کلیشنکوف کے
16:28بٹ کے پتھر کی آڑ سے بلند ہونے کے
16:30ایک سیکنڈ بعد ہی ٹرگر دبا دیا
16:32رینج ماسٹر کی گولی نشانہ
16:34ڈھونڈنے میں ناکام نہیں ہوئی تھی
16:35رائیفل کاک کر کے
16:36میں نے فوراں وائرلس سیٹ کا
16:38بٹن دباتے ہوئے کہا
16:39سوری بیبی
16:40یقیناً تمہارے نازک ہاتھ کو
16:41جھٹکہ لگنے کی تکلیف اٹھانا پڑی ہوگی
16:44اس مرتبہ ریسیور سے
16:45مردانہ آواز ابری
16:47تمہیں مارنے کا مزہ کچھ اور ہی ہوگا
16:49اوور
16:50ویسے ایک سنائپر کے لیے شرم کا مقام ہے
16:52کہ اتنی دیر سے
16:53اپنی جگہ سے ہلنے کی ہمت نہیں کر سکا
16:55اوور
16:56میں نے اسے غیرت دلائی
16:57مگر وہاں غیرت کرنا
16:58اپنی گردن کٹوانے کے مساوی تھا
17:00اگر اس کی جگہ میں ہوتا
17:02تو وہاں سے ہلنے کی کوشش نہ کرتا
17:04گزشتہ روز
17:05میرے اقب میں موجود
17:06جھلان قریب تھی
17:07اس لئے میں انہیں دھوکہ دینے میں کامجاب رہا تھا
17:09آج انہیں کم از کم دس بارہ قدم لینے کے بعد
17:12آڑ مل سکتی تھی
17:13اور اسے اتنے قدم لینے کی اجازت
17:15انہیں رینج ماسٹر کی گولی نہیں دے سکتی تھی
17:17وہ اکٹھے بھاگتے تو یقینی تو نہیں تھا
17:19البتہ شاید ایک آدمی کی جان بچ جاتی
17:22اور اتنا بڑا خطرہ وہ مول نہیں لے سکتے تھے
17:24نکسٹوئٹ بولا
17:25وعدہ رہا
17:26اس کے لہجے میں شامل اعتماد ظاہر کر رہا تھا
17:32کہ اسے اپنی نشان بازی پر کتنا بھروسہ ہے
17:34میں نے تنزیہ لہجے میں کہا
17:36اگر بچ گئے تو
17:37یوں بھی تھوڑی دیر تک
17:38تمہارے گرد میرے آدمیوں کا گھیرہ تنگ ہو جائے گا
17:41اس مرتبہ اس کی طرف سے کوئی جواب محصول نہ ہوا تھا
17:45عبدالحق نے لمحہ بھر کی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زبان کھولی
17:48بڑی طویل گپ شپ ہو رہی ہے
17:49بھئی ہمیں بھی کچھ پتا چلے
17:51میں نے کہا بڑی غلطی ہو گئی ہے یار
17:53آئیکوم سیٹ نہیں لایا
17:54اگر ظلہ خان کے آدمیوں سے رابطہ ہوتا
17:56تو انہیں اس پہاڑی کو گھیرنے کے لئے بلا سکتے تھے
17:58کمانڈر عبدالحق نے کہا
18:00جلدی کے منصوبے میں اس طرح کی غلطیاں ہوتی رہتی ہیں
18:03میں ماجوسی بھرے لہجے میں بولا
18:04بس یہ غلطی ہمارے جد و جہد کو بڑھا دے گی
18:07وہ پرعظم لہجے میں بولا لگتا ہے
18:09واپس جانے میں مجھے زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ لگے گا
18:11تقریباً سارا راستہ اترائی ہے
18:13ٹھکانے سے تین چار آدمی ساتھ لے کر
18:15میں خود ہی اس پہاڑی کا رخ کروں گا
18:17میں نے سوچنے میں وقت ضائع نہیں کیا
18:19میں نے کہا بھاگو
18:20اس نے جلدی سے منصوبہ سوچتے ہوئے کہا
18:22ہو سکتا ہے
18:23ظلہ خان پارٹی کے ہاتھوں
18:24دشمنوں کا کوئی اور وائرلیس لگ گیا ہو
18:26ایسا ہوا تو اسی پر رابطہ کریں گے
18:28میں آپ کو کہوں گا
18:29عبداللہ کیا حال ہے
18:30اور آپ نے فورن چینل نمبر پندرہ لگا لینا ہے
18:32اس نے جلدی سے یہ بات کی
18:34اور میرا جواب سنے بغیر دوڑ لگا دی
18:36اس دوران میں ایک لمحے کے لیے بھی
18:37نک پارٹی کی طرف سے غافل نہیں ہوا تھا
18:40نک مبین کو پکار رہا تھا
18:41مبین نے جواب دینے میں دیر نہیں لگائی
18:45شاباش
18:47نک نامعلوم اسے کس بات پر شاباش دے رہا تھا
18:50اس کے ساتھ ہی خاموشی چھا گئی تھی
18:52اچانک ہی مجھے احساس ہوا
18:54کہ شاباش فریکونسی تبدیل کرنے کا کورٹ بھی ہو سکتا تھا
18:57تب ہی تو ایک دم خاموشی چھا گئی تھی
18:59میں فورن نوب گھومانے لگا
19:00ایک دو منٹ میں مجھے مطلوبہ فریکونسی مل گئی
19:03واقعی میرا اندازہ صحیح ثابت ہوا تھا
19:05شاباش کا مطلب متبادل فریکونسی لگانا ہی تھا
19:08مبین اپنی بات ختم کر چکا تھا
19:10اس وقت نک بول رہا تھا
19:11آٹھ آدمیوں کی پارٹی کو فورن ہماری طرف روانہ کر دو
19:14اگر ہیلیکوپٹر کی آمد سے پہلے دشمن جہاں پہنچ گیا
19:17تو ہم بے دستوپا مارے جائیں گے
19:19مبین خوش آمدانہ لہجے میں بولا
19:21سر آپ کے کہنے سے پہلے میں دس آدمی آپ کی طرف روانہ کر چکا ہوں
19:25نک بولا اپنے ذرائع کو بھی حرکت دو
19:28معلوم کرو یہ سنائپر کون ہے
19:29وہ میرے بارے میں جاننے کے لیے بے چین تھا
19:32مبین نے کہا جی سر کل تک معلوم کرلوں گا
19:34نک نے اوور انڈ آل کہا
19:36جو ہی بات ختم کی میں نے فوراں پہلے والا چینل لگا لیا
19:39کیونکہ ایک تو اسی پر کمانڈر عبدالحق نے مجھ سے بات کرنا تھی
19:42دوسرا اگر نک یہ جانچنے کی کوشش کرتا
19:45کہ آیا میں اس کی بات سن سکتا ہوں یا نہیں
19:47تو لازمان وہ اسی چینل پر مجھے پکارتا
19:50میں بمشکل مطلوبہ چینل لگا پایا تھا
19:52کہ لورا براؤن کی لوچدار آواز ابری
19:54شہزادے کہاں غائب ہو
19:55میں نے لہجے میں خوشی سموتے ہوئے کہا
19:58مجھے شہزادہ کہنے کا مطلب ہے
19:59کہ میرے ساتھ کھانے پر چلو گی
20:01اوور
20:02وہ شوخی سے بولی بلکل قسم بھی کھا سکتی ہوں
20:04مگر تم آو گے نہیں
20:05میں اسی کے انداز میں بولا تو تم آ جاؤ
20:08ابھی کھڑے ہو کر میری طرف چلنا شروع کر دو
20:10میری جگہ کے بارے میں تو تمہیں اندازہ ہو ہی گیا ہے
20:12وعدہ کرتا ہوں گولی نہیں چلاوں گا
20:14اوور
20:15وہ ترکی بہ ترکی بولی
20:16میں نے ڈیٹ پر جانے کی حامی بھری ہے
20:18قیدی بننے کی نہیں
20:18اگر میرے ساتھ ڈیٹ پر جانے کا شوق ہے
20:21تو کسی شہر میں ملنے کی کوشش کرو
20:22اوور
20:23میں نے قیقہ لگایا چلو یہ دعوت ادھار رہی
20:25اوور
20:26وہ بولی اپنا نام نہیں بتاؤگے
20:28اوور
20:28اس نے ایک بار پھر مجھے قریدہ تھا
20:30میں نے کہا تم مجھے عبداللہ خان کہہ سکتی ہو
20:32اوور
20:33میں نے ایسا نام بتایا جو ہر مسلمان خود کو سمجھتا ہے
20:36وہ بولی عبداللہ خان
20:37اس کے انگریزی لبو لہجے نے اتنے پیارے نام کا حلیہ بگاڑ دیا
20:41میں جلدی سے بولا
20:42خالی خان کہنا کافی ہوگا
20:44اوور
20:45وہ بولی خان تو سارے پتھان ہوتے ہیں
20:47اوور
20:48میں نے کہا مگر تمہارے ساتھ ڈیٹ کا حق دار تو صرف میں ہونا
20:51تو بس تم اسی نسبت سے یاد رکھنا
20:53کہ وہ خان جس کے ساتھ تم نے ڈیٹ پر جانا ہے
20:55اوور
20:56اس نے قہکہ لگا کر گویا میری حوصلہ افضائی کی تھی
20:59مگر جب وہ بولی تو اس کا لہجہ خاصا بدلہ ہوا تھا
21:01بولی تو
21:02خان صاحب
21:03الودا
21:04شاید تم زندہ نہ بچ پاؤ
21:05اوور
21:06اینڈ
21:06اس کے بدلے ہوئے لہجے نے مجھے چونکا دیا تھا
21:09لیکن میری حیرانی زیادہ دیر برقرار نہ رہ پائی
21:12ہلیکوپٹر کے پروں کی پرشور آواز مجھ تک پہنچ گئی تھی
21:15میں نے فوراں ان کی متبادل فریکوینسی لگائی
21:18میں نے فوراں ان کی متبادل فریکوینسی لگائی
21:20وہ مبین کو اس پہاڑی کی نشاندہی کروا رہی تھی
21:22جس پر میں موجود تھا
21:24ایک ہلیکوپٹر اس پہاڑی پر بھیجنا
21:26وہاں کم از کم دو آدمی موجود ہوں گے
21:28انہیں زندہ نہیں بچنا چاہیے
21:29پائلٹس سے رابطے میں تو ہونا
21:31اوور
21:31مبین بولا
21:32یس میڈم
21:32اور جو آدمی آپ کے پاس آ رہے تھے
21:35انہیں بھی اس پہاڑی کی طرف روانہ کر دیتا ہوں
21:37اگر کوبرا کی گن سے بچ بھی گیا
21:39تو ہمارے آدمیوں کے ہاتھوں نہیں بچے گا
21:41اوور
21:41لورا نے پوچھا تینوں کوبرا آ رہے ہیں
21:43اوور
21:44وہ بولا نہیں دو کوبرا اور ایک ایم آئی سیونٹین ہیں
21:47اوور
21:47وہ بولی گوڈ ایک کوبرا اور ایم آئی سیونٹین لاشیں اٹھانے بھیج دو
21:50اوور
21:51مبین نے پوچھا آپ کے پاس نہیں بھیجنا
21:53اوور
21:53وہ بولی نہیں
21:54اس خبیس کے پاس جیسے ہی ہیلیکوپٹر پہنچے گا
21:57ہم دونوں واپسی کی راہ لیں گے
21:58اوور
21:59اینڈ آل
21:59لورا براؤن نے گفتگو ختم ہونے کا اعلان کیا
22:02خبیس کا لقب اس نے مجھے عطا کیا تھا
22:04ہیلیکوپٹر کی آواز سنتے ہی میں نے رائیفل کا بٹ اور دو پائی کلوز کر کے تھیلے میں ڈالی
22:09کیونکہ اتنا وقت میرے پاس نہیں تھا کہ رائیفل کو مکمل کھولتا
22:12مجھے ہیلیکوپٹروں کی اتنی جلدی آمد کی امید نہیں تھی
22:16یقیناً گردیس کیمپ میں ان کے پاس ہیلیکوپٹر موجود تھے
22:19تب ہی تو اتنی جلدی سے تین ہیلیکوپٹر یہاں تک پہنچ گئے تھے
22:22ویسے بھی امریکیوں کو ہیلیکوپٹروں کی کیا کمی ہو سکتی ہے
22:25ان کی بات کے اختتام تک میں جھولا اپنی پیٹ پر لات کر کسی پناہگاہ کی تلاش میں چل پڑا تھا
22:30دس آدمی میرے لیے کوئی مانی نہیں رکھتے تھے
22:33لیکن کوبرا گنشپ ہیلیکوپٹر میرے پرخچے اڑا سکتا تھا
22:36چینل کو سبسکرائب کیجئے اور بیل آئیکن پر کلک کیجئے
22:41تاکہ آپ کو تمام ویڈیوز فوراں ملتی رہیں